کیا قائداعظم کورٹ پیکنگ کی اجازت دیتے؟ بریگیڈیئر (ر)اشفاق حسن

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
سب پارٹیاں اور ان کے لیڈر کہتے ہیں کہ قائداعظم کے سنہری اصولوں پر عمل کرکے ملک کو بلندیوں پر لے جائیں گے۔ سب جھوٹ! کوئی بھی قائداعظم کے اصولوں پر عمل نہیں کر رہا۔ کیا قائداعظم کورٹ پیکنگ کی اجازت دیتے؟

کیا قائداعظم انتخابات کو مینیج کرنے کی اجازت دیتے؟ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اشفاق حسن

کیا قائداعظم اگر ہار جاتے تو حکومت بنانے کی اجازت دیتے؟ کیا قائداعظم اپنے اور اپنے وزیروں کے خلاف مقدمات ختم کرنے کے لیے قانون سازی کی اجازت دیتے؟ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اشفاق حسن

کیا قائداعظم الیکشن کمشنر کی مدت ختم ہونے کے بعد اسے کام جاری رکھنے کی اجازت دیتے؟ کیا قائداعظم سیاسی مخالفین کے خلاف 50، 60، 100، 150 مقدمات بنانے کی اجازت دیتے؟ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اشفاق حسن
https://twitter.com/x/status/1889702914551132160
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
ایک اور جملے کا اضافہ
کیا قائد اعظم پاکستان کے نہتے عوام پر یوتھ پر عورتوں بچوں پر جعلی مقدمات اور ان پر سیدھی سیدھی گولیاں چلانے کی اجازت دیتے ؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

کیوں نہیں دیتا ؟ وہ قائد اعظم تھا جو مرضی تھی کرتا ۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ranaji: This guy is a mega snake. He condones every wrong doing done on the earth by Paki criminal fauj. Never admits they can do anything wrong.
Iss khabees kay saath mayree mudd-bhair ho chuki hai.
 
Sohail Shuja

He is just trying to put on the face of a good cop. The bootas are desperate right now. Everyone is bashing them and they are finding it hard to hide anywhere.
So, they are just trying to show that not all are the same as mistri.

But in fact, you pointed out very well that in his tweet he has dumped all the filth on the political parties. Ask him k kya Quaid e Azam ISI ka chief select kernay ki ijazat COAS ko detay? isski bolti band ho jayegi.
His narcissistic attitude is lurking like a cuckoo out of the cuckoo clock
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں نہیں دیتا ؟ وہ قائد اعظم تھا جو مرضی تھی کرتا ۔
وہ قائدِ اعظم ’’جو مرضی‘‘ کرنے سے نہیں بنے تھے، بلکہ اصول اور انصاف کی بات پر بنے تھے۔
انھوں نے کوئی بوٹ نہیں چڑھائے ہوئے تھے بلکہ وہ جوتے زیبِ پا کیا کرتے تھے۔

ان کے کہنے پر آزاد علاقے کے پٹھان اپنی جانیں دینے سے گریز نہیں کرتے تھے اور ہمارے لیئے کشمیر فتح کر کے لے کر آتے تھے۔ بلوچ اپنے سرداروں سے ان کے کہنے پر لڑ پڑتے تھے۔ پاکستان میں شمولیت کو اپنے لیئے بہتر سمجھتے تھے۔

وہ اس لیئے قائدِ اعظم تھے، کیونکہ ان کے ہاتھ میں چھڑی نہیں تھی، بندوق نہیں تھی بلکہ قلم تھا۔
وہ قائدِ اعظم اس لیئے تھے کیونکہ ان کی باتوں میں عملیت کی تاثیر تھی، منافقت کا لبھاوٗ نہیں تھا۔
وہ قائدِ اعظم تھے، کیونکہ وہ باہر کی زندگی چھوڑ کر یہاں آئے اور دفن ہوئے۔ یہاں کا مال باہر نہیں لے کر گئے۔

وہ قائدِ اعظم ایویں نہیں تھے
 
یار وہ پیتا بہت تھا۔ پھر کم بخت سور کا گوشت بہت پسند کرتا تھا ۔ باقی تو سب اللہ کے حوالے تھا ۔
 
یار وہ پیتا تھا یا کھاتا تھا، لیکن کام ایسے کرتا تھا جو ایک ہزار مولوی مل کر نہیں کرسکے۔
آج اسی کی بدولت یہاں ہر طرف اذان کی آواز سنائی دیتی ہے۔

باقی جو اسکے معاملات اللہ کے ساتھ ہیں، انھیں اللہ پر ہی چھوڑ دو۔
 
ٹھیک ھے پتر ، دبا جا دبا جا " پیتا تھا یا نہیں " ابے یہ سوالیہ نشان کہاں ھے ۔ یہ تو کھلی سچائ ھے جس سے تو آنکھیں چرا ریا ۔ بے دھڑک کہہ دے وہ پیتا تھا ۔ اور ساتھ میں یہ بھی کہہ دے کہ کسی کے باپ میں جرت تھی کہ اسے روکتا ۔

اور یہ بھی میں بتا دوں ، اگر وہ رھتا تو پھر تو بھی مسجد سے باجے کی آواز نہ سنتا ۔ منافقت ، تیرا ٹھکانہ پاکستان ۔

اور ھاں آج سے شراب پینا اور سور کھانا ، صرف پرائیویٹ معاملہ سمجھیو ۔ کیونکہ قرآن نے منع نہیں کیا ۔ رائٹ ؟
 
قرآن میں جہاں چوری کی سزا بتلائی، زناء کی سزا بتلائی، غدّاروں کی سزا بتلائی، وہاں کہیں شراب پینے کی، سور کھانے کی، نماز چھوڑنے کی، روزہ نہ رکھنے کی سزا بھی کہیں ہے؟

قرآن نے حقوق اللہ اور حقوق العباد کا مسئلہ صاف علیحدہ کردیا ہے۔ جو گناہ ایک شخص کے علاوہ دوسروں کو بھی نقصان پہنچائے، مثلاً چوری، زناء یا غدّاری، تو اسکی سزا صاف قرآن میں موجود ہے۔ ایک گناہ وہ ہیں جن سے انسان صرف اپنی ذات کو نقصان پہنچاتا ہے، ان کے لیئے اللہ تعالیٰ نے تنبیہہ ضرور کی ہے، لیکن سزا اس میں شائد کسی وجہ سے نہیں نازل کی گئی۔

یہ بھی لوگ جانتے ہیں کہ جو گناہ ایک شخص اور اللہ کے درمیان ہیں، ان پر اللہ تعالیٰ کی رحمت بھی غالب آسکتی ہے، وہ ستر ماوٗں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے۔ لیکن جہاں بات کسی شخص کے حقوق کی آجاتی ہے، تو اللہ تعالیٰ اسکا انصاف کرتا ہے۔
 
ابے بیوقوف ۔ یہ حدو اللہ ہیں ۔ اللہ نے منع فرمائ ہیں ۔ یہ انسان کو اسلام سے خارج کردیتی ہیں ۔ مسلم سور نہیں کھاتا اور نہ شراب پیتا ھے ۔

ویسے آپس کی بات ھے ، یہ بندہ تو پاکستان میں سور کا گوشت ڈھونڈتا پھرتا ۔ بہت ممکن ھے کہ وہ پاکستان میں سور کو حلال کروا کر دکانوں پر بیچنے کے لیے لٹکواتا ۔ کیوں ؟ صحیح کہ ریا اوں نا ؟
 
اسلام سے خارج صرف مولوی کرتے ہیں۔ اللہ صرف ان باتوں سے منع فرماتا ہے۔ اور ان گناہوں کا حساب اللہ تعالیٰ اور اسکے بندے کے درمیان ہی ہے۔

بہرحال، قائدِ اعظم نے اگر یہاں سور کا گوشت ہی بکوانا ہوتا تو انھیں پاکستان بنوانے کی ضرورت نہیں تھی۔ نہ ہی لندن سے یہاں آنے کی ضرورت تھی۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
He is just trying to put on the face of a good cop. The bootas are desperate right now. Everyone is bashing them and they are finding it hard to hide anywhere.
So, they are just trying to show that not all are the same as mistri.

