کیا شہباز حکومت نے ان 11 لوگوں کے دورہ اسرائیل میں خاموش سہولت کاری کی ہے؟

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
شہباز حکومت نے ان 11 پاکستانیوں کے نام سامنے لائے، جنہوں نے اسرائیل کا دورہ کیا ہے۔ یہ 11 لوگ ریاست کے غدار ہیں۔ کیا ان 11 لوگوں میں حکومتی/ریاستی لوگ بھی شامل ہیں؟ کیا شہباز حکومت نے ان 11 لوگوں کے دورہ اسرائیل میں خاموش سہولت کاری کی ہے؟

https://twitter.com/x/status/1905031581519241548
https://twitter.com/x/status/1905344214876954960
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز حکومت نے ان 11 پاکستانیوں کے نام سامنے لائے، جنہوں نے اسرائیل کا دورہ کیا ہے۔ یہ 11 لوگ ریاست کے غدار ہیں۔ کیا ان 11 لوگوں میں حکومتی/ریاستی لوگ بھی شامل ہیں؟ کیا شہباز حکومت نے ان 11 لوگوں کے دورہ اسرائیل میں خاموش سہولت کاری کی ہے؟

https://twitter.com/x/status/1905031581519241548
https://twitter.com/x/status/1905344214876954960
دھایوں سے شریف ال یہود کے ساتھی اور مددگار رہے ہیں، ماضی میں بھی نوازگنڈہ نے اسی طرح کا ایک وفد بھیجا تھا، ایک عالم نے اعتراف کر رکھا ہے اسرایل جانے کا، مگر یہ جھوٹے، مکار،منافق عمران پر یہودیوں کا ایجنٹ ہونے کا جھوٹا الزام لگاتے ہیں۔
 
Back
Top