کیا عمران خان کی جسٹس فائز عیسیٰ سے اُمیدیں درست ہیں؟ حامد میر

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان کو قاضی فائز عیسی سے کسی بھی الٹی سیدھی ڈیل نما چیز کی نہ امید ہے اور نہ ہی کوئی ضرورت
عمران خان قاضی صاب سے صرف یہ امید رکھتے ہیں کہ وہ اس ملک میں تمام مقدمات کے فیصلے خود بھی اور اپنے برادر اور ماتحت جج صاحبان سے اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے صرف آئین و قانون کی روشنی میں کریں اور کروائیں
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
فایز عیسی سے امیدی؟ وہ کیا بھائ؟
عمران خان کا حق ہے انصاف ۔قاضی کی ذاتی عدالتیں نہیں ہیں ۔۔عمران خان کے لندن فلیٹس نہیں ہیں جن پر پارلیمنٹ ٹی وی اور عدالتوں میں جھوٹ بولنے پر بے گناہی کا سرٹیفیکیٹ درکار ہے ۔جھوٹے کیس ختم کرنے ہیں ۔جبکہ مافیا نے نیب قوانین کے تحت جرم کئے جس پارلیمنٹ کی عزت کرنے کا درد فایز عیسی کو جاگا ہوا ہے مجرم اسے جعلی پارلیمنٹ کہتے تھے
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
فایز عیسی سے امیدی؟ وہ کیا بھائ؟
عمران خان کا حق ہے انصاف ۔قاضی کی ذاتی عدالتیں نہیں ہیں ۔۔عمران خان کے لندن فلیٹس نہیں ہیں جن پر پارلیمنٹ ٹی وی اور عدالتوں میں جھوٹ بولنے پر بے گناہی کا سرٹیفیکیٹ درکار ہے ۔جھوٹے کیس ختم کرنے ہیں ۔جبکہ مافیا نے نیب قوانین کے تحت جرم کئے جس پارلیمنٹ کی عزت کرنے کا درد فایز عیسی کو جاگا ہوا ہے مجرم اسے جعلی پارلیمنٹ کہتے تھے
Main abhi ye sab soch hi raha tha ki aap ney tahreer kar diya.
Shukriya
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قاضی فائز عیسی کو فریم کیا گیا تھا جرنیلوں کی طرف سے کیا فائز عیسی کی کرپشن اسی وقت نظر آنی تھی جب قاضی عیسی کا فیصلہ جرنیلوں کی فوجی ظلم زیادتی اور غداری اور سازشوں
کے خلاف آیا یہ سارا عمران خان کی حکومت میں زانیوں شرابیوں کرپٹ اور کرپشن کے دلوں گلیوں محلوں سے اٹھ کر دودوٹکے کے نیچ گھٹیا خاندانوں سے آکر کرپشن چوری فراڈ لوٹ مار سے ارب پتی بنے ہوئے حرامیوں نے کیا تھا
یہاں نیچ گھٹیا سے مراد ہرگز غریب نہیں
بہت سے انتہائی غریب گھروں سے بہت بہت عظیم جرنیل اور ایماندار ہستیاں اور باقی شعبوں میں
بھی لوگ گزرے ہیں اور موجود
بھی ہیں غریب میں اور گھٹیا نیچ کنجر زانی شرابی حرامی
میں بہت فرق ہوتا ہے تو جب
ایسے کنجر زانی شرابی حرامی کی تھوڑی میں زیادہ گھس
جاتا ہے تو وہ پھٹنے لگتا ہے عورتوں
پر ظلم زیادتی کرتا ہے عوام
کے ساتھ عورتوں بچوں کے
ساتھ زیادتی کرتا ہے اسکا مائنڈ
سیٹ ہی کنجروں والا ہوتا ہے جبکہ خاندانی غریب جب
