کون بچائے گا پاکستان - - - اللہ ، رسول اور قرآن

chitra

Councller (250+ posts)
رب کائنات نے ، سیدھی راہ دکھانے والے مالک نے دستور کامل میں ہماری خارجہ پالیسی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے طے کر دی ہے ۔ لیکن نہ ہمیں ہی کبھی توفیق ہوئی کہ اس کتاب یقین کو کوئی حٰیثیت دیتے ، نہ ہم نے کبھی اس کے عواقب پر ہی غور کیا - - - -ہمیں بھی تو اسلام میں ہی ساری پستی نظر آئی (نعوذ باللہ) نا - - - ترقی اور رفتار زمانہ کا ساتھ چھوٹتا نظر آیا نا - - -مملکت خداداد میں برپا،اس آہ و بکا میں میرے کرتوتوں کا بھی تو کافی حصہ ہے نا - - - -کیوں ، کیا خیال ہے آپ کا - -

یہ ہے دائمی و مکمل خارجہ پالیسی
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، یہودیوں اور عیسائیوں کو اپنا رفیق نہ بناؤ، یہ آپس ہی میں ایک دوسرے کے رفیق ہیں، اور اگر تم میں سے کوئی اُن کو اپنا رفیق بناتا ہے تو اُس کا شمار بھی پھر اُنہیں میں ہے، یقینا اللہ ظالموں کو اپنی رہنمائی سے محروم کر دیتا ہے ۔ ۔ ۔
(المائدہ 51)
 
c4cheema

MPA (400+ posts)
Only Islamic Army................ by JIHAAAAAAAAAD

رب کائنات نے ، سیدھی راہ دکھانے والے مالک نے دستور کامل میں ہماری ”خارجہ پالیسی“ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے طے کر دی ہے ۔ لیکن نہ ہمیں ہی کبھی توفیق ہوئی کہ اس کتاب یقین کو کوئی حٰیثیت دیتے ، نہ ہم نے کبھی اس کے عواقب پر ہی غور کیا - - - -ہمیں بھی تو اسلام میں ہی ساری پستی نظر آئی (نعوذ باللہ) نا - - - ترقی اور رفتار زمانہ کا ساتھ چھوٹتا نظر آیا نا - - -مملکت خداداد میں برپا،اس آہ و بکا میں میرے کرتوتوں کا بھی تو کافی حصہ ہے نا - - - -کیوں ، کیا خیال ہے آپ کا - -

یہ ہے دائمی و مکمل خارجہ پالیسی
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، یہودیوں اور عیسائیوں کو اپنا رفیق نہ بناؤ، یہ آپس ہی میں ایک دوسرے کے رفیق ہیں، اور اگر تم میں سے کوئی اُن کو اپنا رفیق بناتا ہے تو اُس کا شمار بھی پھر اُنہیں میں ہے، یقینا اللہ ظالموں کو اپنی رہنمائی سے محروم کر دیتا ہے ۔ ۔ ۔
(المائدہ 51)
 
cefspan

Minister (2k+ posts)
Afghanisan maen JIHAD kar kae sakoon nahi aya?
Islam ye nahi kehta kae non Muslims ko ja ja kae maro , Islam kehtae hae kae Do Jihad when ur exisence is in danger , Bas kr daen ap ,

KHUDA US WAQT TAK KISI QAUYAM KI HALAT nahi badalta jab tak wo apni halat khud nahi badaltae ,

Agr aesa na hota tou Genghis khan Kabhi Baghdad Tabah na krta.......................
 
jahanzaibi

Senator (1k+ posts)
lagta hay app nay abhi quran nahi parha ya samja hi nahi..

1- Islam may pehla jihad is lia hooa kion kay mualman mazloom thay isi lia jihad ki ijazat hooi (jaisay abhi hain afganistan aur pakistan may).
2-Aisa mulk jahan islami law hoo wahan jab ko non muslim attack karay to jihad hay (Afganistan may islamic law tha).
3- Kisi shaba nay koi tablegi jamat nahi behji sirif lashkar behija to 3 salwal karta tha (1- Islam qoobol karoo, 2- jizya doo 3- jihad karoo) islam aisay hi pehlay.

aur bohat hadith hain jihad kay lia...

Please zara detail may quran aur hadith ka mutalla kareen aur phir jihad kay baray may raay dain kion ka Allah ka koi bhi law hum apnay demag say ya apni khuahish say nahi
badal saktay ya shirk hoota hay ..

Allah mujhay aur saab muslaman ko hidayat day aur pakistan may sharia law aaya (ammen)... No Democracy

samar

Minister (2k+ posts)
رب کائنات نے ، سیدھی راہ دکھانے والے مالک نے دستور کامل میں ہماری خارجہ پالیسی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے طے کر دی ہے ۔ لیکن نہ ہمیں ہی کبھی توفیق ہوئی کہ اس کتاب یقین کو کوئی حٰیثیت دیتے ، نہ ہم نے کبھی اس کے عواقب پر ہی غور کیا - - - -ہمیں بھی تو اسلام میں ہی ساری پستی نظر آئی (نعوذ باللہ) نا - - - ترقی اور رفتار زمانہ کا ساتھ چھوٹتا نظر آیا نا - - -مملکت خداداد میں برپا،اس آہ و بکا میں میرے کرتوتوں کا بھی تو کافی حصہ ہے نا - - - -کیوں ، کیا خیال ہے آپ کا - -

یہ ہے دائمی و مکمل خارجہ پالیسی
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، یہودیوں اور عیسائیوں کو اپنا رفیق نہ بناؤ، یہ آپس ہی میں ایک دوسرے کے رفیق ہیں، اور اگر تم میں سے کوئی اُن کو اپنا رفیق بناتا ہے تو اُس کا شمار بھی پھر اُنہیں میں ہے، یقینا اللہ ظالموں کو اپنی رہنمائی سے محروم کر دیتا ہے ۔ ۔ ۔
(المائدہ 51)

kaash ye ayat hmain afghan jang k wakt b nazar ajatee...........

jb tk hm apni ghaltion ko tasleem kr k unko drust nhi krtey yhai hoga..........

kionkey

khuda ne aajtk us qaum ki halat nhi badli
jisko na ho khial aap apni halat badalney ka
 
Muslimpower

MPA (400+ posts)
lagta hay app nay abhi quran nahi parha ya samja hi nahi..

1- Islam may pehla jihad is lia hooa kion kay mualman mazloom thay isi lia jihad ki ijazat hooi (jaisay abhi hain afganistan aur pakistan may).
2-Aisa mulk jahan islami law hoo wahan jab ko non muslim attack karay to jihad hay (Afganistan may islamic law tha).
3- Kisi shaba nay koi tablegi jamat nahi behji sirif lashkar behija to 3 salwal karta tha (1- Islam qoobol karoo, 2- jizya doo 3- jihad karoo) islam aisay hi pehlay.

aur bohat hadith hain jihad kay lia...

Please zara detail may quran aur hadith ka mutalla kareen aur phir jihad kay baray may raay dain kion ka Allah ka koi bhi law hum apnay demag say ya apni khuahish say nahi
badal saktay ya shirk hoota hay ..

Allah mujhay aur saab muslaman ko hidayat day aur pakistan may sharia law aaya (ammen)... No Democracy

BookReaderImages.php

BookReaderImages.php

BookReaderImages.php

BookReaderImages.php
 
Muslimpower

MPA (400+ posts)
عادل عدالت کا عادل فیصلہ

عرب سالار قتیبۃ بن مسلم نے اسلامی لشکر کشی کے اصولوں سے انحراف کرتے
ہوئے سمرقند کو فتح کر لیا تھا، اصول یہ تھا کہ حملہ کرنے سے پہلے تین دن
کی مہلت دی جائے۔ اور یہ بے اصولی ہوئی بھی تو ایسے دور میں جب زمانہ بھی
عمر بن عبدالعزیز کا چل رہا تھا
سمرقند کے پادری نے مسلمانوں کی اس غاصبانہ فتح پر قتیبۃ کے خلاف شکایت
دمشق میں بیٹھے مسلمانوں کے حاکم کو ایک پیغامبر کے ذریعہ خط لکھ کر
بھجوائی۔
پیغامبر نے دمشق پہنچ کر ایک عالیشان عمارت دیکھی جس میں لوگ رکوع و سجود
کر رہے تھے۔ اُس نے لوگوں سے پوچھا: کیا یہ حاکمِ شہر کی رہائش ہے؟ لوگوں
نے کہا یہ تو مسجد ہے، تو نماز نہیں پڑھتا کیا؟ پیغامبر نے کہا نہیں، میں
اھلِ سمرقند کے دین کا پیروکارہوں۔ لوگوں نے اُسے حاکم کے گھر کا راستہ
دکھا دیا۔
پیغامبر لوگوں کے بتائے ہوئے راستہ پر چلتے حاکم کے گھر جا پہنچا، کیا
دیکھتا ہے کہ ایک شخص دیوار سے لگی سیڑھی پر چڑھ کر چھت کی لپائی کر رہا
ہے اور نیچے کھڑی ایک عورت گارا اُٹھا کر اُسے دے رہی ہے۔ پیغامبر جس
راستے سے آیا تھا واپس اُسی راستے سے اُن لوگوں کے پاس جا پہنچا جنہوں نے
اُسے راستہ بتایا تھا۔ اُس نے لوگوں سے کہا میں نے تم سے حاکم کے گھر کا
پتہ پوچھا تھا نہ کہ اِس مفلوک الحال شخص کا جس کے گھر کی چھت بھی ٹوٹی
ہوئی ہے۔ لوگوں نے کہا، ہم نے تجھے پتہ ٹھیک ہی بتایا تھا، وہی حاکم کا
گھر ہے۔ پیغامبر نے بے دلی سے دوبارہ اُسی گھرپر جا کر دستک دی،
جو شخص کچھ دیر پہلے تک لپائی کر رہا تھا وہی اند ر سے نمودار ہوا۔ میں
سمرقند کے پادری کی طرف سے بھیجا گیا پیغامبر ہوں کہہ کر اُس نے اپنا
تعارف کرایا اور خط حاکم کو دیدیا۔ اُس شخص نے خط پڑھ کر اُسی خط کی پشت
پر ہی لکھا: عمر بن عبدالعزیز کی طرف سے سمرقند میں تعینات اپنے عامل کے
نام؛ ایک قاضی کا تقرر کرو جو پادری کی شکایت سنے۔ مہر لگا کر خط واپس
پیغامبر کو دیدیا۔
پیغامبر وہاں سے چل تو دیا مگر اپنے آپ سے باتیں کرتے ہوئے، کیا یہ وہ خط
ہے جو مسلمانوں کے اُس عظیم لشکر کو ہمارے شہر سے نکالے گا؟ سمرقند لوٹ
کر پیغامبر نے خط پادری کو تھمایا، جسے پڑھ کر پادری کو بھی اپنی دنیا
اندھیر ہوتی دکھائی دی، خط تو اُسی کے نام لکھا ہوا تھا جس سے اُنہیں
شکایت تھی، اُنہیں یقین تھا کاغذ کا یہ ٹکڑا اُنہیں کوئی فائدہ نہیں
پہنچا سکے گا۔ مگر پھر بھی خط لیکر مجبورا اُس حاکمِ سمرقند کے پاس پہنچے
جس کے فریب کا وہ پہلے ہی شکار ہو چکے تھے۔ حاکم نے خط پڑھتے ہی فورا ایک
قاضی (جمیع نام کا ایک شخص) کا تعین کردیا جو سمرقندیوں کی شکایت سن سکے۔
موقع پر ہی عدالت لگ گئی، ایک چوبدار نے قتیبہ کا نام بغیر کسی لقب و
منصب کے پکارا، قتیبہ اپنی جگہ سے اُٹھ کر قاضی کے رو برو اور پادری کے
ساتھ ہو کر بیٹھ گیا۔
قاضی نے سمرقندی سے پوچھا، کیا دعویٰ ہے تمہارا؟
پادری نے کہا: قتیبہ نے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے ہم پر حملہ کیا، نہ تو
اِس نے ہمیں اسلام قبول کرنے کی دعوت دی تھی اور نہ ہی ہمیں کسی سوچ و
بچار کا موقع دیا تھا۔
(ایک تاریخی نکتہ ملحوظہ فرما لیجیئے کہ قتیبہ بن مسلم رحمۃ اللہ علیہ کا
اُس وقت تک انتقال ہو چکا تھا، یہاں پر قتیبہ سے مراد اُنکا نائب ہے)
قاضی نے قتیبہ (کے نائب) کو دیکھ کر پوچھا، کیا کہتے ہو تم اس دعویٰ کے جواب میں؟
قتیبہ (کے نائب)نے کہا: قاضی صاحب، جنگ تو ہوتی ہی فریب اور دھوکہ ہے،
سمرقند ایک عظیم ملک تھا، اس کے قرب و جوار کے کمتر ملکوں نے نہ تو ہماری
کسی دعوت کو مان کر اسلام قبول کیا تھا اور نہ ہی جزیہ دینے پر تیار ہوئے
تھے، بلکہ ہمارے مقابلے میں جنگ کو ترجیح دی تھی۔ سمرقند کی زمینیں تو
اور بھی سر سبز و شاداب اور زور آور تھیں، ہمیں پورا یقین تھا کہ یہ لوگ
بھی لڑنے کو ہی ترجیح دیں گے، ہم نے موقع سے فائدہ اُٹھایا اور سمرقند پر
قبضہ کر لیا۔
قاضی نے قتیبہ (کے نائب) کی بات کو نظر انداز کرتے ہوئے دوبارہ پوچھا:
قتیبہ میری بات کا جواب دو، تم نے ان لوگوں کو اسلام قبول کرنے کی دعوت،
جزیہ یا پھر جنگ کی خبر دی تھی؟
قتیبہ (کے نائب) نے کہا: نہیں قاضی صاحب، میں نے جس طرح پہلے ہی عرض کر
دیا ہے کہ ہم نے موقع سے فائدہ اُٹھایا تھا۔
قاضی نے کہا: میں دیکھ رہا ہوں کہ تم اپنی غلطی کا اقرار کر رہے ہو، اس
کے بعد تو عدالت کا کوئی اور کام رہ ہی نہیں جاتا۔
قتیبہ: اللہ نے اس دین کو فتح اور عظمت تو دی ہی عدل و انصاف کی وجہ سے
ہے نہ کہ دھوکہ دہی اور موقع پرستی سے۔
میری عدالت یہ فیصلہ سناتی ہے کہ تمام مسلمان فوجی اور انکے عہدہ داران
بمع اپنے بیوی بچوں کے، اپنی ہر قسم کی املاک، گھر اور دکانیں چھوڑ کر
سمرقند کی حدوں سے باہر نکل جائیں اور سمر قند میں کوئی مسلمان باقی نہ
رہنے پائے۔ اگر ادھر دوبارہ آنا بھی ہو تو بغیر کسی پیشگی اطلاع و دعوت
کے اور تین دن کی سوچ و بچار کی مہلت دیئے بغیر نہ آیا جائے۔
پادری جو کچھ دیکھ اور سن رہا تھا وہ ناقابل یقین بلکہ ایک مذاق اور
تمثیل نظر آ رہا تھا۔ چند لمحوں کی یہ عدالت، نہ کوئی گواہ اور نہ ہی
دلیلوں کی ضرورت۔ اور تو اور قاضی بھی اپنی عدالت کو برخاست کرکے قتیبہ
کے ساتھ ہی اُٹھ کر جا رہا تھا۔

اور چند گھنٹوں کے بعد ہی سمرقندیوں نے اپنے پیچھے گرد و غبار کے بادل
چھوڑتے لوگوں کے قافلے دیکھے جو شہر کو ویران کر کے جا رہے تھے۔ لوگ حیرت
سے ایک دوسرے سے سبب پوچھ رہے تھے اور جاننے والے بتا رہے تھے کہ عدالت
کے فیصلے کی تعمیل ہو رہی تھی۔
اور اُس دن جب سورج ڈوبا تو سمرقند کی ویران اور خالی گلیوں میں صرف
آوارہ کتے گھوم رہے تھے اور سمرقندیوں کے گھروں سے آہ و پکار اور رونے
دھونے کی آوازیں سنائی دے رہی تھیں، اُن کو ایسے لوگ چھوڑ کر جا رہے تھے
جن کے اخلاق ، معاشرت، برتاؤ، معاملات اور پیار و محبت نے اُن کو اور اُن
کے رہن سہن کو مہذب بنا دیا تھا۔
تاریخ گواہ ہے کہ سمرقندی یہ فراق چند گھنٹے بھی برداشت نہ کر پائے، اپنے
پادری کی قیادت میں لا الٰہ الاّ اللہ محمّد الرّسول اللہ کا اقرار کرتے
مسلمانوں کے لشکر کے پیچھے روانہ ہوگئے اور اُن کو واپس لے آئے۔
اور یہ سب کیوں نہ ہوتا، کہیں بھی تو ایسا نہیں ہوا تھا کہ فاتح لشکر
اپنے ہی قاضی کی کہی دو باتوں پر عمل کرے اور شہر کو خالی کردے۔ دینِ
رحمت نے وہاں ایسے نقوش چھوڑے کہ سمرقند ایک عرصہ تک مسلمانوں کا
دارالخلافہ بنا رہا۔
مندرجہ بالا واقعہ شیخ علی طنطاوی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب (قصص من
(التاریخ) کے صفحہ نمبر 411 (مصر میں 1932 میں چھپی)​
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Muslims are becoming weak and weaker due to division into many sects because they do not want to follow Quraan and authentic Hadeeths and are blind following personalities other than Prophet Muhammad pbuh. They are consuming their energies to prove that their personality's views are correct. If Muslims want to survive in this world with dignity and honor they need to come under one umbrella of Qur'aan and authentic Hadeeths.
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Muslims are becoming weak and weaker due to division into many sects because they do not want to follow Quraan and authentic Haheeths and are blind following personalities other than Prophet Muhammad pbuh. They are consuming their energies to prove that their personality's views are correct. If Muslims want to survive in this world with dignity and honor they need to come under one umbrella of Qur'aan and authentic Hadeeths.
Every one thinks he is right only....

