Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ادارے مجھے دھمکیاں دے رہے ہیں سے لے کر ان کی خاطر پارٹی چھوڑنے تک کا سفر۔ فیض اللہ کاموکا
کیا فیض اللہ کموکا نے ان دھمکیوں کے ڈر سے تحریک انصاف چھوڑی؟
"مجھے قانون نافذ کرنیوالے ادارے دھمکیاں دے رہے ہیں، مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں کہ آپکی فیملی کی جانیں خطرے میں ہوسکتی ہیں، لاہور میں سادہ کپڑوں میں لوگ میری فیملی کا پیچھا کرتے ہیں"۔پارٹی چھوڑنے والے فیض اللہ کموکاکاکچھ عرصہ پہلے دیا گیا بیان
https://twitter.com/x/status/1660612672096698370

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/gwD30WQ/faizlaullaha.jpg