کون بڑا غدار وطن

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

COAS AND ISI FOCUS ON BORDER. LISTEN TO THIS POLITICIAN.

Army coas n ISI chief 100% interference. No hesitation at all and then they lie. Shame on them. Is this legal as per constitution and did pakistani citizens elected them to interfere. INN DOE LOGOUN KEE WAJA 850,000 soldiers get a bad name. For 75 yrs pakistan and fate of many generations of citizens destroyed. May allah punish them ameen badmashi hae orr kuch nahee, power guns tanks from taxes of citizens can u just focus the border only.


 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

COAS AND ISI FOCUS ON BORDER. LISTEN TO THIS POLITICIAN.

Army coas n ISI chief 100% interference. No hesitation at all and then they lie. Shame on them. Is this legal as per constitution and did pakistani citizens elected them to interfere. INN DOE LOGOUN KEE WAJA 850,000 soldiers get a bad name. For 75 yrs pakistan and fate of many generations of citizens destroyed. May allah punish them ameen badmashi hae orr kuch nahee, power guns tanks from taxes of citizens can u just focus the border only.




Change X to twitter always

https://twitter.com/x/status/1757801472610168939
 

ShowrksUSA

Councller (250+ posts)
کیاچیف جواب دیں گے
✍️
کیا سوچ کر بلوچستان میں ن لیگ کو قومی اسمبلی دس سیٹ دی گی ؟ ن لیگ کی بلوچستان میں کارکردگی ہے کیا ؟ دو سال سے جو اس کے ساتھ ہو گیا کس بنیاد پر دس سیٹیں دی گی ؟ ائرچیف چار سیٹیں لے گیا کیوں کوئی شرم
✍️
کیا سوچ کر mqm کو کراچی میں اٹھارہ سیٹ دی گی ؟ اس کی کارکردگی کیا ہے ؟جب کہ الطاف نے تو پی ٹی آئی کو ووٹ کا کہا تھا ، پھر کمپنی کی ایم کیوایم کو کس بنیاد پر نوازہ گیا ساری سیٹ پی ٹی آئی کی تھی پھر ڈاکہ کیوں مارا گیا ؟
✍️
پی پی کو کمپنی کی 1971 سے پرانی کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل ہے پچھلے تین حکومتیں pp کو دی گی پھر اس بار پھر بلوچستان اور سندھ پورا پی پی کو دے دیا گیا کیوں ؟
✍️
ایجنسی رپورٹ جس پر چیف کے سائن ہیں ن لیگ نے پورے پاکستان میں میرٹ پر 11 قومی اسمبلی کی سیٹیں جیتی ہیں،پی پی نے 24 ایم کیوایم نے 1 جیتی باقی سب پی ٹی آئی کی سیٹ تھی ،جو کو رات ایک میٹنگ جو 3.23بجے ہوئی اس کے بعد سیٹیں زبردستی بانٹ کر پی ٹی آئی کی سیٹ کو چوری کیا گیاجب ہلا دینے والے رزلٹ ا رہے تھے ،اور ساری پارٹیاں مایوس ہو کر گھروں کو جا چکی تھی تو کمپنی سے اڈر ملنے پر برگیڈر ریاض ایس جی کمانڈر کے زریعے ن لیگ اور پارٹیوں کو فون کیا گیا ،کہ اگر آپ حکومت اور سیاست میں رہنا چاہتے ہیں تو ایک سیٹ کا دو ارب ریٹ ہو گا ،ہمارا کام آپ کو سیٹ دلانا اور آپ کا کام پیسہ کا بندوبست کرنا ہو گا ،پھر اس نواز نے خانیوال والا جلسے کا حوالے دیتے کہا کہ بات بیس ارب میں طے ہوئی تھی جس کا اعلان میں نے خانیوال جلسے میں دیا کہ جاؤ تم کو بیس ارب دیا ،اور وعدے کے مطابق اگر چالیس سیٹوں کا فرق پڑا تو بیس ارب میں ہوگا ،آگے سے کمپنی نے جواب دیا کہ ہمیں نہیں پتہ تھا آپ گیارہ سیٹ لیں گے
✍️
آسان الفاط میں بڑی سیٹ دو ارب چھوٹی اسی کڑور میں بک رہی ہے ،جو پارٹی کے لوگ دیتے جائیں گے کمپنی کی زمہ داری ہے بندہ اس پارٹی میں لانا ،پی ٹی آئی کی کمزوری یہ ہے اس کے پاس اتنا پیسہ دینے والا سیٹھ نہیں ہے باقی جو دیتا جائے گا بندے ادھر ادھر ہوتے جائیں ،اس وقت یہُ تماشہ چلتا رہے گا کیا قوم یہ سمجھے پھر ہ ہمیشہ کی طرح جن صوبوں سے سب سے زیادہ اسمگلنگ ،بھتہ خوری ،اغوا تاوان ،راجستان بارڈر ،ایران بارڈر ،گوادر ایمان بارڈر سے انے والا سونا ،ہیرون ،تیل سمیت 86قیمتئ ناجائز چیزیں ادھر ادھر کرنے اور پورا کمشن دینے پر وہی چالیس سالہ پرانی پارٹیوں کو دے دیا گیا ہے ،اور کے پی میں شعور زیادہ اور پی ٹی آئی کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے وہاں آپ کی چلی نہیں یا چلائی نہیں ،تاکہ پی ٹی آئی اسی خوشی میں ادھر دھیان نہ دے اور آپ کا سسٹم چلتا رہے ،ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے قوم کے نام کمپنی نے پارٹیوں کی نمبر ایسے رکھے ہیں ایک دوسرے کے بغیر حکومت بنا نہیں سکے کیونکہ کمپنی دو سال سے یہی کوشش کر رہی تھی کہ خان اپوزیشن میں دو سالہ بیٹھے یعنی رشیا یوکرائن کی جنگ تک جو کہ خان نہیں مانا تھا ،اب کمپنی پیسے اور اپنے زور بازو پر سب کو اس جگہ لے آئی ہے کہ اگر پی ٹی آئی حکومت میں گی ایک تہائی میرٹ کی سیٹیں لیے بغیر تو میڈیا کے زریعے انتہائی مہنگائی کے بعد بجٹ کے بعد آئی ایم ایف پروگرام کے بعد ایک اور تحریک عدم اعتماد آئی گی اور حکومت فارغ کر دی جائے گی اور کہا جائے گا اس بار کوئی رجیم چینج نہیں ہوا نالائقی پر نکالا ہے ،اس لیے سارے بڑے سیاست دان جھوٹ بولنے والے اینکر مخالفیں ،میڈیا والے پی ٹی آئی کے حق میں بول رہے ہیں کہ ان کو حکومت بنانے دی جائے ،ہو سکتا ہے وہ اپنے لوگ آپ کی پارٹی میں بھیج دیں اور آپ خوش ہوتے پھریں لیکن یہ جال ہے ،اگر آپ کی 202سیٹ کمپنی کے مطابق اور پارٹی کے مطابق 180سیٹ واپس نہیں کرتے حکومت مت بنائے گا نہ لیجے ،چاہیے آپ کو ایک سال اور کیوں سڑکوں پر رہنا پڑے ،اپنی سیٹیں واپس لیں ورنہ خاموشی سے اپوزیشن میں بیٹھ جائیں لندن پلان کے مطابق نواز کے پی ایم بنے پر نہ کمپنی نے سائن کیے تھے نہ کہا گیا تھا ،صرف مرتی پارٹی کو زندہ رکھنے کے لیے اور اپنے پیسے واپس لینے کے لیے کمپنی رضامند ہوئی تھی ،ورنہ وہ واپسی پر زندہ نہ ہوتا ،نواز نے مریم کو اپنی جگہ انٹرنیشنل طاقتوں کا کھلاڑی اٹلی اور سوئزلینڈن میں منظوری کے بعد بنا دیا تھاوہ بھی ابھی حتمی طے نہیں ہوا وہی بنے گی ،کمپنی میں شدید S والوں نے اعتراض اٹھائے ہیں کہ ایک گھر سے بھاگی اور چار ماہ میں جرنل کا بچہ جنم دینے والی جس پر بعد کے جرنیلوں نے کتابیں بھی لکھوائی اور ایک عزت دار اسلامی معاشرے کے لوگوں کی سی ایم بنا کرباقی ملک کے لوگوں کے لیے کیا مثال قائم کر رہے ہیں ،میٹنگ میں یہ بھی کہا گیا جس عورت نے اپنی پہلے بچے کی دائی ڈاکڑ کو جیل قید کرا دیا ہو وہ انتقامی کاروائی کہ سوا معاشرے کو کیا دے گی
@OfficialDGISPR
ہمیں پتہ ہے کب کیا کرنا ہے آپ اپنی چلاکیاں نہ چلائیں شکریہ
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Yaar yeh to wohi baat ho gai ke gang rape kerne walon mein se ziyada jurm kis ka hai.

