News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1797960973321658669
https://twitter.com/x/status/1797951025527337278
https://twitter.com/x/status/1797954145401336022
https://twitter.com/x/status/1797951025527337278
https://twitter.com/x/status/1797954145401336022
جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم اور فیملی کا ڈیٹا لیک کرنے پر توہین عدالت کا کیس،عدالت نے ففتھ جنریشن وار کے تناظر میں پوچھا کہ اگر صدر مملکت یا آرمی چیف پر توہین مذہب کے الزامات عائد کیے جائیں تو کیا آئی ایس آئی پھر بھی یہی جواب دے گی؟ عدالت نے یہ بھی پوچھا کہ کیا آئی ایس آئی ففتھ جنریشن وار کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے؟ ہمیں ان دونوں سوالوں سے متعلق جواب نہیں مل سکا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ کا تحریری حکم نامہ