اسحاقو پیتھی
یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں انسان یہ سمجھتا ہے کہ اس کی جیب بھاری ہوتی جا رہی ہے لیکن حقیقت میں پیسے اس کی جیب سے نکل رہے ہوتے ہیں۔ دکان سے سودا لینے کے بعد وہ دکاندار کو رقم ادا کرتا ہے لیکن یہ سمجھتا ہے کہ دکاندار نے اسے سودے کے ساتھ ساتھ رقم بھی دی ہے۔ وہ کنگال ہونے کے باوجود خود کو ورلڈ بینک کا مالک سمجھتا ہے۔