Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
" کیا مینڈیٹ مینڈیٹ لگا رکھی ہے۔ گھر کے سارے بچے اگر کہیں کہ ہیروئین کا نشہ کریں گے تو کیا گھر کا بڑا ان کو یہ کرنے دے گا" منیب فاروق صاحب کا فرمانا ہے
عمران خان کو 9 مئی کے واقعات پر بھی سزا ملے گی چاہے وہ کتنے ہی مقبول ہوں۔ تحریک انصاف کے مینڈیٹ اور عمران خان کی مقبولیت پر "انہوں "نے مثال دی کہ گھر کے سارے بچے اگر کہیں کہ ہیروئین کا نشہ کریں گے تو کیا باپ کرنے دے گا؟ اور ہم اسے ایسے ہی دیکھ رہے ہیں،اسی طرح اگر یہ مینڈیٹ لیکر اکڑیں گے اور کچھ بھی کریں گے تو کیاانہیں کرنے دیا جائے گا؟ اسکا جواب ہے نو۔۔ منیب فاروق کادعویٰ
https://twitter.com/x/status/1759683311943684176
https://twitter.com/x/status/1759748224875696201 https://twitter.com/x/status/1759794517866127561

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/RyDPDZv/a11h1i.jpg
Last edited by a moderator: