Moula Jutt
Minister (2k+ posts)
ز
اس کے علاوہ زرداری نے اور جن مشہور لوگوں کو قتل کروایا ان میں سندھ ھائی کورٹ کے جسٹس نظام جو۔ زرداری کو غلام حسین انڑ کیس میں سزا سنانے والا تھا۔ اور پھر سٹیل مل کے فنانس ڈائئریکڑ سے چیئرمین بنائے جانے والے کرپٹ اور شرابی سجاد حسین کو پیسہ کم پہنچانے پر قتل کروا دیا۔ 8 لوگوں کی ایک پرائیویٹ پارٹی میں ڈرنک سجاد حسین کی گفتگو ایک پارٹی میں غالبا 1994/1995 خود سن چکا ھوں بے نظیر کا دوسرا دور حکومت تھا ۔ جو عباس حسین شاہ کے گھر بہادر آباد کراچی میں جو پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کا
چیرمین تھا ۔اس میں اس وقت کا کمشنر کراچی شفیق پورا نام بھول گیا ھوں
اور چوتھا بھی کوئی بہیت بڑا بیورکریٹ تھا۔ اور چار ان کی بیگمات تھیں چاروں ڈرنگ بڈے ایک دوسرے کی بیگمات کے بوسے لے رہے تھے ۔ اب میں وہاں کیسے پہنچا یہ ایک راز ہے۔
زداری کے ٹٹے چاٹنے سے حقیقت بدل نہیں جائے گی۔ زرداری نے مرتضی کو پولیس پارٹی میں اپنے شوٹر شامل کر کے ان کاونڑ میں مروایا۔پھر نصرت بھٹو کو سلو پوائزن دے کر دبئئ میں مروا دیا۔ بے نظیر کو بھی شوٹر ھائر کرکے مروایا۔ اور پھر لاوارث بیوہ پی پی پر بلاول زرداری پر بھٹو کا غلاف چڑھا کر قبضہ کرکے جیالوں اور کسی حد تک بیوقوف سندھیوں کو پھدو بنایا۔PPP has hinted many times . Benazir even named the Generals who would ultimately kill her. But then what happened? Army is too powerful and never prosecuted. I don't see PPP at fault, the killer is too powerful and rules the country by Gun!

Last edited: