کیا کوئی سنی شخص حسيني ہو سکتا ہے

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

مفتی طارق مسعود صاحب کے مطابق سنی ازم میں خلیفہ کیسے بنتا ہے، اور خلیفہ کے خلاف بغاوت کرنے والا کون ہوتا ہے۔صحیح اسناد احادیث کی روشنی میں جانیے
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Dividing into sects is not allowed in Islam.

Sunni, Shia, Ahl-e-hadith, Ahl-e-fiqh, Ahl-e-Quran, Hanafi, Maliki, Hambali, Shafi’ee, Deobandi, Barailivi, Naqshbandi, Chishti, Suhrwardi, and so on. Perhaps this was not enough and they divided themselves even further into other divisions based on political parties, ethnicity, language, geography, and so on.

6:159 Surely they who divided their religion into parts and became sects, you have no concern with them; their affair is only with Allah, then He will inform them of what they did.
3:103 And hold firmly to the rope of Allah and do not be divided. Remember Allah’s favor upon you when you were enemies, then He united your hearts, so you—by His grace—became brothers. And you were at the brink of a fiery pit and He saved you from it. This is how Allah makes His revelations clear to you, so that you may be ˹rightly˺ guided.
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
مفتی طارق مسعود صاحب کے مطابق سنی ازم میں خلیفہ کیسے بنتا ہے، اور خلیفہ کے خلاف بغاوت کرنے والا کون ہوتا ہے
What does it matter? This is all political mumbo jumbo. The deen of Allah was complete within the Prophets lifetime. What happened or happens after wards makes 0 difference to the deen of Allah, does not change a single letter from the Quran, not a single command.
Outside of it being history ( true, fabricated or somewhere in the middle ) none of this has any importance in the deen of Allah. Who was khalifa who should have been Khalifa etc etc.

But some people have made it their life mission to be sore forever over a non sequitur
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Dividing into sects is not allowed in Islam.

Sunni, Shia, Ahl-e-hadith, Ahl-e-fiqh, Ahl-e-Quran, Hanafi, Maliki, Hambali, Shafi’ee, Deobandi, Barailivi, Naqshbandi, Chishti, Suhrwardi, and so on. Perhaps this was not enough and they divided themselves even further into other divisions based on political parties, ethnicity, language, geography, and so on.

6:159 Surely they who divided their religion into parts and became sects, you have no concern with them; their affair is only with Allah, then He will inform them of what they did.
3:103 And hold firmly to the rope of Allah and do not be divided. Remember Allah’s favor upon you when you were enemies, then He united your hearts, so you—by His grace—became brothers. And you were at the brink of a fiery pit and He saved you from it. This is how Allah makes His revelations clear to you, so that you may be ˹rightly˺ guided.
Oye! Khabardar! Phele bhi mana kiya hai, lekin tu baaz nahi aata!. Pata nahi inko Quran se allergy hai aur ek thu hai ke baar baar Qurani ayat post ker deta hai.

Koi Bukhari post ker koi Tirmidi post ker aur is majoosi mushrik ke liye koi Kafi koi Ibstisar post ker.

Koi sharam kar koi haya ker way beghairta
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم

مفتی طارق مسعود صاحب کے مطابق سنی ازم میں خلیفہ کیسے بنتا ہے، اور خلیفہ کے خلاف بغاوت کرنے والا کون ہوتا ہے۔صحیح اسناد احادیث کی روشنی میں جانیے
GQ7oDQPX0AIvj81
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
چل آج تو نے خود کو منکر قرآن بھی مان ہی لیا۔

اب جتنی بار یہاں کمنٹ کرو گے اپنی ہی ڈیفینیشن کے مطابق منکر قرآن کہلاؤ گے
Lagta tou nay apnay deemagh ko bhi peeta hay 10 moharum ko issi liyay satya gaya hay.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر کوئی عیسائی سوال کرے کیا مسلمان مسیحی ہو سکتا ہے۔

تو اس کا جواب یہ یہی کے مسلمان ویسا مسیحی نہیں ہو سکتا جیسا وہ ہے۔​
 

ProPakistanii

Senator (1k+ posts)
ہمیں ان مذہبی تفرقات سے نکل کر سائنس اور ٹیکنالوجی پر توجہ دینا ہوگی . میں تو اب کسی کو سنی شیعہ نہیں بلکہ انسان سمجھتا ہوں . زمانہ جاہلیت کی ساری باتوں پر اب یقین اور عمل نہیں کرتا
 
Last edited:

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے تو مجھے شیعہ اور سنی ہونے یا کسی بھی فرقہ سے تعلق رکھنے کے کانسیپٹ ہی سے نفرت ہے لیکن۔۔۔
یہ بیوقوف اتنا تردد کر رہا ہے کہ سنیًوں کو غلط ثابت کر سکے لیکن اس کا تو اپنا بنیادی پوائنٹ ہی غلط ہے۔ اگر اس کی ساری باتیں مان بھی لی جائیں تو صرف ایک پوائینٹ پر ہی یہ خود غلط ثابت ہو جاتا ہے۔ وہ پوائنٹ یہ ہے کہ حضرت حسین جنگ کے لئے نکلے ہی نہی تھے۔ اگر ساری باتیں صحیح بھی ہوں تو حضرت حسین کسی جماعت کے خلاف جہاد پر نہی بلکہ ان لوگوں کے ظلم سے بچ کر مکہ سے نکلے اور اپنی فیملی کو لے کر کوفہ کی طرف ہجرت کی۔ اگر وہ جنگ کے لئے نکلے ہوتے تو کیا بچوں اور عورتوں سمیت صرف ۷۲ لوگ لے کر نکلتے یا ایک لشکر ان کے ساتھ ہوتا۔ اس لئے اگر یہ سنیوں کی کتابوں سے یہ ثابت بھی کردے کہ ایک ظالم اور فاسق مسلم حکمران کے خلاف بھی بغاوت نہی کی جاسکتی اور ایسا کرنے والا واجب القتل ہے تب بھی یہ الزام حضرتِ حسینؓ پر فِٹ ہی نہی بیٹھتا کیونکہ وہ بغاوت اور جہاد کے لئے کوفہ نہی جا رہے تھے۔
جہاں تک اس حدیث بارے بات ہے کہ چاہے تم پر ایک غلام ہی حکمران کیوں نہ بنا دیا جائے۔۔۔۔ تو اسے سمجھنے کی بھی ضرورت ہے کہ حدیث میں لفظ بن جائے نہی بلکہ بنا دیا جائے لکھا گیا ہے۔ اس میں اس حکمران کا ذکر نہی کہ جو خود ہی مایٹ از رائیٹ کے تحت اپنے خلیفہ ہونے کا اعلان کرکے اپنے ظلم سے ڈرا کر لوگوں کی بیعت لے لے بلکہ یہاں اسلامی طریقے سے کسی حکمران کے چناؤ یعنی اسے بنائے جانے کا ذکر ہے اور چاہے وہ ایک غلام یا نا مناسب چائس ہی کیوں نہ ہو۔ اس حساب سے دیکھو تو نہ تو معاویہؓ اور نہ ہی ملعون یزید کو خلیفہ بنایا گیا تھا بلکہ ان دونوں باپ بیٹے نے تو طاقت کے زور پر ایسا کیا۔ اسلامی سلطنت کے دارلخلافہ کے معزیزین نے تو پہلے حضرت علیؓ کو خلیفہ چنا اور معاویہ نے ان کے خلاف بغاوت کی اور خود کو خلیفہ ڈکلیئر کیا اور اس کے بعد پھر یزید نے دھونس اور وراثت کے تحت خود کو خلیفہ ڈکلئیر کرکے تلوار کے زور پر بیعت لی۔ اگر مذکورہ حدیث پر عمل کیا جاتا تو پہلے واجب القتل معاویہؓ ٹھہرتے۔
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)

اور پھر جنہوں نے حضرت علی علیہ السلام سے بغاوت کی ؟؟؟ اگر یزید اتنا پاک تھا تو اس کے مرنےکے بعد اس کے اپنے بیٹے معاویہ بن یزید نے خلافت کو چند ماہ کے اندر ہی لعنت بھیج کر اور ٹھوکر مار کیوں ٹھکرا دیا تھا ؟ معاویہ بن یزید اموی خلیفہ یزید کے جانشین تھے۔ یزید نے اپنی زندگی میں انھیں جانشین مقرر کر دیا۔ چنانچہ چھے سو تراسی ء میں باپ کی وفات کے بعد تخت نشین ہوا۔ اکیس سال کا یہ نوجوان عادات وخصائل میں اپنے باپ کی ضد تھا۔ عبادت اور ریاضت اس کا معمول تھا۔ امام حسین کی شہادت کے بعد اسے کاروبار حکومت سے اس قدر نفرت ہو چکی تھی کہ تین ماہ کی حکومت کے بعد ازخود خلافت سے یہ کہہ کر دست بردار ہو گیا۔ کہ ’’مجھ میں حکومت کا بوجھ اٹھانے کی طاقت نہیں ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ ابوبکر جیسے کسی کو اپنا جانشین بنا دوں یا عمر کی طرح چھ آدمیوں کو نامزد کرکے ان میں سے کسی ایک کا انتخاب شوریٰ پر چھوڑ دوں لیکن نہ عمر جیسا کوئی نظر آیا اور نہ ویسے چھ آدمی ملے اس لیے میں اس منصب سے دست بردار ہوتا ہوں۔ تم لوگ جیسے چاہو اپنا خلیفہ بنا لو۔‘‘
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Reading some of the comments above, let me ask you all, what do Hussain & Yazeed's stories or Shia Sunni have to do with the Deene of the Quran?
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے تو مجھے شیعہ اور سنی ہونے یا کسی بھی فرقہ سے تعلق رکھنے کے کانسیپٹ ہی سے نفرت ہے لیکن
Ethay rakh. Quran bhi yehi kehta hai, lekin in sub ne apni rozi roti aur dukan chamkane ke liye apnay apnay firqay banaye huway hai.
 

Eigle

Senator (1k+ posts)
Tu jab bhi namodar hota hay tafiqa kay liya he aata hay.
Sooch is ki saza tujay kia milay gi
 

Back
Top