کیا عوام نے 9 مئی واقعے کو 8 فروری والے دن سنجیدگی سے نہیں لیا؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

پہلے ہمیں ٹی وی پر دکھایا گیا یہ بھی ملوث ہے وہ بھی ملوث ہے پھر جب ان میں سے جس جس نے پریس کانفرنس کی وہ پاک صاف ہوگئے ۔مصطفیٰ نواز کھوکھر
https://twitter.com/x/status/1787906431645032498
اگر واقعی نو مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو پھر 8فروری کو لوگ تحریک انصاف کو اکثریتی جماعت بناکر اسمبلی میں نہ بھیجتےمصطفیٰ نواز
https://twitter.com/x/status/1788280489263993305
تحریک انصاف مشکل حالات میں یہ الیکشن جیتی ہے لیکن ہم نے تحریک انصاف کے مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا، ماضی میں بھی ہم نے شیخ مجیب کیلئے کہا تھا انکے پیچھے عوام نہیں
محمد زبیر
https://twitter.com/x/status/1788078651319235056
 
Last edited by a moderator: