کُرم میں قیام امن کیلئے فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

1735373667895.png


کُرم میں قیامِ امن کے لیے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔

کُرم میں قیامِ امن کے لیے فریقین نے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں، معاہدے کے متن کے مطابق کُرم میں اسلحہ استعمال کرنے والے فریق پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

2008 میں طے مری معاہدے پر عمل کیا جائے گا، معاہدے کے تحت فریقین کو اسلحہ جمع کرانا پڑے گا، واضح رہے کہ کُرم میں امن و امان کے قیام کے لیے 3 ہفتوں سے جرگہ جاری تھا۔

یاد رہے کہ جرگہ ممبران کی تعداد مکمل نہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز معاہدے پر دستخط نہیں ہو سکے تھے۔ اب دونوں فریقین معاہدے کے نکات پر متفق ہو گئے ہیں۔
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Chalo shukar hai masla hal hogaya khud he, provincial government ko tu Islamabad pe charhai se fursat nahi....
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
I hope, and I wish this agreement stays now and there's no loss of lives from now on.
Bandah sunni mara ja'aye yaa shia aakhir ko hai tou Pakistani.
 

Back
Top