کیا این اے 119 سے پی ٹی آئی امیدوار مریم نواز کے حق میں دستبردار ہو گئے؟

5jfdfdssdfs.png

مسلم لیگ ن کو لاہور کے حلقہ این اے 119 سےبڑا بریک تھرو مل گیا، مریم نواز کے مدمقابل پی ٹی آئی امیدوار مہر محمد وسیم نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف کو لاہور کے حلقہ این اے 119 سے بڑا بریک تھرو مل گیا ہے، اس حلقے سے الیکشن لڑنے والے پی ٹی آئی امیدوار مہر محمد وسیم اپنے ساتھیوں اور کارکنان سمیت پی ٹی آئی چھوڑ کر ن لیگ میں شامل ہوگئے ہیں، مہر محمد وسیم نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے مریم نواز کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مہر محمد وسیم نے لاہور میں مریم نواز شریف سے ملاقات کی ، اس موقع پر سینیٹر پرویز رشید، مریم اورنگزیب، خواجہ عمران نذیر، علی پرویز ملک سمیت دیگرن لیگی رہنما بھی موجود تھے۔

https://twitter.com/x/status/1749035817568210958
مریم نواز شریف نے مہر محمد وسیم کو ن لیگ میں شمولیت پر خوش آمدیدکہتے ہوئے مبارکباد دی اور کہا کہ2018 سے 2022 تک نااہلی کا اثر پورے پاکستان نے دیکھا ہے، مہر محمد وسیم نے ترقی کے قافلے میں شمولیت اختیار کی ہے، دنیا نواز شریف دور کی ترقی کی مثالیں دیتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1749036931109822872
انہوں نے مزید کہا کہ جس لاہور کی ترقی کی مثالیں دی جاتی تھی آج وہی لاہور گندگی کا ڈھیر بن گیا ہے، گھروں میں گیس نہیں آرہی جس پر خواتین رورہی ہیں، سیاسی مخالفین کو رلانے کی خواہش کا اظہار کرنے والے نے وہ مسائل پیدا کیے کہ آج پورا ملک رورہا ہے۔

دوسری جانب این اے 119 سے پی ٹی آئی کے امیدوار میاں عباد فاروق کے بھائی شہزاد فاروق ہیں۔ جو مریم نواز کے مقابلے میں موجود ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1749061684143206527
 
Last edited:

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو سچ سن کر ریس ہونے والی پارٹی ہے

ان کے کسی بھی غلام سے رسیدیں مانگ لو پھر دیکھو تتے توے پر کیسے بیٹھے گا

Cracking Up Lol GIF by HULU
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
PTI needs to take steps to remove all confusion. Every PTI candidate needs to have some sort of authertication certificate attached to their adverts.
Take a recent photo with Barrister Gohar or some other senior PTI leader and add it to the campaign posters.
The corrupt chors will do their best to confuse voters and split the PTI vote.
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
They have done a good job, just go to insaf.pk/election2024

Making a list on an internet site is useful but the average voter does not know about it and usually only sees posters or leaflets. The leaflets must have 100% evidence that the person is a genuine PTI candidate. Many independants will be trying to use fake information to pretend that they are from PTI.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا نون میں شامل ہونے والے چوتئے نے نانی چار سو بیس کو چونا لگا نے کا سو چا ہے مگر وہ بھی پکی حرامن ہے جب پتہ چلے گا تو اس کی وڈیو بنا کر ریلیز کر دے گی
 

Back
Top