Yaha line lagi hui hai ghaddaron ki aur sub ke sub qasoorwar hain

Inno ne sub mil ker is ghaddari mein mil ker apna hissa daala hai.

If we want to go back to the start of it all, then the Judiciary is the biggest traitor which started with the Moulvi Tamizudeen case. This is where a precedent was sent to rubber stamp all illegal and unconstitutional activities of the generals by the judiciary.

America mein President ya kissi 4 star general ki himmat hai ke kissi state (soobai) court ke judge ko bhi aankain dikhaye? Supreme court justice to bohat door ki baat hai.
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
yeh nam nihad fouj itna giray gi yeh kabi socha tak nhi ta.. ager fouj, nawaz , zardari apas me is tara ki bandar-bant kren ge, to is me awam ko kon poche ga.. yeh to awam k sat cheating fraud hai.. koyi inko khof e khuda nhi.. shame
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Jab tak MUNIRA Dala Aur Qazi seat sey ( By force ) Remove nahi Kia jaye ga —- Mulk kabhi stabilize nahi ho ga —— Ghaleez Generals apni corruption ko Cover karnay kay liye iss Dalay ko support kar rehay —- Turkey ki tarah yahan bhi Awam ko khara hona ho ga —— Ghaleez Fouj 76 saalon se Mulk ko Chod rehi —— aur Qaom Beghairaton ki tarah khamosh hai 🤷‍♂️

 

Back
Top