Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ندیم ملک: "پی ٹی آئی کے آئی ایم ایف کو جمع کروائے گئے ڈوزیئر کا مقصد کیا ہے؟"
سلمان اکرم: "اس کا مقصد ہے کہ حقیقت کا اظہار کیا جائے۔"
ندیم ملک: "آئی ایم ایف کے سامنے بھی؟"
سلمان اکرم: "تو کیا آئی ایم ایف کے سامنے ہمیں جھوٹ بولنا چاہیے؟ کیا حب الوطنی کا تقاضا ہے کہ ہم جھوٹ بولیں، چھپا دیں؟ یہاں لوگ اغوا ہوتے ہیں، الیکشن لوٹے جاتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1890645556617265358