کہاگیا بات ہورہی ہےان کی وجہ سے لانگ مارچ کااعلان 22 مئی کوکیا۔عمران خان

NailaFirdous

MPA (400+ posts)
FTihHaNWQAQsWhP

FTihIh6WIAAFwp6

FTihIGFWAAEmgtd

FTihJiiWAAYrp5i
Laanat of Allah on all these.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب ، یہ ملک ہمیشہ آپکا مشکور رہے گا ْْ آج نوجوان ، مرد وزن ، بچے ، امیر غریب سبھی حقیقی آزادی کی امنگ لکر کر آواز اٹھا رہے ہیں۔ نیکی بدی میں تمیز کر رہے ہیں وہ سب آپکی سیاسی جدو جہد اور خلوص نیئت کے سبب ہے ۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
حقیقی آزادی ملک قوم، افواج، عدالت، معیشت اور ملکی دفاع سبھی کو آزاد کرے گی
جس استعماری شکنجے میں ملک کا ہر چھوٹا برا طبقہ دہائیوں سے پھنسا ہے اور غلامی برداشت کر رہا ہے اس سے نکلنے کا واحد راستہ حقیقی آزادی اور گماشتہ سیاستدانوں سے ہمیشہ کیلئےچھٹکارا ہے ۔ یہ پوری قوم کی مشترکہ جنگ ہے