کیا پاکستان کو یمن یا لبنان بنایا جارہا ہے؟حبیب اکرم

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

یوں تو پاکستان اپنے جنم سے لیکر ابتک گزشتہ 75 برس سے انتشار اور ابتری کا شکار رہا ہے،،لیکن
گزشتہ 75 برس میں پھوجی جرنیل واردات ڈال کر راجن پور کے چھوٹو گینگ کی طرح
جھاڑیوں میں چھپ جانے میں کامیاب ہو جاتے تھے، لیکن اس بار
سوشل میڈیا کی موجودگی کی وجہ سے یہ وارداتی واردات ڈالنے کے بعد

جھاڑیوں میں چھپنے میں کامیاب نہیں ہو سکے،،،اور بیچ میدان میں الف ننگے ہوگئے
جسکی وجہ سے فوج سے شدید ترین نفرت پیدا ہو چکی ہے،،اور
جرنیل،،اور عوام نفرت کے دریا کے دو مخالف کناروں پر کھڑے ہو گئے ہیں

جسکا نتیجہ ' ایک بار پھر 1971 کی طرح پاکستان ٹکڑے ٹکڑے ہونے میں نکل سکتا ہے

 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Agar Judges jurrat Karain tu Mulk ko stable kia ja sakta ha.Company ki current lot se kam hi umeed ha.Khamosh rehnay wali baqi top brass Bajwa ki baqayat ko bataya ke Rayasat se barh kar koi cheez nahi..
Mulk ha tu ham hain..
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ES72ud8XQAsExAf
 
Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Badnaseeb Pakistan all the way qualified for Paindustan in letter and spirit.
Yemen and Lebanon much better we are worse than Somalia.