May Allah give us a personality who could do this....I prey for the unity...

Even Arabs , having almost same kind of faith r not united....This is game of $$$ only...no one is concerned about quran and sects ....it is power game...

And jews and christian r playing it and dividing us....

Better to first identify enemy and that is greediness of our own....
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Apnay dill mein jhank kar dekhain, hum kiya hain?. Kiya hum Allah kay har Farman ko poora kartay hain? Agar naheen tu koyoon naheen?

Follow the Guidance Allah, for deen an Dunya. Deen and dunya and day to day dealing with each-other.
They believe in Allah and the Last Day, and enjoin right conduct and forbid indecency, and vie one with another in good works. These are of the righteous. (114)

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Apnay dill mein jhank kar dekhain, hum kiya hain?. Kiya hum Allah kay har Farman ko poora kartay hain? Agar naheen tu koyoon naheen?

Follow the Guidance Allah, for deen an Dunya. Deen and dunya and day to day dealing with each-other.

Some times I tried to to look into the hearts but got somthing different.... may be I looking in girls hearts

Next time I will look into mine...
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Some times I tried to to look into the hearts but got somthing different.... may be I looking in girls hearts

Next time I will look into mine...
No kidding Raaz Bhai, Aap apnay Dill mein Jhaank kar do dakhain.:)

Last edited:

mrbaig

Senator (1k+ posts)
کب تک ان چکروں میں پڑے رہو گے؟ہوش کے ناخن لو۔قران کی راہنمائی تو ٹھیک ہے مگر ٹیکنالوجی حاصل کرو ٹیکنالوجی !۔دوسرں سے ڈرون ٹیکنالاجی مانگ رہے ہو اور خود اس ہی چکر میں پڑے ہو کہ شلوار نیچے ہو کہ اوپر،ہاتھ یہانں باندھیں یا وہاں۔کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں۔سیدھی سیدھی بات ہے جس کے پاس جدید ٹیکنالوجی ہوگی وہی جیتے گا۔بس۔باقی سب دل کو بہلانے باتیں ہیں۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
No kidding Raaz Bhai, Aap apnay mein Jhaank kar do dakhain.:)
کوئی امّید بر نہیں آتی
کوئی صورت نظر نہیں آتی

جانتا ہوں ثوابِ طاعت و زہد
پر طبعیت ادھر نہیں آتی

کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب
شرم تم کو مگر نہیں آتی
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
کب تک ان چکروں میں پڑے رہو گے؟ہوش کے ناخن لو۔قران کی راہنمائی تو ٹھیک ہے مگر ٹیکنالوجی حاصل کرو ٹیکنالوجی !۔دوسرں سے ڈرون ٹیکنالاجی مانگ رہے ہو اور خود اس ہی چکر میں پڑے ہو کہ شلوار نیچے ہو کہ اوپر،ہاتھ یہانں باندھیں یا وہاں۔کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں۔سیدھی سیدھی بات ہے جس کے پاس جدید ٹیکنالوجی ہوگی وہی جیتے گا۔بس۔باقی سب دل کو بہلانے باتیں ہیں۔

کب تک ان چکروں میں پڑے رہو گے الله کی اطاعت کرنا کوئی چکر نہیں ہے .
؟ہوش کے ناخن لو۔
الله آپ کو ہوش کے ناخن دے .

قران کی راہنمائی تو ٹھیک ہے مگر ٹیکنالوجی حاصل کرو ٹیکنالوجی !۔دوسرں سے ڈرون ٹیکنالاجی مانگ رہے ہو اور خود اس ہی چکر میں پڑے ہو کہ شلوار نیچے ہو کہ اوپر،ہاتھ یہانں باندھیں یا وہاں۔
یہ آپ کی غلط فہمی ہے اسلام صرف شلوار اوپراور نیچے
کرنے کا نام نہیں ہے . الله کی اطاعت کریں اور اس کے ساتھ ساتھ علم بھی حاصل کریں اور دنیا کی ہر وہ ٹیکنالوجی جو حاصل کر سکتے ہیں کریں . دنیا کی کوئی طاقت آپ کو روک نہیں سکتی. ذرا ہم اپنا ایمان تو پختہ کریں

کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں۔سیدھی سیدھی بات ہے جس کے پاس جدید ٹیکنالوجی ہوگی وہی جیتے گا۔
آپ جتنی بھی سیدھی بات کر لیں . الله کی اطاعت سب سے پہلے.
بس۔باقی سب دل کو بہلانے باتیں ہیں۔
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
کوئی امّید بر نہیں آتی
کوئی صورت نظر نہیں آتی

جانتا ہوں ثوابِ طاعت و زہد
پر طبعیت ادھر نہیں آتی

کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب
شرم تم کو مگر نہیں آتی

Raaz bhai Allah par umaid hay
Us kay saath koi saurat tu karni pray gi
Allah aap aur himat day.
Hameen na-umeed nahin hona chahiyay.
Jab tak ham apnay halat naheen badlain gay (us per shaminda tu hain)
 
kashif10

Councller (250+ posts)
Muslims are becoming weak and weaker due to division into many sects because they do not want to follow Quraan and authentic Hadeeths and are blind following personalities other than Prophet Muhammad pbuh. They are consuming their energies to prove that their personality's views are correct. If Muslims want to survive in this world with dignity and honor they need to come under one umbrella of Qur'aan and authentic Hadeeths.

ur right sect is one thiing & another is putting country first than islam... Actually dunya ki ehmiaat hamaray dil may gehr kargayee warna kisis behe muslim country may kuch hota tamaam muslims ko aik jaga jama hojana chiayaya tha... bachapan may khani suni thee na kay alag alag karkay maro wo hi haal karrhya hain.. doosray muslims kayliayya hum apni base dain aur apnay bachany pay kush ho to aap ka behe kisi waqt time aasskaat hay... ab behe tamam muslims ko aik Islam kay jhanday talay jama hojana chahiyaya.
 
kashif10

Councller (250+ posts)
Believe on technology is impotant or beelive on Allah?? bhai our beelives ae not stoing thats why its all happening.. Warna yeh nahi hota kay jub doobara ghazwa badar ki tarha 313 muslims correct belive kay hojayngay to dunya muslims kay doobara hato may hogi... kisi hadees may nahi aaya kay technology may kami ya tadadd may kami ki wajah say paspai hogi.... bus dunya ki ehmiaat dil may gehr karjaygii... technolgy ka hasool behe zaroorri hay.. magar main cheez belive hay...