اونچے عہدے پر پہنچتا ہے تو وہ اور بھی حنبل اور عاجز
اور بہترین انسان بن جاتا ہے اگر پہلے چھوٹی موٹی کوئی
کوتاہی ہو بھی تو اسکو بھی دور کرتا ہے
تو کہنے کا مطلب ہے انگریز تو
اپنے دور میں کتا بھی نسلی پالتا
تھا اور دوغلی نسل کا کتا کبھی نہیں پالتا تھا نا ہی فوج
بھی کوئی کنجر مثلی میراثی چوڑا
حرامی سپاہی تک بھرتی کرتا
تھا افسر بنانا تو دور کی بات ہے
اور پھر پاکستان بن گیا اور کچھ
وہاں سے کنجر مثلی میراثی چوڑے اور کچھ یہاں پہلے سے موجود کنجر مثلئ میراثی چوڑے اور حرامئ۔ کوئی شیخ کوئی ہاشمی بن گیا کوئی چوہدری کوئی رانا کوئی رائے کوئی ملک کوئی باجوہ کوئی جعلی مولوی کوئی مفتی کوئی حافظ کوئی سید کوئی شاہ کوئی چوہان کوئی بخاری کوئی
حاجی کوئی کچھ اور کوئی کچھ
یہ بات نہیں کہ سو فیصد وہاں سے بھی جعلی لوگ آئے اور یہاں
بھی ایسے جعلی بنے لیکن جو
جو نیچ گھٹیا کنجر مثلی میراثی چوڑے حرامی بد زات وہاں سے آئے
انہیں یہاں کوئی نہیں جانتا تھا وہ بڑے بڑے زات والے لوگ بن
بن گئے
اور جو وہاں سے یہاں آئے وہ بھی مقامی لوگوں کو نہیں جانتے تھے اس لئے یہاں بھی کچھ کنجر نسل گھٹیا نیچ خاندانوں والے بدزات ملک ، چوہدری ،مفتی ، حافظ ، سید ، شاہ ، چوہان راجپوت ، اور پتہ نہیں کیا کیا بن گئے یہ تھوڑے سے حرامئ لوگ ہیں جب ان میں سے کسی اونچے عہدے پر پہنچا ہوا زانی شرابی کرپٹ دیکھیں تو سمجھ جائیں کہ یہ کنجر دراصل کنجر ہی ہے
تو تمہید کا مطلب ہے قاضی فائز عیسی خاندانی امیر بندہ ہے اسکو بعض کنجروں زانیوں شرابیوں حرامیوں گھٹیا نیچ کرپٹ غدار لوگوں نے فکس کرنے کی کوشش کی مگر ناکام رہے اس لئے ٹریک ریکارڈ بتاتا ہے کہ پاکستان کی پوری تاریخ میں صرف ایک آرمی چیف ایسا گزرا ہے جس پر کسی کرپش کسی ظلم کسی زیادتی کسی غداری کا الزام تک نہیں لگا اور اسکا نام تھا جنرل محمد موسئ جو بعد میں گورنر پنجاب بھی رہا اس پر آج تک کوئی الزام بھئ نہیں لگا اور وہ بھی قاضی فائض عیسی کی طرح بلوچستان اور ہزارہ قبیلے سے تھا فائز عیسی بھی بلوچی اور ہزارہ قبیلے سے ہے مجھے ایک دوست نے بتایا ہے کہ قاضی کو فوج کے جرائم باجوے اور فیض حمید کے جرائم چھپانے کے لئے انہوں فکس اور فریم کیا تھا اسی لئے وہ ریفرینس دائر کیا تھا
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
قاضی فائز عیسی کو فریم کیا گیا تھا جرنیلوں کی طرف سے کیا فائز عیسی کی کرپشن اسی وقت نظر آنی تھی جب قاضی عیسی کا فیصلہ جرنیلوں کی فوجی ظلم زیادتی اور غداری اور سازشوں
کے خلاف آیا یہ سارا عمران خان کی حکومت میں زانیوں شرابیوں کرپٹ اور کرپشن کے دلوں گلیوں محلوں سے اٹھ کر دودوٹکے کے نیچ گھٹیا خاندانوں سے آکر کرپشن چوری فراڈ لوٹ مار سے ارب پتی بنے ہوئے
