کیا ماں کا فرض ادا ہو گیا ؟؟؟

Aliza

MPA (400+ posts)
6539_619706114711855_1844780911_n.jpg
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
کسی نے پوچھا ماں کیا ہے؟





[h=3]
345da4y.jpg
[/h]
کسی نے پوچھا ماں کیا ہے؟




  • اولاد نے کہا ممتا کی داستان ہے جس کا کوئی بدل نہیں


  • شاعر نے کہا ایسی غزل ہے جو سنتے ہی دل میں اتر جاتی ہے
  • مالی نے کہا باغ کا ایسا پھول جس کی خوشبو سے دنیا مہکتی ہے


  • بادل نے کہا ایسی دھنک ہے جس میں ہر رنگ نمایاں ہے


  • چاند نے کہا وہ روشنی ہے جسے ٹھنڈک کہتے ہیں


  • مصنف نے کہا وہ لفظ ہے جسے لکھتے ہوئے سرور آجاتا ہے


  • ہواؤں نے کہا ایسا رشتہ ہے جس کی جگہ کوئی اور نہیں لے سکتا


  • درخت نے کہا وہ چھاؤں ہے جس کے سائے میں بیٹھ کر سکون ملتا ہے






2dlrlux.jpg


 

islamabadi6

Councller (250+ posts)
Re: کسی نے پوچھا ماں کیا ہے؟

sirf maa maa hi karte raho gey ya baap ka bhi naam lo gey? I notice this discimination against fathers in favour of mothers all around muslim sites. Did your fathers throw you in gutters that you never mention them ? Freaking low lifes
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کسی نے پوچھا ماں کیا ہے؟



اور عظیم المرتبت مکہ کے یتیم pbuh نے فرمایا ،


ماں کے قدموں تلے جنت ہے ، اللہ اکبر


جنت کی خواہش کرنے سے پہلے ہزار بار سوچ لینا ، وہ جنت جو ہماری تمام تر عبادت اور تزکیہ کا انعام ہے ، وہ ماں کے پیروں تلے ہے ، جنت مقام سکون ، مگر کبھی ماں کے قدموں سے بڑا مقام خاص نا سمجھنا ، اگر ہوتا تو جنت ماں کے دل میں رکھی جاتی ، ماں کے قدموں تلے نا رکھی جاتی ، جنت کا حصول ان ہی قدموں سے منسلک ہے ، آسمان کی طرف لپکنے کی بجاۓ ، ان پیروں سے لپٹ کر خداۓ بزرگ و برتر کے ضرور مشکور ہونا ، جس نے ماں جیسا پیارا رشتہ تخلیق کیا ، اور اپنی شاہکار جنت ان قدموں تلے رکھ دی ،
ڈھونڈو تو جانیں ، الله الله



آج ہی اخبار میں ، ایک سات سالہ معصوم بچے کے قتل کی تفصیل پڑھی ، حوس زدہ قاتل نے اسے اغوا اور بعد از قتل کر دیا ، اغوا کے دوسرے دن غم سے نڈھال ماں اچانک چلا اٹھی ، اور فریاد کرتے ہوۓ ، کہنے لگی ، مرے بیٹے کو کسی نے مار ڈالا ، سب حیران نہ بیٹے کی خبر نہ پتہ ، ایسے یہ کیسا ہزیان طاری ہو گیا ہے ، چند دن بعد جب اس معصوم کی لاش ملی ، تو پوسٹ مارٹم کے بعد ، موت کے وقت کا جو اندازہ لگایا گیا ، وہ ووہی وقت تھا ، جب گھر میں اداس ماں ، کو اغوا کے دوسرے دن اچانک محسوس ہوا کہ ، اس کے لاڈلے کی کوئی جان لے رہا ہے ، / روزنامہ جنگ راولپنڈی - کلر کرائم سٹوریز پیج / پیر .. ، یہ واقعہ ماں کے عظیم رشتے اور اس کی اولاد سے محبت کی انتہائی مثال ہے ، ضرور پڑھیے گا
 

