عمران خان نے قوم کو سایفر میں آنے والے حکم کے بارے میں بتا دیا جس پر اس کے باوجود عمل ہوا اور عمران خان نے جیسے بتایا تھا کہ اس کے بعد ملک کی اکانومی پی ڈی ایم تباہ کرے گی ویسا ہی ہوا۔اس پر اس جنرل باجوہ پر غداری کا مقدمہ بنتا ہے جو ریٹایرڈ فوجیوں کو عمران خان کی حکومت گرانے کے اعترافات کر رہا تھا۔اور جو صحافیوں سے کالم لکھوا کر بھی یہ اعتراف کر رہا تھا کہ یہ کام اس نے کیا۔اس پر مسلم لیگ نون اور پی پی پی کے لیڈروں کے اعتراف بھی میڈیا پر چلے کہ یہ کام انہوں نے باجوہ سے مل کر کیا۔اس کے باوجود مقدمہ جن پر بننا تھا ان پر نہیں بنا اور جو فوجی میڈیا پر بیٹھے پریس کانفرنسیں کرنے اور اپنی اس حرکت کی برکات گنوا رہے تھے کہ اس سے اکانومی ایک ہی دن میں ٹھیک ہو گئی ہے وہ سب عوام کے مجرم ہیں اور آرٹیکل سکس ان سب پر لگتا ہے لیکن ان تمام فوجیوں پر اسد مجید پر جس نے یہ دھمکی پاکستان پہنچائ اور جس دھمکی کے ثبوت کے طور پر امریکہ کو ڈی مارش کیا گیا ان میں سے کسی کو غداری کا مقدمہ فیس نہیں کرنا پڑالیکن اپنی قوم کے لئے آواز اٹھانے والا غدار ہو گیا۔پاکستان کی آنے والی نسلوں پر عمران خان کا احسان ہو گا کیونکہ امریکہ کی دوبارہ جرات نہ ہو گی پاکستان کو ایسے احکامات دینے کی
لیکن ہماری ایسٹیبلشمنٹ باجوہ اور عاصم منیر امریکیعلامی میں جانے کو اس قدر بے قرار ہیں کہ قومی ہیرو کو سزایں دے کر امریکہ کے سامنے نمبر ٹانک رہے ہیں اور وہ پی ڈی ایم جو ٹی وی پر مشرف کے ایک کال پر ڈھیر ہونے کی تنقید کرتے تھے اور بتاتے تھے اگر جمہوری حکومت ہوتی تو ہم امریکہ کو پارلیمنٹ سے جواب دیتے قوم ےے ایسٹیبلشمنٹ کا اور پی ڈیآیم کا سیاہ چہرہ منافقت اور جھوٹ دیکھ لیا۔
وہ مشرف جو ساری قوم کو بتاتا رہا کہ اس نے پاکستانیوں پر ڈرون حملوں کی ان کو مروانے کی اجازت اس لئے دی کہ کال پر اسے دھمکی ملی تھی کہ پاکستان نے امریکہ کا حکم نہ مانا تو پاکستان کو تورا بورا بنا دیا جائے گا۔یہ تو ایک فون کال تھی مشرف اور امریکہ کے درمیان یہ قومی راز نہیں تھا اس پر مشرف پر سیکرٹ ایکٹ لگا؟جب اس نے کھلم کھلاشیہ حکم قوم کے سامنے رکھا۔لیکن اس وقت تمام بے غیرت ایک طرف ہیں غدار ہیں پاکستانیوں کو مروانے کو بے قرار ہیں ہوائ اڈے دینے کے حامی اور دوسری طرف پوری قوم