خوب مشورہ دیا ہے۔۔چلو (اپنے سکرین سے) اسکا گلا گھونٹ دیا
مگر بائیڈن کی کہانیا ں بدلتی رہتی ہے۔ کچھ مسلہ نہیں سب امریکی بھی ملکر اسکا گلا گھونٹ دیں مسلہ حل۔۔ یہ وہم کیونکر ہواکہ یہ کومنٹ میری ذاتی تردد کی وجہ سے تھا ، اسکا تعلق دوستوں اور دشمنوں دونوں طرف سے اسپر اٹھائے جانے والے اعتراض سے ہے ۔ اور فیملی اور ورکنگ کلاس سے عام آدمی ہونے کے دعووں اور قصوں کے باوجود اسکے ووٹینگ ریکارڈ سے ہے۔ رہا تعلق تو بائیڈن اتنا ہی عزیز ہے جتنا خان صاحب ، برنی عزیز تر تھا، کچھ اعتراض
سیاست دان کہانیاں سنانے کے ہی تو ماہر ہوتے ہیں، لیکن یہ بہرحال جو اوپر تین چار پوائنٹس لکھے ہوۓ ہیں ان میں تو بظاہر سچائی ہے، اس کی ذاتی زندگی میں تکالیف تو آئی ہیں، بیوی، بیٹی اور پھر بیتے کی وفات وغیرہ.
برنی بلاشبہ بہترین تھا لیکن کہتے ہیں کہ وہ شاید نہ جیت پاتا.
بہرحال جن کا ملک ہے انہوں نے اپنی مرضی سے چنا ہے، وہاں تو یہ بھی نہیں که سکتے کہ آر ٹی ایس سسٹم بند ہو گیا تھا یا امیدواروں کی وفاداریاں تبدیل کروائیں تھیں وغیرہ.