کیا نظام کو آگ لگانے کا وقت آ گیا ہے؟

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
آج الیکشن کمیشن نے جس طرح ہارس ٹریڈنگ اور دھاندلی کے واضح ویڈیو ثبوت ہونے کے باجود یوسف رضا گیلانی کو کلین چٹ دی ہے۔ اس کے بعد موجودہ کرپٹ نظام میں رہتے ہوئے کسی قسم کی تبدیلی کے خواب دیکھنا خود کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے۔ مجھے تو حیرت ہوتی ہے کہ عمران خان آج بھی نئے الیکشن میں تمام مسائل کا حل ڈھونڈ رہا ہے۔ جبکہ اس کا اپنا لگایا ہوا الیکشن کمیشنر مسلسل اس کے خلاف یکطرفہ فیصلے دے رہا ہے۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں ہمیں ایک سال انتظار کرنا چاہیے ، مقررہ وقت پر الیکشن پی ٹی آئی کے بہترین مفاد میں ہیں

تھریڈ سٹارٹر صاحب ! اب آپ مجھے گالیاں نہ دینا پلیز


اس نے جو کھایا ہے ، وہ ھضم تو کرنا ہی ہوگا ۔ ککڑی نے ککڑی کھائ ۔ ?۔​
 

no_handle_

MPA (400+ posts)
بس یہ افواہ کسی طرح اڑا دیں کہ نظام میں شریفوں کی کرپشن کے ثبوت ہیں، پھر دیکھیں اسے کیسے آگ لگتی ہے۔
 
Last edited:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
aag laganay ka waqat to Jinah ke murder se shuru ho gia tha... ab tak intazar sirf baresh ke pehle qatray ka hai.. dekhain aag ki barsat kab shuru hoti hai.. nizam-e-zulm kabhi na kabhi to khatam hona hi hai.. dekhna sirf ye hai ke pehli goli kon khata hai...
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میرے خیال میں ہمیں ایک سال انتظار کرنا چاہیے ، مقررہ وقت پر الیکشن پی ٹی آئی کے بہترین مفاد میں ہیں

تھریڈ سٹارٹر صاحب ! اب آپ مجھے گالیاں نہ دینا پلیز
ہاں تاکہ ایک سال بعد موجودہ حکومت پی ٹی آئی کے تمام الیکشن ریفارم ختم کر کے موجودہ چیف الیکشن کمیشنر کے ذریعہ متنازعہ الیکشن کروا دے۔ اور یوتھیے چپ کر کے اسے آئین و جمہوریت کی فتح تسلیم کر لیں
???
اس نے جو کھایا ہے ، وہ ھضم تو کرنا ہی ہوگا ۔ ککڑی نے ککڑی کھائ ۔ ?۔​
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ہاں تاکہ ایک سال بعد موجودہ حکومت پی ٹی آئی کے تمام الیکشن ریفارم ختم کر کے موجودہ چیف الیکشن کمیشنر کے ذریعہ متنازعہ الیکشن کروا دے۔ اور یوتھیے چپ کر کے اسے آئین و جمہوریت کی فتح تسلیم کر لیں
???

الیکشن نگران حکومت کے بعد ہوتا ہے محترم

اور سرکاری مشینری میں نون لیگ کے حماتی لگانے کا کیا ذکر جب خود عمران خان کے دور میں نونی الیکشن کمشنر آ گیا
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
میرے خیال میں ہمیں ایک سال انتظار کرنا چاہیے ، مقررہ وقت پر الیکشن پی ٹی آئی کے بہترین مفاد میں ہیں

تھریڈ سٹارٹر صاحب ! اب آپ مجھے گالیاں نہ دینا پلیز

جی بجا فرمایا

ایک سال بعد الیکشن

پی ٹی آئ کے حق میں
بربادی

پاکستان کے حق میں
تباہی

اور
پاکستانیوں کے حق میں
غلامی کی ابدی زنجیر


ہی ثابت ہو سکتے ہیں
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جی بجا فرمایا

ایک سال بعد الیکشن

پی ٹی آئ کے حق میں
بربادی

پاکستان کے حق میں
تباہی

اور

پاکستانیوں کے حق میں
غلامی کی ابدی زنجیر


ہی ثابت ہو سکتے ہیں


اتنی بے صبری درست نہیں

ایک سال تک مکس اچار پارٹی کی حکومت سے عوام کو عمران خان کی قدر ہو گی

وگرنہ اگر پانچ سال بعد عمران خان کی حکومت جاتی تو شاید اگلے پانچ سال ان کو برداشت کرنا پڑتا . جیسا کہ کے پی کے لوکل الیکشن کے پہلے مرحلے پر عوام کی عمران بیزاری دیکھنے کو ملی
 

Typhoon

Senator (1k+ posts)
Elections jitni jaldi houn mulk o qoum kelie utna hi acha he.
Jitna late houn ge, jiase ye haramkhor chahte hein, will only make this corrupt mafia becoming mor stable and stronger.
 

PTI-Zindabad

MPA (400+ posts)
آج الیکشن کمیشن نے جس طرح ہارس ٹریڈنگ اور دھاندلی کے واضح ویڈیو ثبوت ہونے کے باجود یوسف رضا گیلانی کو کلین چٹ دی ہے۔ اس کے بعد موجودہ کرپٹ نظام میں رہتے ہوئے کسی قسم کی تبدیلی کے خواب دیکھنا خود کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے۔ مجھے تو حیرت ہوتی ہے کہ عمران خان آج بھی نئے الیکشن میں تمام مسائل کا حل ڈھونڈ رہا ہے۔ جبکہ اس کا اپنا لگایا ہوا الیکشن کمیشنر مسلسل اس کے خلاف یکطرفہ فیصلے دے رہا ہے۔
Yes, aag laganay ka waqt hay ab. Jamhoor ki taqat hay. Koi nahin rook sakta agar qoum sath agay barhay gi.
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
ham chor bhī kehte haiñ to ho jaate haiñ badnām
vo ramadhan main regime change karain to charchā nahīñ hotā
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں ہمیں ایک سال انتظار کرنا چاہیے ، مقررہ وقت پر الیکشن پی ٹی آئی کے بہترین مفاد میں ہیں

تھریڈ سٹارٹر صاحب ! اب آپ مجھے گالیاں نہ دینا پلیز
اییک سال اقتدار میں اگر چور رہے تو تمام مجرم الیکشن میں رج کر دھاندلی کریں گے ۔۔۔ ان کو اپنے باپ کو حمایت حاصل رہے گی