Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اہم پیشرفت، عمران خان اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل۔۔!!۔عمران خان کے وکیل شیرافضل مروت کا بیان
اپنے ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ .چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کردیاگیا ہے اور اڈیالہ جیل میں اٹیچ باتھ روم مہیا کیا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1706285434848854438
انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کو وہ تمام سہولیات مہیا کردی گئی ہیں جو سابق وزیراعظم کی مہیا کی جاتی ہیں۔
عمران خان صاحب کے دیگر وکلاء کے مطابق خان صاحب ابھی اٹک جیل میں ہیں، انہیں فی الحال اڈیالہ جیل منتقل نہیں کیا گیا
https://twitter.com/x/status/1706299687362298176 https://twitter.com/x/status/1706296419177382303

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/xXSjzDv/sheif1h1h1.jpg
Last edited by a moderator: