mohsinzaheer
Councller (250+ posts)
کیا ٹرمپ پیدائشی امریکی شہریت کے قانون کو ختم کر سکتے ہیں ؟
ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کہ وہ عہدہ سنبھالنے کے بعد پیدائشی امریکی شہریت کا حق ختم کر دیں گے ، کے بعد یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ آیا صدر ٹرمپ ایسا کر سکتے ہیں ؟اس سوا ل کا جواب ہاں اور ناں دونوں میں ہے
نیویارک ( محسن ظہیر سے ) منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کہ وہ عہدہ سنبھالنے کے بعد پیدائشی امریکی شہریت کا حق ختم کر دیں گے ، کے بعد یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ آیا صدر ٹرمپ ایسا کر سکتے ہیں ؟اس سوا ل کا جواب ہاں اور ناں دونوں میں ہے ۔ منتخب صدر اور ان کی جماعت ریپبلکن پارٹی کے پاس کانگریس کے دونوں ایوانوں میں اکثریت تو حاصل ہو گئی ہے تاہم سادہ اکثریت کی بناءپر وہ امریکی آئین میں ترمیم نہیں کر سکتے ۔ آئینی ترمیم کے لئے انہیں دونوں ایوانوں میں دو تہائی اکثریت کی ضرورت ہے جو کہ بظاہر ان کے لئے حاصل کرنا ممکن نہیں ۔
To read in full - click here - https://www.urdunewsus.com/us-citizebship-birth-right/