کون سی قوتیں ہیں جو غیرملکی ایجنٹ کو تحفظ فراہم کر رہی ہیں؟مولانا

Meme

Minister (2k+ posts)
....jarr kaat-tey kaat-tey establishment ney mulk ko hi kaat dala tha, itni jaldi bhool ga,ay.
Agar nahi sudhrey to phir sey kato gey.
گنگا پہ پڑے کچرے پہ لگی گائی کے پسو، تو ٹینشن نا لے، کائی کھا اور عیش کر ۔۔۔

ganges5_980x551.jpg
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)

images

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جو کام پاکستان تحریک انصاف کررہی ہے اگر کسی مذہبی جماعت نے یہ سب کیا ہوتا تو اسے دہشت گرد اور باغی قرار دیا جا چکا ہوتا اور فوج بھی اس کے خلاف حرکت میں آ چکی ہوتی۔

مولانا فضل الرحمٰن نے پریس کانفرنس نے کہا کہ جو کچھ اس وقت تک ہو رہا ہے تو ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہماری عدالتوں کو ریاست کو طاقتور بنانا چاہیے، جو کچھ نظر آ رہا ہے اس میں عدالتوں کے رویے سے بھی ریاست کمزور ہو رہی ہے اور باغی قوتوں کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے تو صورتحال بہت حساس ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر اس طرح کی حرکتوں کے عشر عشیر بھی کوئی مذہبی جماعت کرتی تو آج اسے دہشت گرد بھی قرار دیا جا چکا ہوتا، آج اسے باغی قرار دیا جا چکا ہوتا، اس کے خلاف فوج بھی حرکت میں آ چکی ہوتی لیکن کیا وجہ ہے اور وہ کونسی قوتیں ہیں جو عمران خان جیسے فتنے کو تحفظ فراہم کررہی ہیں اور انہیں سپورٹ کررہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دوسری اہم بات یہ کہ ایک بے رحم لیڈرشپ نے اپنے کارکنوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کی ہے، عمران خان قانون سے فرار ہونے کی کوشش کر رہے ہیں، ایک طرف کہتے ہیں ریاست مدینہ میں قانون کے سامنے سب برابر تھے اور آج جب کوئی قانون ان کے خلاف حرکت میں آتا ہے تو انہیں استثنیٰ ہونا چاہیے، ان کی گرفتاری نہیں ہونی چاہیے۔

جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ نے کہا کہ کیا عمران خان کے دور میں گرفتاریاں نہیں ہوئی لیکن وہ کسی پر بھی کوئی الزام ثابت نہ کر سکے، آپ اپنے آپ کو قانون کے حوالے کریں، آپ عدالت میں اپنا مقابلہ کریں اور کیس لڑیں، گھر میں چھپ کر آپ نے اپنے کارکنوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کر کے ایک طرف ریاست کو کمزور کیا، دوسری طرف دنیا کو یہ بتا دیا کہ میرا کارکن صرف مجھے جیل سے بچانے، قانون کی عملداری روکنے کے لیے ہے اور اس کے علاوہ کوئی ایجنڈا نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم بار بار کہہ چکے ہیں کہ عمران خان پاکستان کو کمزور اور اس کے خاتمے کا ایجنڈا رکھتا ہے اور ان کا ایک ایک عمل ان خدشات کی تائید کررہا ہے۔

This guy trained terrorists in 80s and 90s so he knows better.
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
we all know amnesty, IMF and khalilzaz are run by US establishment. It will be good that the dengue brothers and Hafiz ji tola buy tickets to Kenya asap
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
باقی باتیں چھوڑو فضلو ۔۔۔۔یہ بتاؤ برگر چکھنے کا مزا آیا۔۔۔
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
اوے فضلو۔۔۔۔کتے کے بچے ۔۔۔۔ابھی تو ہماری تتلیوں نے۔ تمہاری ۔۔۔۔تشریف پر چھتر لگا لگا کر اسے گرم کرنا ہے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
tu bata altaf kalia ka kya haal hay?
کالیے کی ماں تو پوری طرح پھٹ چکی ہے لیکن گنجے کی ماں بلٹی ہو کر جہنم میں چلی گئی اب گنجے کی باری انشاءاللہ جلد آنے والی ہے
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
oh right you are another naraz angry imrandoo that why khan didnt sleep with your mommy

fuck off turd dont quote me again
oo ganjgando khoti kay bachay .. tera qaleen chor Zia ka beta bana hua tha jo usi nay ye saray dehshatgard phelaey they. lehaza tu zeyada na barr barr kar. pineapple chorni ki choot kay pisso
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
واقعی سوال تو جائز ہے کہ ساری دنیا کے لفنٹروں کی جیب میں تو مولانا خود تشریف فرما ہوتے ہیں۔ کون رہ گیا ہے جو باقی ہے؟