کیامینڈیٹ مینڈیٹ لگارکھی ہے،عمران خان کوسزاملےگی،منیب فاروق

Azpir

Senator (1k+ posts)

" کیا مینڈیٹ مینڈیٹ لگا رکھی ہے۔ گھر کے سارے بچے اگر کہیں کہ ہیروئین کا نشہ کریں گے تو کیا گھر کا بڑا ان کو یہ کرنے دے گا" منیب فاروق صاحب کا فرمانا ہے

عمران خان کو 9 مئی کے واقعات پر بھی سزا ملے گی چاہے وہ کتنے ہی مقبول ہوں۔ تحریک انصاف کے مینڈیٹ اور عمران خان کی مقبولیت پر "انہوں "نے مثال دی کہ گھر کے سارے بچے اگر کہیں کہ ہیروئین کا نشہ کریں گے تو کیا باپ کرنے دے گا؟ اور ہم اسے ایسے ہی دیکھ رہے ہیں،اسی طرح اگر یہ مینڈیٹ لیکر اکڑیں گے اور کچھ بھی کریں گے تو کیاانہیں کرنے دیا جائے گا؟ اسکا جواب ہے نو۔۔ منیب فاروق کادعویٰ

https://twitter.com/x/status/1759683311943684176
https://twitter.com/x/status/1759748224875696201 https://twitter.com/x/status/1759794517866127561
Muneeb aik sasta sa bharwa ha. Isay lolipop chosnay k liyay rakha ha. Is ki baat ko bacha samaj k ignore kar diya karo.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
This shows these F santris don't respect people of Pakistan. People have to punish them before its too late
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Munna is a lap dog of the establishment, but the public has spoken and given their vote in favor of IK and PTI. Let him bark all he wants.
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
12 pass running this country and destruction of pakistan. journalist like Munna are the stooges only. They enjoy pain of poor people and that is there nasha.
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
اگر ہر حکم اسٹیبلشمنٹ کا چلنا ہے تو پھر الیکشن والی ڈرامے بازی کی کیا ضرورت ہے؟
تجھ جیسے نشیئیوں نے اگر ان بارہ جماعت پاس کو اپنا باپ بنا رکھا ہے تو اس میں باقیوں کا کیا قصور ہے۔
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

ان چوکیداروں کو کس نے ملک کا ماما بنایا ہے؟؟
یہ خود سے ہی اپنے آپ کو اس ملک کا مالک سمجنے لگ گئے ہیں؟؟
یہ عوام کے نوکر ہیں نوکر بن کر رہیں تو بہتر ہے ورنہ عزت میں مزید اضافہ ہو گا اور یہ چوکیدار اور بونتر جائیں گے


بلڈی فوجی

 

Kamboz

Minister (2k+ posts)
Sick and tired of listening about 9th May. They think after crackdown people are scared but in reality people are very angry after election rigging. Shit can hit the fan very quickly if army miscalculated people's emotions esp. after election rigging and manadate stealing. These dumb fucks are not learning.
The Question is WHO the F*CK are they do decide who forms Govt... They gave example of children taking drugs and Father has to stop them..... Dumb F*cks, you are not fathers of nations... you are the security guard we pay for.... the public pays your salary... you dont own this country.
THey dumb dont realise the time is close when wild dogs will drag them in the streets...
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
یہ منیب ٹائپ لوگوں کی کیا اوقات ہے آگے سے کچھ بول سکیں؟
یہ صرف اپنے ویوز لینے کے چکر میں بتاتے ہیں کہ انکی رسائی کہاں تک ہے۔

پتا ہے کہاں تک انکی رسائی۔
جی ایچ کیو کی چٹائی۔
قوم کے بنتے ہیں حمدرد
مگر پھیلاتے ہیں صرف رسوائی۔

ریاست کو کہتا ہے اسٹیبلشمنٹ ہے۔
ریاست قوم کی ہوتی ہے کسی اسٹیبلشمنٹ یا فوج کی نہیں ہوتی۔

جہاں تک بات ہے کریک ڈاون کی تو وہ پہلے بھی ہوتا رہا ہے آگے بھی ہوتا رہے گا۔
عوام بہت زیادہ ہے۔ مصر ماڈل یا شمالی کوریا ماڈل فیل ہوجائیں گے۔ پیسے ویسے ہی ختم ہیں' آئی ایم ایف مزید شرطیں رکھے گا مگر دے ضرور دے گا کچھ نہ کچھ جس سے انکے دو سال اور نکل جائیں گے مگر پھر وہی مہنگائی۔ پلاٹ بھی اسی وقت بکیتے ہیں جب معیشت چل رہی ہو ورنہ انکی قیمتیں بھی نقصان میں جارہی ہوتی ہیں۔ یا تو پھر دو دو تین تین پلاٹ دیے جائیں مگر اتنے باقی کہاں بچے ہیں۔ باقی زمین بچے گی تو کھیرے لگائیں گے۔ اب برے پھنسے ہیں۔ اندر سے دباو پڑے گا۔ عوام کی حمدردی کے لیے نہیں بلکہ اسلیے کہ خود کھا کر چلے گئے اور قوم کو جگا دیا تاکہ انکو نہ کھانے دیا جائے۔ اسلیے تیاری پکڑیں آپسی لڑائی کا تماشا دیکھنے کے لیے کیونکہ اللہ ظالم کو ظالم سے ہی مرواتا ہے۔
 
Chowkidar, duffers have decleared themselves the state? HOW,WHAT, WHEN did that happened ? Someone please Answer that to me....

My question to all is how did these obviously low lives got promoted to such high positions in the Military ? Is there such a thing as psych test ?
 

Back
Top