کیا آپ نے کسی مولوی کو کسی دوسرے مولوی کی بدفعلی کو غلط کہتے سنا ہے؟

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
کیا آپ نے کبھی کسی مولوی یا دینی عالم کو کسی دوسرے مولوی کی بدفعلی کو غلط کہتے سنا ہے؟ کیا کبھی میڈیا پر اس پر کوئی پروگرام کیا گیا؟

GKFmtNyXgAAiyF9

سنیں گے بھی نہیں کیونکہ مدارس میں ان کی اکثریت یہی کچھ کرتی ہے، اس لئے انہیں اس پر بولنا ناگوار گزرتا ہے۔ یہ ہم مسلمانوں پر وہ کالک ہے جس کو ہم جتنا بھی مٹا لیں، نہیں مٹ سکتی. اس کا عذاب اتنا سخت ہے کہ مجھے اور آپ کو اندازہ ہی نہیں
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

یہ پالے کس نے ہیں ۔۔ فوجیوں کے پالے ہوئے یہ ملا انھی جیسے ہوں گے نا۔۔۔۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
کیا آپ نے کبھی کسی مولوی یا دینی عالم کو کسی دوسرے مولوی کی بدفعلی کو غلط کہتے سنا ہے؟ کیا کبھی میڈیا پر اس پر کوئی پروگرام کیا گیا؟

GKFmtNyXgAAiyF9

سنیں گے بھی نہیں کیونکہ مدارس میں ان کی اکثریت یہی کچھ کرتی ہے، اس لئے انہیں اس پر بولنا ناگوار گزرتا ہے۔ یہ ہم مسلمانوں پر وہ کالک ہے جس کو ہم جتنا بھی مٹا لیں، نہیں مٹ سکتی. اس کا عذاب اتنا سخت ہے کہ مجھے اور آپ کو اندازہ ہی نہیں

انکے نزدیک انکی اپنی منطق کے مطابق حلال بدفعلی پر بولنے سے گناہ ہوتا ہے
اس لیے مٹھ رکھو
 
Back
Top