کیا شہباز گل نے واقعی عمران خان کے دو موبائل چرائے؟ عمران ریاض کا جواب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

شہبازگل کے پاس تو عمران خان کے موبائل فونز کے پاسورڈز ہوتے تھے، انہیں فون چوری کرنیکی کیا ضرورت تھی؟وہ موبائل ڈیٹا بھی چوری کرکے بھی ٹرانسفر کرسکتے تھے

شہبازگل لمبے عرصے تک عمران خان کے چیف آف سٹاف رہے، عمران خان نے تو شہبازگل کیلئے احتجاج بھی کیا جس کی وجہ سے ان پرجج زیبا چوہدری والا توہین عدالت کیس بنا۔عمران ریاض نے شیر افضل مروت کے شہبازگل پر الزام کو واقعاتی شواہد کیساتھ غلط ثابت کردیا۔
https://twitter.com/x/status/1892870784164471113
مسخرہ بیچارہ چھوٹا موٹا وارداتیا تھا۔ جنرل صاحب نے پشتون کارڈ کھیلنا تھا اس لئے مسخرے کو لانچ گیا-

جس وقت کی یہ بات ہے اس وقت مسخرہ میری منتیں کرتا تھا ایک میٹنگ کے لئے کہ پارٹی کا کوئی کیس اسے دے دیا جائے-میں نے پتہ کروایا تو پتہ چلا دو نمبر فراڈ وکیل ہے۔ میں نے ملاقات نہ کی
https://twitter.com/x/status/1892980092147581030
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Sher Afzal has proved himself... a cheap person who lacks manners and does not know what to talk in public.
 

Back
Top