کچھ دن آگے پیچھے ہوسکتے ہیں لیکن الیکشن رکیں گے نہیں، آرمی چیف

battery low

Minister (2k+ posts)
1301460_6437937_%D8%A7%D8%B1%D9%85%DB%92_updates-1280x720.webp

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔

آرمی چیف نے 14 دسمبر کو واشنگٹن میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی اور پاکستانی نژاد امریکیوں سے معیشت، دہشتگردی، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور زراعت سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

آرمی چیف نے پاکستانی کمیونٹی کی خدمات کو بھی سراہا تھا۔   تقریب میں موجود پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت طاہر جاوید نے امریکی نشریاتی ادارے ”وائس آف امریکا“ سے گفتگو میں بتایا کہ آرمی چیف کا کہنا تھا، ’لاجسٹکس کی وجہ سے انتخابات کچھ دن آگے پیچھے ہوسکتے ہیں لیکن الیکشن رکیں گے نہیں اور ہر صورت سینیٹ الیکشن سے پہلے ہوں گے‘۔

‏خیال رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ شیڈول کے ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے۔

جبکہ پاکستان میں سینیٹ کا اگلا الیکشن مارچ 2024 میں ہونا ہے۔

Source
 
bahmad

Koi pochye ya Tu siasat KR ly ya riyasat Ki ass pr duty Dy........JB sucide attack ho ga USS waqt apna failure admit Nahi krainn gy .....ye subb activation sirf 09 may k liye thi
 
Aimooo

New Member
kidher gya es ka halaf begairat kaa jo halaf kay time khtee hain syaasat main hum mudkalat nahi kree ge
 
Saladin A

Minister (2k+ posts)
Meaning of 'Sire.' To become the male parent of an animal or father of a child.
The foal was sired (oopar Charna) by a cup-winning racehorse.
An old humourous way of saying: At 70, he married a much younger woman and went on to sire two more children.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
1301460_6437937_%D8%A7%D8%B1%D9%85%DB%92_updates-1280x720.webp

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔

آرمی چیف نے 14 دسمبر کو واشنگٹن میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی اور پاکستانی نژاد امریکیوں سے معیشت، دہشتگردی، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور زراعت سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

آرمی چیف نے پاکستانی کمیونٹی کی خدمات کو بھی سراہا تھا۔   تقریب میں موجود پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت طاہر جاوید نے امریکی نشریاتی ادارے ”وائس آف امریکا“ سے گفتگو میں بتایا کہ آرمی چیف کا کہنا تھا، ’لاجسٹکس کی وجہ سے انتخابات کچھ دن آگے پیچھے ہوسکتے ہیں لیکن الیکشن رکیں گے نہیں اور ہر صورت سینیٹ الیکشن سے پہلے ہوں گے‘۔

‏خیال رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ شیڈول کے ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے۔

جبکہ پاکستان میں سینیٹ کا اگلا الیکشن مارچ 2024 میں ہونا ہے۔

Source
حالات اب تیرے بس سے بھی نکلنے والے ہیں تم روک کر دکھاؤ
Champions League No GIF by UEFA
 
KhanWarrior

MPA (400+ posts)
Kuttay Kay bachay is mulk ko tu tum aur tumharay tolay nay tabah kr diya ha, ab election ho ya na ho koi farq nahi parhta ....
 
KhanWarrior

MPA (400+ posts)
IMF اگلی قسط نہیں دے گی الیکشن کے بغیر، امریکی دورے میں کوشش کی گئی لیکن ناکامی ہوئی

I don't think so, they will get IMF no matter what. US has other interests with them, it needs their brutal capture and campaign in Pakistan for its hold ......
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
Meaning of 'Sire.' To become the male parent of an animal or father of a child.
The foal was sired (oopar Charna) by a cup-winning racehorse.
An old humourous way of saying: At 70, he married a much younger woman and went on to sire two more children.

Sire is an archaic respectful form of address to reigning kings in Europe.

Don't watch movies much, do you?
Also, mischievously it seems, that you chose to not ignore this definition from Cambridge, the one where you got your's from :D
Screenshot-2023-12-21.png
 
Last edited:

KhanWarrior

MPA (400+ posts)
ALLaH knows best, but I think army chief is a dead man now. Nadeem anjum will take advantage of the situation and become army chief, PDM government will appoint him because behind the scenes he has done big deals with them and US ....

Completely zero evidence I have for this but looks a probable sequence of events.....