کیا کورکمانڈر ہاؤس کا سامان پہلے سے ٹوٹا اور بکھرا ہوا تھا؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

اس وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگ مرکزی دروازے پر کھڑے افسر ( شاید سی ایس او) سے بحث کررہے ہیں جبکہ اندر ٹوٹا ہوا سامان بکھرا پڑا ہے، دروازہ کھلنے کے بعد لوگ اندر پہنچے تو سب پہلے سے ٹوٹا ہوا تھا۔ کس نے توڑا تھا؟

دنیا جانتی ہے کہ کور کمانڈر ہاوسز پاکستان میں سب سے زیادہ محفوظ ترین جگہیں ہیں، انکے اردگرد چڑیا بھی 1 منٹس سے زیادہ رک نہیں سکتی عام لوگ تو دور، بھاری سیکیورٹی تعینات ہوتی ہے، جبکہ یہاں ایک بھی باوردی سیکیورٹی اہلکار یا ملٹری پولیس موجود نہیں، کور کمانڈرز کی سیکیورٹی بھی ایس ایس جی کے پاس ہوتی، کہاں تھے سب؟

یہ وڈیوز پاکستان فرسٹ چینل پر مکمل دیکھی جاسکتی ہیں، ان وڈیوز کو ذہن میں رکھتے ہوئے سوشل میڈیا پر وائرل آڈیوز کو سنیں، تو کہانی سمجھ آتی ہے کہ پی ٹی آئی کو دہشت گرد جماعت ڈیکلیئر کرنے کیلیے کیسا ٹریپ بچھایا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1657519047246741504
کمانڈر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، کیا اسلیے کہ وہ اس ٹریپ پلان کا حصہ بننے سے انکاری تھا اور اسکو بغیر سیکیورٹی عوام کے ہاتھ مرنے کیلیے چھوڑا گیا تاکہ کیس تگڑا بن سکے؟ ایک وائرل وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کور کمانڈر جنرل فیاض شہریوں کی منتیں کررہے ہیں کہ چلے جاو۔ انکی بے بسی دیکھ کر بہت دل دکھا۔

یہ سب ہونے کے بعد آئی ایس پی آر کی طرف سے 2 پریس ریلیز، حکومت کے بیانات اور اقدامات اور اب چیف سے منصوب بیان کہانی کو مزید واضح کررہے ہیں کہ پلان یہی تھا۔

گزشتہ 13 ماہ سے ہمارا ملک جہاں پہنچا دیا گیا، خدا کی قسم یہ سب دیکھ کر شدید تکلیف ہے، دنیا کا پانچواں بڑا ملک، ایٹمی طاقت، بہترین فوج، 60 فیصد نوجوان آبادی، لیکن ذلت اور بربادی کی اتھاہ گہرائیوں میں روز بروز گرتا ہوا ملک۔۔۔۔ 💔

اس وڈیو کو دیکھیں۔ یہ سرخ شرٹ میں کور کمانڈر ہیں۔ کوئی سوچ سکتا ہے کہ کوئی کور کمانڈر یوں کسمپرسی میں عام عوام کے سامنے یوں کھڑا ہو؟ لوگ کبھی کسی کور کمانڈر تک یوں پہنچ سکتے ہیں؟ کہ جس کے سڑک سے گزرنے پر اوپر سے اڑتی چڑیوں کو بھی اجازت نہیں ہوتی!!
https://twitter.com/x/status/1657535718967713792
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Allah swt iss insaan ko ajar dey
He is truly a brave man who faced the mob like that and tried his best to calm them down. If few more people would have stood by him this bad incident could have been avoided.

Salute you this true soldier
Allah set iss ko ajar dey
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Wow! What is this?? Looks like a planned destruction before the protestors got in.
Imran is right that there should be a judicial inquiry under serving judges of Supreme Court to reach to the truth.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ زبردست تدبیر کرنے والا ہے اس وڈیو سے حافظ وہسکی کی ذلالت میں زیادہ اضافہ ہو گیا ہے اور اسکی اسکے جرنیلوں کی اور پی ڈی ایم والوں کی پاکستان دشمنی بھی بھر پور طور پر عیاں ہو گئی ہے
 
Raja sb

Politcal Worker (100+ posts)
مقبوضہ کشمیر کے لوگ یہ سوچ کر تو دل کو تسلی دے رہے ہوں گے کہ ان پر ظلم کرنے والا ہندو ہے لیکن مقبوضہ پاکستان کے لوگ تو مسلمانوں کے ہاتھوں بھارتی فوج سے بدتر سلوک کا شکار ہیں۔ حالات تو مقبوضہ کشمیر جیسے ہی ہیں۔​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مقبوضہ کشمیر کے لوگ یہ سوچ کر تو دل کو تسلی دے رہے ہوں گے کہ ان پر ظلم کرنے والا ہندو ہے لیکن مقبوضہ پاکستان کے لوگ تو مسلمانوں کے ہاتھوں بھارتی فوج سے بدتر سلوک کا شکار ہیں۔ حالات تو مقبوضہ کشمیر جیسے ہی ہیں۔​
آپ کو اب پتا چلا؟ ۷۵ سال سے یہی حال ہے
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Kashmirio. Jahan ho wahi raho.. nahi to Dirty harry ne tumari maa bhen ko nahi chorna.. Dirty harry ko mard or aurat dono ka shoq hai.
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
کشمیر مانگنے سے پہلے ھمیں اپنے گریبان میں جہانکنا ھو گا ھم خود کیا ھیں ایک فراڈ جعلی جمہوریت یا فوجی آمریت؟
جہاں نا روٹی نا کپڑا نا مکان نا روزگار اور نا ھی جان و مال نا عزت محفوظ؟
کچھ بھی تو نھیں ھے اس شودے ملک میں روانڈا سے زیادہ بری حالت ھے۔
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

