کیا شاہد خاقان عباسی ن لیگ سے اختلافات کا ڈرامہ کررہے ہیں؟

shahidkahqaaabbsidrmama.jpg

گیس کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ ای سی سی اجلاس میں ہوا جس میں سابق وزیراعظم ورہنما ن لیگ شاہد خاقان عباسی نے بھی شرکت کی: ذرائع

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی طرف سے گیس کی قیمتوں میں 16.6 سے 124 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے، 100 کیوبک میٹر گیس استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کیلئے قیمت میں 16.6 فیصد اضافہ کر دیا گیا جس سے 310 ارب روپے اضافے اکٹھے ہوں گے۔

گیس کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ہوا جس میں سابق وزیراعظم ورہنما ن لیگ شاہد خاقان عباسی بھی شریک ہوئے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر صحافی مبارک زیب خان نے گیس کی قیمت بڑھانے کے حوالے سے رپورٹ شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں لکھا کہ: مسلم لیگ (ن) کے اندر اختلافی آوازوں کا ڈرامہ آج اس وقت ختم ہوا جب شاہد خاقان عباسی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں شریک ہوئے۔

https://twitter.com/x/status/1625188133053800449
شاہد خاقان عباسی نے اسی اجلاس میں شرکت کی جس نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں 113 فیصد اضافہ کیا۔

https://twitter.com/x/status/1625372009348603904
رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں کیے گئے فیصلے کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے کم از کم سلیب 50 یونٹ فی مہینہ سے کم کر کے 25 یونٹ کر دیا گیا ہے جس سے زیادہ سے زیادہ ریونیو اکٹھا کرنے کے لیے گھریلو صارفین کی بڑی تعداد سے قیمت کے نئے طریقہ کار کے تحت کم کھپت والے صارفین متاثر ہوں گے۔

یاد رہے کہ کچھ عرصہ سے سابق وزیراعظم ورہنما ن لیگ شاہد خاقان عباسی اپنی سیاسی جماعت سے اختلافات کا اظہار کر رہے ہیں جس پر سینئر صحافی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کیلئے ای سی سی اجلاس میں شرکت نے ان اختلافات کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔
 
monkk

Senator (1k+ posts)
short term memory loss nation.
Khaqan abasi is thief also.. remember power-plants ?
He would never want PTI or any honest system in pakistan in his life time.. same goes for khawaja mo-fo saad rafiq...

Also remember even Jahangeer tareen could not endure PTI who is a million time cleaner then any noon leader...

Stop getting excited on nooner good-conscience statements .. they are fcuking thugs at the end of the day.
 
zagyy

Senator (1k+ posts)
Miftah Ismail. Shahid Haqan Abbassi or other business man / Politicians Yeh sub Khassi hain.

They cant go against PMLN. They can get undue benefits to flourish their business only in PMLN Regime.
 
abidbutt

Senator (1k+ posts)
shahidkahqaaabbsidrmama.jpg

گیس کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ ای سی سی اجلاس میں ہوا جس میں سابق وزیراعظم ورہنما ن لیگ شاہد خاقان عباسی نے بھی شرکت کی: ذرائع

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی طرف سے گیس کی قیمتوں میں 16.6 سے 124 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے، 100 کیوبک میٹر گیس استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کیلئے قیمت میں 16.6 فیصد اضافہ کر دیا گیا جس سے 310 ارب روپے اضافے اکٹھے ہوں گے۔

گیس کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ہوا جس میں سابق وزیراعظم ورہنما ن لیگ شاہد خاقان عباسی بھی شریک ہوئے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر صحافی مبارک زیب خان نے گیس کی قیمت بڑھانے کے حوالے سے رپورٹ شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں لکھا کہ: مسلم لیگ (ن) کے اندر اختلافی آوازوں کا ڈرامہ آج اس وقت ختم ہوا جب شاہد خاقان عباسی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں شریک ہوئے۔

https://twitter.com/x/status/1625188133053800449
شاہد خاقان عباسی نے اسی اجلاس میں شرکت کی جس نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں 113 فیصد اضافہ کیا۔

https://twitter.com/x/status/1625372009348603904
رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں کیے گئے فیصلے کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے کم از کم سلیب 50 یونٹ فی مہینہ سے کم کر کے 25 یونٹ کر دیا گیا ہے جس سے زیادہ سے زیادہ ریونیو اکٹھا کرنے کے لیے گھریلو صارفین کی بڑی تعداد سے قیمت کے نئے طریقہ کار کے تحت کم کھپت والے صارفین متاثر ہوں گے۔

یاد رہے کہ کچھ عرصہ سے سابق وزیراعظم ورہنما ن لیگ شاہد خاقان عباسی اپنی سیاسی جماعت سے اختلافات کا اظہار کر رہے ہیں جس پر سینئر صحافی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کیلئے ای سی سی اجلاس میں شرکت نے ان اختلافات کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔

Gi Haan, he is playing a drama as I can see a leash round his nick and held by Sharif family ever since he cannot win election in his constituency and room was created for him to contest elections from Lahore

Their moto is common - Dubb K Corruption Keri Jao, Attoon Rula Pai Jao
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh insafion ko umeef daita hei phir wapis le laita hei
Guess no place to go for him anywhere
اس جھلے اوپر سے بے غیرت کی کسی انصافی نے جوتوں کے ہار لے کر استقبال کی تیاری نہیں کی ہوئ ۔نہ اس کی نہ کسی اور کی کیونکہ انہی کے خلاف الیکشن لڑنے پر عوام پچھتر فیصد سے زیادہ ووٹ دینے کی تیاری میں ہے ۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اس جھلے اوپر سے بے غیرت کی کسی انصافی نے جوتوں کے ہار لے کر استقبال کی تیاری نہیں کی ہوئ ۔نہ اس کی نہ کسی اور کی کیونکہ انہی کے خلاف الیکشن لڑنے پر عوام پچھتر فیصد سے زیادہ ووٹ دینے کی تیاری میں ہے ۔
75%, you are not in politics lately. Things have changed a lot since July 2022 of Punjab elections. May be you were sleeping since then. Narratives of Khan failed one by one by himself and several failures pushed vote bank back significantly. No one want to stand behind a failed person, it is Punjab, salam to power and success. Khan was powerful back then challenging establishment, USA, islamic angle but all failed one by one. Keep watching, it does not require to disqualify Khan or rig elections anymore to win elections. Come out of dream world; ground realities have changed now.