Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
حکومت یہ فیصلہ نہیں کر سکتی کہ آئین کیا کہتا ہے، اسکا فیصلہ سپریم کورٹ ہی کرے گی۔ جب سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں الاٹ کر دیں اور حکومت کی نظرثانی کی درخواست خارج کر دی، تو اسکے بعد یہ کہنا کہ سپریم کورٹ کی بجائے عطا تارڑ یا اعظم نذیر تارڑ کو آئین زیادہ پتہ ہے، یہ تو بڑی عجیب منطق ہے ۔سعد رسول کا آمنہ شیخ کو جواب
https://twitter.com/x/status/1909138521220428221
https://twitter.com/x/status/1909138521220428221