Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسد طور نے درخواست واپس لینے کی استدعا کر دی۔۔!!
کیا آپ نے جھوٹا الزام لگایا ہے؟، اگر آپ پر دبائو ہے تو ہم آپ کو پیچھے نہیں ہٹنے دیں گے، آپ کی مرضی نہیں ہے کہ ٹہلتے ہوئے آئیں اور کہیں کہ اپنی درخواست واپس لے رہا ہوں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی
اسد طور نے اپنی درخواست واپس لے لی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے یہ نہیں ہوسکتا آپ ٹہلتے ہوئے آئیں اور کہیں کہ درخواست واپس لے رہا ہوں، ہم بنیادی حقوق دلوا کر چھوڑیں گے، مکمل مکالمہ دیکھئے ویڈیو میں ۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1751838291790315563

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/LzcpVV4/chi11h3i1.jpg