Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
لاہور:میاں محمد شہباز شریف نے این اے 132 قصور اور پی پی 158 کی نشست سے استعفی دے دیا
شہباز شریف نے لاہور سے پی پی 164 کی نشست بھی چھوڑ دی
حمزہ شہباز شریف نے بھی لاہور سے پی پی 147 کی نشست چھوڑ دی
پی پی 32 سے چوہدری سالک حسین جبکہ پی پی 36 سے پی ٹی آئی کے احمد چٹھہ اپنی سیٹ خالی چھوڑدیں گے۔
اسی طرح پی پی 54 سے احسن اقبال اور پی پی 139 سے رانا تنویر جبکہ پی پی 149 سے علیم خان بھی اپنی صوبائی نشستوں سے دستبردار ہوجائیں گے۔
پی پی 290 سے ااویس لغاری، پی پی 22 سے سردار غلام عباس جبکہ پی پی 93 سے عامرشاہانی بھی اپنی صوبائی نشستیں چھوڑدیں گے

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/9p5wDb1/nash11h1h.jpg