wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
کیا آپ کو نہیں پتہ کہ عمران خان کے دور میں ایک بھی ڈرون سٹرائیک نہیں ہوئی؟
کہاں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے دور کی ڈھاکوسلی جمہوریت اور مشرّف کے دور کی آمریت ... یہ صرف عمران خان ہی تھا جس نے اپنے دور میں ہر طرح کا پریشر برداشت کیا اور اپنے شہریوں پر ایک بھی ڈرون سٹرائیک نہیں ہونے دی.
پھر آپ پوچھتے ہیں کہ نوجوان - ملک کا یوتھ - عمران خان سے محبت کیوں کرتا ہے؟ اور آپ کی نظر میں وہ یوتھیا کیوں ہے؟
اصل میں یوتھیا وہ ہے جو آپ جیسے پھٹوارتیوں کے اندر گھس کر پھٹ جائے، کیونکہ دلیل آپ کے پاس ہوتی کوئی نہیں تو بات گالی پر آ کے ختم ہو جاتی ہے.

Tabular Summary
Leader | Time Period | Number of Strikes | Estimated Casualties |
---|---|---|---|
Pervez Musharraf | 2001-2008 | 13 | 100-200 |
Asif Ali Zardari | 2008-2013 | 340 | 2,200-3,300 |
Nawaz Sharif | 2013-2018 | 61 | 301 |
Imran Khan | 2018-2022 | 0 | 0 |
Last edited: