کیا آپ نے پاکستان میں کسی فوجی کو آٹے کی لائن میں لگے دیکھا ہے ؟

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ نے کبھی سپاہی سے لے کر فوج کے جنرل تک کسی چیز کے حصول کے لئے
لمبی لائن میں لگے دیکھا ہو کسی کو کچرے کے ڈھیر سے اپنے پیٹ کی آگ بھجتے دیکھا
ہو —- کبھی یہ جاننے اور سوچنے کی زحمت گوارا کی ہو — آخر وہ گزشتہ پچھتر ٧٥ سالوں
سے ملک کے بجٹ ٦٥ فیصد کیوں ان پر خرچ ہوتا ہے — بات یہاں ہی ختم نہیں ہوتی
کھانے سے لے کر جہاز بنانے کی ساری صنعتوں میں ان کا حصہ ہے — اور اس پر طرفہ
تماشا یہ کہ لاکھوں ایکڑ اراضی پر کرپوریٹ فارمنگ کے نام پر اس میں بھی اپنا حصہ ڈال
دیا ہے —- جب کہ وطن عزیز میں ہر روز خواتین اور مرد ( جنہیں مرد کہتے ہوے شرم آتی ہے آٹے کے
حصول کی خاطر کبھی دل کا دورہ پڑنے سے اور کبھی بھگڈر سے اور کبھی پولیس کسے
ڈنڈوں سے —- مگر مجال ہے کسی کو غیرت اور عقل آئی ہو کہ اس ظلم اور مہنگائی
کی وجہ جانیں کہ کون ہے جو قوم کو بھوکا ننگا رکھ کر خود زندگی کے مزے لوٹ رہا ہے
جب تک یہ قوم جاگ کر اپنا حق فوجیوں سے چھینے گی نہیں — یونہی یہ فوجی آقا عوام
کا احتسال کرتے رہیں گے —- اٹھو اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے​
 
Last edited by a moderator:

Qudsi

Minister (2k+ posts)
کیا آپ نے پاکستان میں کسی فوجی کو آٹے کی لائن میں لگے دیکھا ہے ؟

آپ نے کبھی سپاہی سے لے کر فوج کے جنرل تک کسی چیز کے حصول کے لئے
لمبی لائن میں لگے دیکھا ہو کسی کو کچرے کے ڈھیر سے اپنے پیٹ کی آگ بھجتے دیکھا
ہو —- کبھی یہ جاننے اور سوچنے کی زحمت گوارا کی ہو — آخر وہ گزشتہ پچھتر ٧٥ سالوں
سے ملک کے بجٹ ٦٥ فیصد کیوں ان پر خرچ ہوتا ہے — بات یہاں ہی ختم نہیں ہوتی
کھانے سے لے کر جہاز بنانے کی ساری صنعتوں میں ان کا حصہ ہے — اور اس پر طرفہ
تماشا یہ کہ لاکھوں ایکڑ اراضی پر کرپوریٹ فارمنگ کے نام پر اس میں بھی اپنا حصہ ڈال
دیا ہے —- جب کہ
وطن عزیز میں ہر روز خواتین اور مرد ( جنہیں مرد کہتے ہوے شرم آتی ہے آٹے کے
حصول کی خاطر کبھی دل کا دورہ پڑنے سے اور کبھی بھگڈر سے اور کبھی پولیس کسے
ڈنڈوں سے —- مگر مجال ہے کسی کو غیرت اور عقل آئی ہو کہ اس ظلم اور مہنگائی
کی وجہ جانیں کہ کون ہے جو قوم کو بھوکا ننگا رکھ کر خود زندگی کے مزے لوٹ رہا ہے
جب تک یہ قوم جاگ کر اپنا حق فوجیوں سے چھینے گی نہیں — یونہی یہ فوجی آقا عوام
کا احتسال کرتے رہیں گے —- اٹھو اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے
today they are distributing Rashon in tribal areas on our tax money
 
انقلاب

انشااللہ انہیں پھانسی کی لائن میں لگائیں گے
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
FsTd2FiXgAEpIog

Welcome to an agricultural country.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Woh line main ho ya na ho, lakin agar mulk k halaat aese ho toh woh apnay ap ko next in line hi samjhay.

Yeh aesa hi hai k ghar ko kamaa kar dene waala beemar ho lakin ghar k log oska ilaj karnay k bajae sirf aur sirf paisa kharch karnay main lagay ho. Jitna woh banda ziada beemar hoga utna hi ghar k afrad ki amdan kam hoti jaegi, aur agar woh banda halaak hi hojae toh qayamat saaray ghar par tootay gi.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کچھ حرامی ملک دشمنوں گشتی کے بچوں نے مبیینہ طور پر کچھ کرپٹ جرنیلوں کو اپنا پالتو کتا بنا کر یہ پلان بنایا ہے کہ پاکستان کے اینمی اثاثے نیوٹرلائز کردئے جائیں اسکے لئے بلینز آف ڈالرز ان کو دیئے گئے اور مزید دئے جانے کا وعدہ ہے
کیونکہ اس وقت پاکستان کی فوج تو ایک ناکارہ فوج ہوچکی بقول وزیر دفاع خواجہ آصف یہ جرنیل اس ملک کو لوٹ کر کھاگئے یہ جرنیل اس قوم کی ہڈیوں سے سارا گوشت نوچ کر کھا گئے ُاور بقول وزیر دفاع خواجہ آصف ئہ آج تک ہر جنگ ہارے ہیں ہر جنگ میں انڈیا نے انکو مار مار کسی جانور کی طرح انکو ننگا کیا انکئ پتلونیں اتاریں ان سے ہیجڑوں کی طرح ہتھیار پھکوا کر انکو بھیڑ بکریوں کی طرح جنگی قیدی بنا لیا تو اب یہ فوج اس حساب سے تو پہلے بھئ ہر جنگ ہاری ہے بقول خواجہ آصف
تو پھر جب ہیجڑوں نامردوں کی طرح ہارنا ہی ہے تو پھر ان پر بلینز آف ڈالرز خرچ کرکے قوم کو مقروض کیوں بنانا
پھر تو اس فوج کی جگہ پنجاب پولیس سے ہی کام چلا لیا جانا چاہئے
کیونکہ انکی اہمیت عوام کی نظر میں ایک بزدل ناکارہ اور شکست خوردہ فوج کئ ہے تو پھر ان پر بلینز آف ڈالرز لگا کر قوم کو مزید مقروض کیوُں بنایا جارہا ہے ایٹمی طاقت کی وجہ سے ہی صرف پاکستان کو اللہ نے محفوظ بنایا ورنہ یہ ہیجڑے بقیہ پاکستان میں وہی کرتے جو مشرقی پاکستان میں کیا اس لئے کچھ بکاؤ غدار جرنیل پاکستان کی اینٹی حیثیت ختم کرنا چاہتے ہیں
 
Hafiz ko jab tak koi Junior officers ghaseet kar nahi utartay— Ya Awam apna Haq in se cheen nahi leti - Yeh Mulk theek nahi ho sakta​

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
کیا آپ نے پاکستان میں کسی فوجی کو آٹے کی لائن میں لگے دیکھا ہے ؟

آپ نے کبھی سپاہی سے لے کر فوج کے جنرل تک کسی چیز کے حصول کے لئے
لمبی لائن میں لگے دیکھا ہو کسی کو کچرے کے ڈھیر سے اپنے پیٹ کی آگ بھجتے دیکھا
ہو —- کبھی یہ جاننے اور سوچنے کی زحمت گوارا کی ہو — آخر وہ گزشتہ پچھتر ٧٥ سالوں
سے ملک کے بجٹ ٦٥ فیصد کیوں ان پر خرچ ہوتا ہے — بات یہاں ہی ختم نہیں ہوتی
کھانے سے لے کر جہاز بنانے کی ساری صنعتوں میں ان کا حصہ ہے — اور اس پر طرفہ
تماشا یہ کہ لاکھوں ایکڑ اراضی پر کرپوریٹ فارمنگ کے نام پر اس میں بھی اپنا حصہ ڈال
دیا ہے —- جب کہ وطن عزیز میں ہر روز خواتین اور مرد ( جنہیں مرد کہتے ہوے شرم آتی ہے آٹے کے
حصول کی خاطر کبھی دل کا دورہ پڑنے سے اور کبھی بھگڈر سے اور کبھی پولیس کسے
ڈنڈوں سے —- مگر مجال ہے کسی کو غیرت اور عقل آئی ہو کہ اس ظلم اور مہنگائی
کی وجہ جانیں کہ کون ہے جو قوم کو بھوکا ننگا رکھ کر خود زندگی کے مزے لوٹ رہا ہے
جب تک یہ قوم جاگ کر اپنا حق فوجیوں سے چھینے گی نہیں — یونہی یہ فوجی آقا عوام
کا احتسال کرتے رہیں گے —- اٹھو اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے​

Indian spyware active-be ware of viruses​