کک بیکس وصولی کیس: پی ٹی آئی رہنما مونس الہی اشتہاری قرار

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
1699864863576.png


ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ اربوں روپے کی کک بیکس وصول کرنے کے کیس میں احتساب عدالت لاہور نے مونس الہی کو اشتہاری قرار دے دیا اور جائیدادیں ضبط کرنے کی کارروائی کا آغاز کردیا۔

لاہور کی احتساب عدالت میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ اربوں کی کک بیکس وصول کرنے کا کیس کی سماعت ہوئی۔ جج نسیم احمد نے نیب کی درخواست پر کارروائی کی۔

نیب نے عدالت میں مؤقف اختیار کرتے ہوئے استدعا کی کہ مؤنس الہی گرفتار نہیں ہوئے نہ ہی تفتیش جوائن کی، عدالت مونس الہی کو اشتہاری قرار دینے کا حکم دے۔


احتساب عدالت نے مونس الہی کو اشتہاری قرار دے دیا، عدالت نے جائیدادیں ضبط کرنے کی کارروائی کا آغاز کردیا اور مونس الہیٰ کی جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔


Source
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
پاکستان میں ججوں کی حثیت اسٹیبلمنٹ کی ٹوائلٹ کے ٹشو پیر کی سی ہے ۔ ان سے صرف گانڈ پونچھنے کا کام لیا جاتا ہے۔ انصاف کی فراہمی سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں ۔
آج اس کو اشتہاری قرار دے رہے ہیں کل کو اگر کسی ڈالر جنر ل کا حکم ہوا تو گانڈ کے بل لیٹ کر ایئرپورٹ پر اپنی ہی عدالت لگا کر ہی اسکو بیل دیں گے اور پھر کوئی تین پھول والا پھوجی اپنے کندھوں پر بیٹھا کر گھر چھوڑ کر آئے گا۔
 

Back
Top