Aliza

MPA (400+ posts)
Re: کسی نے پوچھا ماں کیا ہے؟

sirf maa maa hi karte raho gey ya baap ka bhi naam lo gey? I notice this discimination against fathers in favour of mothers all around muslim sites. Did your fathers throw you in gutters that you never mention them ? Freaking low lifes
Maan tu Maan hoti hay aur baap ka rutba bhi azeem hota hay magar Jannat sirf Maan ke qadamoon talay hoti hay!!! Allah ka furman hay Quran mein ke Maan ka haqooq 3 hissay hay aur Baap ka sirf 1 hissa hay magar jab jab zikr aya hay tu Maan aur Baap dodno ki izzat ka aya hay hum Baap ko kaisay bhool saktay hein wo bhi utni hi izzat-o-waqaar kay qabil hotay hein!!! Appnay theek furmaya!:)
 

Aliza

MPA (400+ posts)
Re: کسی نے پوچھا ماں کیا ہے؟

sirf maa maa hi karte raho gey ya baap ka bhi naam lo gey? I notice this discimination against fathers in favour of mothers all around muslim sites. Did your fathers throw you in gutters that you never mention them ? Freaking low lifes

Apnay sahi furmaya, magar Maan Maan hi hoti hay! Quran-o-Sunnat ke hissab say bhi Maan ki Mohabbat-0-azmat 3 hissay aur Baap ki aik hissay hay! hum iss haqeeqat ko bhi tu jhutla najein saktay na! Magar Quran mein jab jab zikr aya hay tu Allah Tala nay dono ki izzat-o-Ahteram ka baraber se hukum furmaya hay!!! Koi bhi Maan Baap upni jaiz Aulaad ko Gutter mein nahein phainkta hay!!! Dono hi upni Aulad ko buhat hi piyaar aur armanoo say paltay hey!!!:)
 

Aliza

MPA (400+ posts)
Re: کسی نے پوچھا ماں کیا ہے؟



اور عظیم المرتبت مکہ کے یتیم pbuh نے فرمایا ،


ماں کے قدموں تلے جنت ہے ، اللہ اکبر


جنت کی خواہش کرنے سے پہلے ہزار بار سوچ لینا ، وہ جنت جو ہماری تمام تر عبادت اور تزکیہ کا انعام ہے ، وہ ماں کے پیروں تلے ہے ، جنت مقام سکون ، مگر کبھی ماں کے قدموں سے بڑا مقام خاص نا سمجھنا ، اگر ہوتا تو جنت ماں کے دل میں رکھی جاتی ، ماں کے قدموں تلے نا رکھی جاتی ، جنت کا حصول ان ہی قدموں سے منسلک ہے ، آسمان کی طرف لپکنے کی بجاۓ ، ان پیروں سے لپٹ کر خداۓ بزرگ و برتر کے ضرور مشکور ہونا ، جس نے ماں جیسا پیارا رشتہ تخلیق کیا ، اور اپنی شاہکار جنت ان قدموں تلے رکھ دی ،
ڈھونڈو تو جانیں ، الله الله



آج ہی اخبار میں ، ایک سات سالہ معصوم بچے کے قتل کی تفصیل پڑھی ، حوس زدہ قاتل نے اسے اغوا اور بعد از قتل کر دیا ، اغوا کے دوسرے دن غم سے نڈھال ماں اچانک چلا اٹھی ، اور فریاد کرتے ہوۓ ، کہنے لگی ، مرے بیٹے کو کسی نے مار ڈالا ، سب حیران نہ بیٹے کی خبر نہ پتہ ، ایسے یہ کیسا ہزیان طاری ہو گیا ہے ، چند دن بعد جب اس معصوم کی لاش ملی ، تو پوسٹ مارٹم کے بعد ، موت کے وقت کا جو اندازہ لگایا گیا ، وہ ووہی وقت تھا ، جب گھر میں اداس ماں ، کو اغوا کے دوسرے دن اچانک محسوس ہوا کہ ، اس کے لاڈلے کی کوئی جان لے رہا ہے ، / روزنامہ جنگ راولپنڈی - کلر کرائم سٹوریز پیج / پیر .. ، یہ واقعہ ماں کے عظیم رشتے اور اس کی اولاد سے محبت کی انتہائی مثال ہے ، ضرور پڑھیے گا

Aur ye sirf aik Maan ka dil hi jaan sakta tha!!!:)