But in fact, you pointed out very well that in his tweet he has dumped all the filth on the political parties. Ask him k kya Quaid e Azam ISI ka chief select kernay ki ijazat COAS ko detay? isski bolti band ho jayegi.
His narcissistic attitude is lurking like a cuckoo out of the cuckoo clock

khadim nay aiedi changi chitrol keeti cee.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام سے خارج صرف مولوی کرتے ہیں۔ اللہ صرف ان باتوں سے منع فرماتا ہے۔ اور ان گناہوں کا حساب اللہ تعالیٰ اور اسکے بندے کے درمیان ہی ہے۔

بہرحال، قائدِ اعظم نے اگر یہاں سور کا گوشت ہی بکوانا ہوتا تو انھیں پاکستان بنوانے کی ضرورت نہیں تھی۔ نہ ہی لندن سے یہاں آنے کی ضرورت تھی۔

دیکھ اب تو غیر منطقی باتوں پہ آگیا ھے ۔ جہاں انسان گزر بسر کرتا ھے ، وھی سے وہ خریداری بھی کرتا ھے ۔ اب یہ تو ہو نہیں سکتا کہ وہ خود پاکستان میں رہ کر انگلستانی سور کے گوشت کے ڈبے منگواتا ، آخر لوگ کیا کہتے ، خود انگلستانی سور کھاتا ھے اور ھمیں بنیے کی مریل بیل کا گوشت دیتا ھے ۔

حدود اللہ سے مراد یہ نہیں کہ ماننا ھے تو مانو یا اگر نہیں بھی ماننا تب بھی ٹھیک ھے ۔

یار مجھے تو لگتا ھے کہ تو دھری ہونے جاریا اے ۔ میں اپنی سی کوشش کرتا ھوں کہ تجھے صراط مستقیم کا رستہ دکھاؤں ۔ لیکن لگ ریا اے کہ تجھے در بے یقین سے قربت ھے ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

دیکھ اب تو غیر منطقی باتوں پہ آگیا ھے ۔ جہاں انسان گزر بسر کرتا ھے ، وھی سے وہ خریداری بھی کرتا ھے ۔ اب یہ تو ہو نہیں سکتا کہ وہ خود پاکستان میں رہ کر انگلستانی سور کے گوشت کے ڈبے منگواتا ، آخر لوگ کیا کہتے ، خود انگلستانی سور کھاتا ھے اور ھمیں بنیے کی مریل بیل کا گوشت دیتا ھے ۔
ابے کہہ تو ریا ہوں کہ پھر انھیں ضرورت ہی نہیں تھی۔ انگریز پہلے ہی یہاں اپنے لیئے سور کا انتظام رکھتا تھا۔ پھر قائدِ اعظم انگریز کی ہی سرپرستی میں رہتے۔

حدود اللہ سے مراد یہ نہیں کہ ماننا ھے تو مانو یا اگر نہیں بھی ماننا تب بھی ٹھیک ھے ۔
ارے تو پھر نو سو ننانوے کے بعد ایک سے گنتی شروع کر ریا اے۔ بتلا رہا ہوں کہ حدود اللہ بلکل ماننے کے لیئے ہے، لیکن اسکی سزا یا جزا کا اختیار بھی تو اللہ ہی کے پاس ہے۔ بندوں کو نہیں دیا۔ کتنے ہی نمازیوں کے لیئے بھی ذکر ہے کہ انکی نمازیں ان کے منہہ پر مار دی جاویں گی۔

یار مجھے تو لگتا ھے کہ تو دھری ہونے جاریا اے ۔ میں اپنی سی کوشش کرتا ھوں کہ تجھے صراط مستقیم کا رستہ دکھاؤں ۔ لیکن لگ ریا اے کہ تجھے در بے یقین سے قربت ھے ۔
اچھا چل تھوڑا ایمان تازہ کر لیویں تاکہ تیری آتما کو بھی شانتی نصیب ہووے۔

تجھے صحیح سے بتلا ریا ہوں کہ میں نے کبھی عمران خان کو اسکی زنا کاری پر ڈیفنڈ نہیں کیا۔ اسلیئے میرے اپنے خیال میں وہ قائدِ اعظم کے جوتوں کے برابر بھی نہیں ہوسکتا۔

عمران خان کو سپورٹ کرنے کی وجہ صرف دیگر جماعتوں کی نالائقی اور بوٹوں کی بدکاری ہے۔

اب حرامی شریفوں اور بھٹیارے بھٹو کو سپورٹ کرنے سے بہتر ہی ہے کہ بندہ خان کو سپورٹ کرے۔

کیونکہ ان کی حرامخوری کی وجہ سے روٹی مہنگی اور عزتیں سستی ہوئی چلی جاتی ہیں۔
تو جتنی زناکاری یہ پیدا کرتے ہیں، اسکے مقابلے میں خان فرشتہ صفت ہی لگتا ہے ان کے آگے

لیکن کل کو کوئی خان سے بہتر متبادل ملا تو مجھے تو کوئی مسئلہ نہیں پارٹی بدلنے میں۔

اب خوش؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

تجھے صحیح سے بتلا ریا ہوں کہ میں نے کبھی عمران خان کو اسکی زنا کاری پر ڈیفنڈ نہیں کیا۔ اسلیئے میرے اپنے خیال میں وہ قائدِ اعظم کے جوتوں کے برابر بھی نہیں ہوسکتا۔
تو میں کب کے ریا اوں کہ عمران زانی ھے ؟ تیرے کو صبح ناشتے میں پراٹھے نہیں ملے ؟

عمران خان کو سپورٹ کرنے کی وجہ صرف دیگر جماعتوں کی نالائقی اور بوٹوں کی بدکاری ہے۔
یار ایک نا اھلی ، ایک حدود اللہ کی خلاف ورزی ۔ تو کس کے ساتھ ھے ، مورکھ ؟
اب حرامی شریفوں اور بھٹیارے بھٹو کو سپورٹ کرنے سے بہتر ہی ہے کہ
کیوں ؟ کیا سپورٹ کیے بغیر پیشاب جاری نہیں ہوتا ؟ سپورٹ اتنی جروری کیوں ؟ ھیں ! ۔

بندہ خان کو سپورٹ کرے۔
کیونکہ ان کی حرامخوری کی وجہ سے روٹی مہنگی اور عزتیں سستی ہوئی چلی جاتی ہیں۔
تو جتنی زناکاری یہ پیدا کرتے ہیں، اسکے مقابلے میں خان فرشتہ صفت ہی
لے وئ ، فرشتوں کو بھی بدنام کیے جا ! ۔

لگتا ہے ان کے آگے

لیکن کل کو کوئی خان سے بہتر متبادل ملا تو مجھے تو کوئی مسئلہ نہیں پارٹی

تجھے نہیں ملے گا پتر ! کیونکہ تیری نجر ڈھونڈ نہیں رھی ، پسند کر ری اے ۔ کیا بے عقل عالم ھے یار توُ بھی ۔ ابے تُو ھے کون ؟

نسبت علم ھے بہت ۔ حاکم جہل کو عزیز
اس نے توکار جہل بھی ، بے علما نہیں کیا ۔

بدلنے میں۔

اب خوش؟
تُو خوش تو میں خوش ! ۔
 
Back
Top