کیا واقعی تحریک انصاف کے 54 ارکان ٹوٹنے کو تیار ہوگئے؟

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اؤے ظالمو ، کم از کم کوکینی کے باورچی کو تو رہنے دو ، پیرنی کی ناراجگی میں کم از تماشہ کم کھانا تو بند نہ ہو ۔​
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
amazing-report-of-saleh-zaafir-about-hussain-nawaz.jpg
 

3351399

MPA (400+ posts)
ارے یہ سالا ظفر صاحب 4 سال بعد کہاں سے برآمد ہو گئے! خوشگوار حیرت ہوئی۔ اب جنگ پھر لگوانا پڑے گا۔ ان کی تحریریں بیمار کو بھی اٹھا دیتی ہیں۔ ہنسی کے مارے۔ کمال جادو پایا ہے ان کے قلم نے۔ ملاحظہ ہو۔
CiPl5QsW0AAo62v.jpg
images
 

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
At the rate the Noora haram khors are destroying the country, Imran Khan can nominate a light post and it will even win if the elections are not rigged.
It's gonna be difficult in 2008 45% of votes were rigged according CJ Ifthikhar. That number can increased
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس صالح یا سالے ظفر نے ہی یہ خبر دی تھی کہ نواز شریف نے رفع حاجت کرنے کے بعد اپنی ہاتھ سے ٹشو پیپر استعمال کرکے اپنے ہاتھ سے اپنی شٹ صاف کرکے پوری قوم بلو خوشگوار حیرت میں ڈال دیا نواز شریف کئ اس عوامی حرکت کو غیرملکی سربراہوں اور ملک غیر ملکوں صحافتی اور فلاحی تنظیوں نے بھی سراہا ادارہ جنگ نے اس پر فرنٹ فل پیج پر مبارکباد کا پیغام چھاپا اور عوام نے نواز شریف اس عوامی حرکت کی وجہ سے حکومت کے عام تعطیل کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے
 
Last edited: