Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کیا آپ پی ٹی آئی جوائن کر رہے ہیں؟ کاشف عباسی
اِس وقت دوسری تمام پارٹیاں جمہوریت کو لانگ ٹرم میں نقصان پہنچانے کیلئے ایک سائڈ پر کھڑی ہیں اور دوسری طرف اکیلی تحریک انصاف جمہوریت اور آئین کو بچانے کی جدوجھد کو لیڈ کر رہی ہیں تو کیوں نا میں اُنکا ساتھ دوں۔ محمد زبیر
https://twitter.com/x/status/1804008329548628000
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/iBQX976.jpeg