کیا واقعی پاکستان کو انٹرنیٹ نوازشریف نے دیا؟دلچسپ تبصرے اور میمز

maryaihaaishas.jpg

کچھ روز قبل مریم نواز نے دعویٰ کیا تھا کہ جو انٹرنیٹ آپ آج استعمال کرتے ہیں وہ نواز شریف نے پاکستان کو دیا تھا۔

مریم نواز کے اس دعوے پر شفاء یوسفزئی نے تبصرہ کیا اور کہا کہ مریم نواز کے اس بیان پر مزاحیہ تبصرے ہورہے ہیں لیکن پاکستان میں انٹرنیٹ 1996 میں بے نظیر کی حکومت کے دوران متعارف ہوا اور پہلادفتر کراچی میں قائم ہوا،البتہ اس سے قبل انٹرنیٹ کی ای میل کی حد تک سہولت تھی

لیکن ن لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ نوازشریف نے ہی متعارف کروایا کیونکہ نوازشریف دور میں ہی فائبرآپٹک کیبل بچھائی گئی۔

مریم نواز کے بیان پر سوشل میڈیاصارفین کاکہنا ہے کہ ن لیگ کی عادت ہے دوسروں کا کریڈٹ لینا، پہلی بار انٹرنیٹ 1996 میں متعارف ہوا لیکن عوام تک رسائی مشرف دور میں ہوئی جب مشرف نے ڈی ایس ایل، موبائل فونز کی سہولت عام کروادی، مشرف دور میں کمپیوٹر کی قیمتیں کم ہوئیں اور عام آدمی تک کمپیوٹرکی رسائی آسان ہوئی۔

زہرہ لیاقت نے مریم نواز کے بیان کو جوک آف دی ڈے قراردیا
https://twitter.com/x/status/1630205996214763521
صحافی طارق متین نے طنز کیا کہ نواز شریف نے قوم کو انٹرنیٹ دیا اور بیٹی نے نئی طرز کی استری
https://twitter.com/x/status/1630227923302076416
ملیحہ ہاشمی کاکہنا تھا کہ ایٹم بم کے بعد اب "انٹرنیٹ" کا سہرا بھی خود ہی اپنے سر پر سجا لیا۔
https://twitter.com/x/status/1630243111875260416
ایک پیروڈی اکاؤنٹ نےتبصرہ کیا کہ مجھے آج بھی یاد ہے جب میں انٹرنیٹ ایجاد کرنے کے بعد پاکستان میں اسکا آغاز کرنے کیلئے آخری تار جوڑ رہا تھا تو مجھے کرنٹ بھی لگا تھا سابق وزیراعظم نواز شریف
https://twitter.com/x/status/1630245819105394689
اظہرخان نے تبصرہ کیا کہ یہ انٹرنیٹ نواز شریف نے ایجاد کی تھی ؟ یہ والا کانفیڈنس کہا سے ملتا ہے۔ مجھے خریدنا ہے ؟
https://twitter.com/x/status/1630236638856065028
فیاض راجہ نے لکھا کہ نوازشریف نے قوم کو انٹرنیٹ دیا تو بدلے میں اس قوم نے نواز شریف کو انٹرنیٹ کے ذریعے کیا دیا، بوٹا وارداتیا
https://twitter.com/x/status/1630244360775258113
ڈاکٹر فاطمہ نے تبصرہ کیا کہ ہمیں یہ تو پتا تھا کہ لڑاکا طیارے اور میزائل نوازشریف نے اپنے ہاتھ سے تیار کروائے تھے، آج پتہ چلا کہ پاکستان میں انٹرنیٹ بھی نواز شریف لایا!! شریف خاندان نے ہر چیز کو روٹی سمجھ رکھا ہے
https://twitter.com/x/status/1630262055449001985
دیگر سوشل میڈیا صارفین نے بھی دلچسپ میمز شئیر کیں
https://twitter.com/x/status/1630262656467599361 https://twitter.com/x/status/1630472369126121473 https://twitter.com/x/status/1630610343180267522 https://twitter.com/x/status/1630288674704244737
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah , 1995 August, Avari Towers, there was email and BB access via modem. That was internet of that time. Navigator 1 was used.
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Yeah...and Al Gore invented the internet!
Jackasses, taking credit for something that was made by someone else.
This reminds me of Nawaz Sharif's speech in lodhran......2 arab rupay aap kay qurban hain. Abay asswipe...terey baap kay paisey hain?

terey baap ka internet hai?
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ایک رات گنجے نے جب گوالمنڈی میں گٹر کا ڈھکن چوری کرنے کے لیے ڈھکن اٹھایا تو اسے گٹر میں سائیڈ سے تانبے کی ایک کیبل گزرتی نظر آئی اس نے وہ بھی کھینچنا شروع کر دی عین موقعے پر گشت پر مامور ایک پُلسیا آ گیا، گنجا گھبرا گیا اور اس نے کیبل کا لچھا واپس گٹر میں پھینک دیا اور ڈھکن چھوڑ کر وہاں سے دوڑکی لگا دی . یہ عورت اسی واقع کو یاد کر کے بتا رہی ہے کہ میرے ڈھکن چور باپ نے انٹرنیٹ کیبل پاکستان کو دی
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
بھڑوا لیگ کی "پرائی ٹٹّی پر پھد مارنے" کی عادت نہیں گئی ۔ ۔ ۔
اس سے قبل وڈے دلّے نے اپنے پھد کو چاغی کا ایٹمی دھماکہ کہاتھا ۔ ۔۔
 

ProPakistanii

MPA (400+ posts)
Such a funny country where so called politicians claims introduction of technology into a country as if they have invented it. Technology can't be stopped. It would've been introduced no matter what .
 

Noworriesbehappy

Councller (250+ posts)
اس جاہل کوتو 2013 تک تو یہ بھی پتا نہیں تھا کہ
کس کو کہتے ہیں اور یہ دعویٰ کرتا ہے اس نے laptop
پاکستان کو انٹرنیٹ دیا
 

Noworriesbehappy

Councller (250+ posts)
اس جاہل کوتو 2013 تک تو یہ بھی پتا نہیں تھا کہ
کس کو کہتے ہیں اور یہ دعویٰ کرتا ہے اس نے laptop
پاکستان کو انٹرنیٹ دیا
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف بِل گیٹس سے ملاقات پر کہنے لگا

یار آپ بناتے تو ونڈو ہو

لیکن نام گیٹ ہے۔۔