اس وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگ مرکزی دروازے پر کھڑے افسر ( شاید سی ایس او) سے بحث کررہے ہیں جبکہ اندر ٹوٹا ہوا سامان بکھرا پڑا ہے، دروازہ کھلنے کے بعد لوگ اندر پہنچے تو سب پہلے سے ٹوٹا ہوا تھا۔ کس نے توڑا تھا؟

دنیا جانتی ہے کہ کور کمانڈر ہاوسز پاکستان میں سب سے زیادہ محفوظ ترین جگہیں ہیں، انکے اردگرد چڑیا بھی 1 منٹس سے زیادہ رک نہیں سکتی عام لوگ تو دور، بھاری سیکیورٹی تعینات ہوتی ہے، جبکہ یہاں ایک بھی باوردی سیکیورٹی اہلکار یا ملٹری پولیس موجود نہیں، کور کمانڈرز کی سیکیورٹی بھی ایس ایس جی کے پاس ہوتی، کہاں تھے سب؟

یہ وڈیوز پاکستان فرسٹ چینل پر مکمل دیکھی جاسکتی ہیں، ان وڈیوز کو ذہن میں رکھتے ہوئے سوشل میڈیا پر وائرل آڈیوز کو سنیں، تو کہانی سمجھ آتی ہے کہ پی ٹی آئی کو دہشت گرد جماعت ڈیکلیئر کرنے کیلیے کیسا ٹریپ بچھایا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1657519047246741504
کمانڈر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، کیا اسلیے کہ وہ اس ٹریپ پلان کا حصہ بننے سے انکاری تھا اور اسکو بغیر سیکیورٹی عوام کے ہاتھ مرنے کیلیے چھوڑا گیا تاکہ کیس تگڑا بن سکے؟ ایک وائرل وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کور کمانڈر جنرل فیاض شہریوں کی منتیں کررہے ہیں کہ چلے جاو۔ انکی بے بسی دیکھ کر بہت دل دکھا۔

یہ سب ہونے کے بعد آئی ایس پی آر کی طرف سے 2 پریس ریلیز، حکومت کے بیانات اور اقدامات اور اب چیف سے منصوب بیان کہانی کو مزید واضح کررہے ہیں کہ پلان یہی تھا۔

گزشتہ 13 ماہ سے ہمارا ملک جہاں پہنچا دیا گیا، خدا کی قسم یہ سب دیکھ کر شدید تکلیف ہے، دنیا کا پانچواں بڑا ملک، ایٹمی طاقت، بہترین فوج، 60 فیصد نوجوان آبادی، لیکن ذلت اور بربادی کی اتھاہ گہرائیوں میں روز بروز گرتا ہوا ملک۔۔۔۔ 💔

اس وڈیو کو دیکھیں۔ یہ سرخ شرٹ میں کور کمانڈر ہیں۔ کوئی سوچ سکتا ہے کہ کوئی کور کمانڈر یوں کسمپرسی میں عام عوام کے سامنے یوں کھڑا ہو؟ لوگ کبھی کسی کور کمانڈر تک یوں پہنچ سکتے ہیں؟ کہ جس کے سڑک سے گزرنے پر اوپر سے اڑتی چڑیوں کو بھی اجازت نہیں ہوتی!!
https://twitter.com/x/status/1657535718967713792

abboo ji kitna planned program hey pti walon ka?​

sumisrar

Senator (1k+ posts)
ایف اے پاس جاہلو - لوٹ لو جو لوٹنا ھے

یہ جو جوان ہیں نہ
جو کے آج کے پاکستان کے ساٹھ فیصد ہیں
یہ اگلے پچاس ساٹھ سال کسی فوج کی پارٹی
کو ووٹ نہیں دینے والے

اور وہ جو ہم لوگوں کو پیار تھا
کے فوج میں جانا ہے - وہ بھی اب نی نسل میں نہیں رہا

اب تو تم صرف نفرت کاٹو گے
کیوں کے تم نفرت ہی بو رہے ہو

تم کر لو جو غنڈہ گردی کرنی ھے
بدمعاشی کرنی ہے
کیوں کے تمہارے ہاتھ میں گن ھے
پاور ھے -

لیکن اس کا نتیجہ تمہاری نسلیں بھگتیں گیں
کتنو کو دوسرے ملکوں میں سیٹل کرواؤ گے

ابھی تم نے ٹریلر دیکھا ہے نو مئی کو
جب فلم چلی تو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی

ناپاک فوج مردہ باد
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
347229717_633084928320341_5494353632996864379_n.jpg
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
ایف اے پاس جاہلو - لوٹ لو جو لوٹنا ھے

یہ جو جوان ہیں نہ
جو کے آج کے پاکستان کے ساٹھ فیصد ہیں
یہ اگلے پچاس ساٹھ سال کسی فوج کی پارٹی
کو ووٹ نہیں دینے والے

اور وہ جو ہم لوگوں کو پیار تھا
کے فوج میں جانا ہے - وہ بھی اب نی نسل میں نہیں رہا

اب تو تم صرف نفرت کاٹو گے
کیوں کے تم نفرت ہی بو رہے ہو

تم کر لو جو غنڈہ گردی کرنی ھے
بدمعاشی کرنی ہے
کیوں کے تمہارے ہاتھ میں گن ھے
پاور ھے -

لیکن اس کا نتیجہ تمہاری نسلیں بھگتیں گیں
کتنو کو دوسرے ملکوں میں سیٹل کرواؤ گے

ابھی تم نے ٹریلر دیکھا ہے نو مئی کو
جب فلم چلی تو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی

ناپاک فوج مردہ باد
A good Pak Army officer is a dead officer.