یہاں نیچ گھٹیا سے غریب نہیں بہت سے انتہائی غریب گھروں سے بہت بہت عظیم جرنیل اور ایماندار ہستیاں اور باقی شعبوں میں بھی لوگ گزرے ہیں اور موجود بھی ہیں غریب میں اور گھٹیا نیچ کنجر زانی شرابی حرامی میں بہت فرق ہوتا ہے تو جب ایسے کنجر زانی شرابی حرامی کی تھوڑی میں زیادہ گھس جاتا ہے تو وہ پھٹنے لگتا ہے عورتوں پر ظلم زیادتی کرتا ہے عوام کے ساتھ عورتوں بچوں کے ساتھ زیادتی کرتا ہے اسکا مائنڈ سیٹ ہی کنجروں والا ہوتا ہے جبکہ خاندانی غریب جب اونچے عہدے پر پہنچتا ہے تو وہ اور بھی حنبل اور عاجز اور بہترین انسان بن جاتا ہے اگر پہلے چھوٹی موٹی کوئی کوتاہی ہو بھی تو اسکو بھی دور کرتا ہے
تو کہنے کا مطلب ہے انگریز تو اپنے دور میں کتا بھی نسلی پالتا تھا اور دوغلی نسل کا کتا کبھی نہیں پالتا تھا نا ہی فوج بھی کوئی کنجر مثلی میراثی چوڑا حرامی سپاہی تک بھرتی کرتا تھا افسر بنانا تو دور کی بات ہے اور پھر پاکستان بن گیا اور کچھ وہاں سے کنجر مثلی میراثی چوڑے اور کچھ یہاں پہلے سے موجود کنجر مثلئ میراثی چوڑے اور حرامئ۔ کوئی شیخ کوئی ہاشمیبن گیا کوئی چوہدری کوئی رانا کوئی رائے کوئی ملک کوئی باجوہ جعلی مولوی کوئی مفتی کوئی حافظ کوئی سید کوئ شاہ کوئی چوہان کوئی بخاری کوئی
حاجی کوئی کچھ یہ بات نہیں کہ سو فیصد وہاں سے بھی جعلی لوگ آئے اور یہاں بھی بنے لیکن جو جو نیچ گھٹیا کنجر مثلی میراثی چوڑے حرامی وہاں سے آئے انہیں یہاں کوئی نہیں جانتا تھا وہ بڑے بڑے زات والے بن گئے اور جو وہاں سے یہاں آئے وہ بھی مقامی لوگوں کو نہیں جانتے تھے اس لئے یہاں بھی کچھ کنجر نسل گھٹیا نیچ خاندانوں والے ملک ، چوہدری مفتی حافظ ، سید ، شاہ ، چوہان راجپوت ، اور پتہ نہیں کیا کیا بن گئے یہ تھوڑے سے حرامئ لوگ ہیں جب ان میں سے کسی اونچے عہدے پر پہنچا ہوا زانی شرابی کرپٹ دیکھیں تو سمجھ جائیں کہ یہ کنجر دراصل کنجر ہی ہے
تو تمہید کا مطلب ہے قاضی فائز عیسی خاندانی امیر بندہ ہے اسکو بعض کنجروں زانیوں شرابیوں حرامیوں گھٹیا نیچ کرپٹ غدار لوگوں نے فکس کرنے کی کوشش کی مگر ناکام رہے اس لئے ٹریک ریکارڈ بتاتا ہے کہ پاکستان کی پوری تاریخ میں صرف ایک آرمی چیف ایسا گزرا ہے جس پر کسی کرپش کسی ظلم کسی زیادتی کسی غداری کا الزام تک نہیں لگا اور اسکا نام تھا جنرل محمد موسئ جو بعد میں گورنر پنجاب بھی رہا اس پر آج تک کوئی الزام بھئ نہیں لگا اور وہ بھی قاضی فائض عیسی کی طرح بلوچستان اور ہزارہ قبیلے سے تھا فائز عیسی بھی بلوچی اور ہزارہ قبیلے سے ہے مجھے ایک دوست نے بتایا ہے کہ قاضی کو فوج کے جرائم باجوے اور فیض حمید کے جرائم چھپانے کے لئے انہوں فکس اور فریم کیا تھا اسی لئے وہ ریفرینس دائر کیا تھا
منی ٹریل کیوں نہیں دی فائز عیسی نے؟؟؟
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سوائے عمران خان کے کسی کے پاس بھی منی ٹریل نہیں تھی کسی بھی جرنیل اور جج کے پاس کیونکہ ایمانداری سے بچایا
ہوا پیسہ بھی ٹیکس چوری والا ہوتا ہے اور ٹیکس بچانے کے لئے چھپایا جاتا ہے میرے خیال میں بہت ہی کم لوگ پورے پاکستان میں ہونگے جو غیر حقیقی اور ناجائز ٹیکس ریٹ کی وجہ سے منی ٹریل دے سکیں ہاں ہم باہر رہنے والے لوگ شاید پچانوے فیصد منی ٹریل دے سکتے ہیں
میرا پوائنٹ اتنا ہے کہ جرنیلوں کے خلاف فیصلہ آنے کے بعد ہی یہ کیس کیوں کھلا یا ریفرینس کیوں دائر ہوا
اور پھر جرنیلوں کے پالتو ججز کے خلاف کوئی ریفرینس کیوں نہیں ہوا کیوں صرف جسٹس سیٹھ ، جسٹس صدیقی اور جسٹس فائز عیسی کے خلاف ریفرینس بنے جب کہ اب ہمیں جرنیلوں کا اصلی مکروح ناپاک غلیظ ملک دشمن چہرہ نظر آچکا ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے اور باقی جرنیلوں انکے خاندانوں کا کھرب پتی بن کر ریٹائر ہونا موجودہ جرنیلوں کی لوٹ مار کوئی دے سکے گا منی ٹریل جج کے پاس تو ٹیکس چوری کا پیسہ ہی ہوگا جبکہ کسی کرپٹ اور حرامی جرنیل کے پاس ملک دشمنی کرپٹ اور حرام کا پیسہ ہی ملے گا
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جرنیلوں نے یہ طریقہ بنایا ہوا کے کیس بناؤ یا اغوا کرو اور مرضی کا بیان لو اور کرپشن بھی معاف ٹیکس چوری بھی معاف فراڈ بھی معاف اور بندہ دودھ کا دھلا ہوجاتا ہے۔
کیا جو نا مانے چاہے عورت ہو بچہ ہو صحافی ہو بزرگ ہو یا قید رہتا ہے یا قتل ہوجاتا ہے یاغائب یعنی کسی حرام زادے غدار کی مرضی کا بیان دے دو غداری معاف بغاوت معاف قتل معاف کیا ان جاہلوں نے قوم کو پھدو سمجھا ہوا ہے اپنی طرح
 

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
is khanzeer ko koi bataye k madachod k bachey wo khanzeer ka putar Pakistan ka CJ aur ye us ki duty hai k insaf provide karey every Pakistani ko.
Khanzeer ka putar tankhwa laita hai Pakistani awaam k tax money se.
Baqi ye Qazi faiz isa nahi balkey chief Justive of Paksitan hai.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
فائز عیسیٰ کو جتنا بدنام تم لوگوں نے کیا اور جتنی گالی گلوچ کی اس کے بھد تو اسے بندیا ل سے الٹ چلنا چاہئے مگر وہ ایسا نہیں کر رہا - وہ اکیلے کوئی فیصلہ نہیں کرے گا بڑے بڑے بینچ بنائے گا - از خود نوٹس کا اختیار بھی تقسیم کر دے گا - یو ں وہ حقیقت میں غیر جانب دار ہو گا -
 

Back
Top