کیا یہ سچ ہے؟

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

#تلخ_تاریخ
#کڑوا_سچ
ایبٹ آباد میں ایک تاریخی شخصیت 106 سال کی عمر میں وفات پا گئی۔ آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گمنام رہی تو وہ شخصیت اس سید اکبر کی بیوی تھی جس نے 1951 میں ہمارے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا لیاقت باغ راولپنڈی میں قتل کیا تھا۔
اس سید اکبر کو تو موقع پر ہی پکڑنے کی بجائے قتل کیا گیا تھا مگر اسکے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر الاٹ کیا گیا اور سخت پہرے میں اُس وقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کی گئی تھیں۔ اسکا بڑا بیٹا دلاور خان جو اُس وقت 8 سال کا تھا، آج بھی 85 سال کی عمر میں زندہ سلامت اپنے ذاتی بہت بڑے گھر میں شملہ ہل بانڈہ املوک میں رہائش پذیر ہے۔
کیونکہ جو گھر اس کو اور اسکی ماں کو الاٹ کیا گیا تھا وہ بیوہ کے نام پہ تھا اور انکا بچپن وہاں گزرا. اِسی دوران پہرہ دینے والے سپاہی سے انکی ماں نے شادی کر لی اور اسکے ہاں 5 بچے یعنی 4 بیٹے اور ایک بیٹی کی مزید پیدائش ہوئی، 8 بھائی اور ایک بہن والا کنبہ نہایت خوشحال زندگی گزارتا رہا, بالآخر دلاور خان کی شادی بھی اسکے دوسرے پاکستانی والد بدل زمان خان نے اپنی رشتہ دار سے کروائی جو 7 بچوں یعنی 4 بیٹوں اور 3 بیٹیوں کی ماں ہے۔
سید اکبر (لیاقت علی خان کا قاتل) کے باقی 3 بیٹے یکے بعد دیگرے امریکہ میں سیٹل کرا دیئے گئے۔ دلاور خان شادی کے کچھ عرصہ بعد کابل گیا، بقول اس کے اپنی آبائی زمینیں دیکھنے اور اپنی بیوی اور ایک ہی بیٹا جو اس وقت تھا اس کو ماں کے پاس چھوڑ رکھا تھا 8 سال بعد واپس آیا اور بیوی بچے کو بھی لے گیا مگر کچھ عرصہ آتا جاتا رہا اور بالآخر پچھلے 50 سال سے مستقل اپنے ذاتی گھر میں مقیم ہے. الاٹ ہوا گھر ماں نے فروخت کر دیا اور دوسرے خاوند کے بچوں کے ساتھ نئے بنگلوں میں رہائش پذیر ہو گئیں اور بالآخر دنیا سے رخصت ہو گئیں۔
لیاقت علی خان کو جس نے شہید کیا اس قاتل کی بیوہ کو وظیفہ دیا جاتا رہا اور وزیر اعظم لیاقت علی خان کی بیوہ رعنا لیاقت علی خان کی پنشن حکومت پاکستان کی جانب سے روک دی گئی. قاتل سید اکبر کے بیٹے امریکا گئے اور وہاں کاروبار کر کے کروڑ پتی بنے۔
جبکہ بھارت میں ہزاروں ایکڑ زرعی زمین سینکڑوں ملازم اور کروڑوں روپے ملک پاکستان کی خاطر ٹھکرا کر ہجرت کرنے والے اور کسی قسم کا کوئی کلیم نا لینے والے نواب لیاقت علی خان کے بچے ان کی شہادت کے بعد اسکول کی فیسوں اور روٹی کے چند نوالوں کو ترستے رہے۔ سید اکبر کو قتل کر کے کیس ختم/ خراب کرنے والے ڈی ایس پی کو خانیوال میں مخدوم پور پہوڑاں روڈ پر ایک چک میں 10 مربع زرعی اراضی سے نوازا گیا۔اسکی اولادیں بھی آج عیش کر رہی ہیں۔

Pak_1

MPA (400+ posts)

#تلخ_تاریخ #کڑوا_سچ

aab ais ko verify ky say karain, but regardless, mazalim to bohat huay hain , kitno ko maara
karachi main jo operations huay pakka qila wagaira, bohat kuch hua hy bhai, yea nawaz yea army yea baynazir yea poora nexas hy yea chaudhary brothers har hakumat main hotay hain abhe Imran Khan ky bhe saath hain lolz

Bhai aik din to hisab ho ga he, hum bhe to darpook hain imaan ky kamzoor, himmat he nahi ky aawaz uthain ya kuch karain or kuch nahi to Islam he apnay ghar main asa deen nafiz kr dain phir daykkho but hum khud firqo main batay huay hain

but i will not be that surprise agar yea suub sach bhe hy to
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)

awaaz uthai jaa rahi hay, pahley jub sub kuch ho jata tha boht baad mein logo ko pata chalta tha lakin ab media & social media ka zamana hay forun pata chal jata hay or har taraf shor much jata hay, har topic pe baat ho rahi hay, ab koi bhi corrupt chhup nahi sakta, log har kisi se sawal kar rahey hain
 
Last edited:

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
phouji ke libadha me qabza mafia is mulk par musalit kr diya hai Jo jan chorne ka nam nhi le rahi. AQK mohsin e pakistan ke sath bi jo inho ne kiya Woh sb ke samne hai
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جرنیل نہیں یہ سب قصائی ہیں پاکستانیوں کو بکروں کی طرح ذبح کرتے ہیں یہ تو طے ہے کہ لیاقت علی خان کو فوج نے مروایا ہے میں تو سمجھتا ہوں کہ قائد اعظم کو بھی فوجیوں نے ہی قتل کیا تھا
 
jernail ayub ne is mulk ko amriki colony bnayi
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
یہ جرنیل نہیں یہ سب قصائی ہیں پاکستانیوں کو بکروں کی طرح ذبح کرتے ہیں یہ تو طے ہے کہ لیاقت علی خان کو فوج نے مروایا ہے میں تو سمجھتا ہوں کہ قائد اعظم کو بھی فوجیوں نے ہی قتل کیا تھا
https://twitter.com/x/status/1633348329563205635
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا روزانہ تَھوک کے حساب سے اُن کوکھوں پر تھوکتی ہے جس میں سے یہ پاکستانی جرنیل دنیا میں آتے ہیں مگر یہ اس ذلت کو نہیں دیکھتے بلکہ اس ڈالر کو دیکھتے ہیں جو انہیں تھوکنے کے بعد خیرات میں اپنی دھرتی ماں اور اس کے باشندوں کا سودا کرنے کے بدلے میں ملتے ہیں اور پھر یہ جرنیل حرام کے ڈالر اپنی حرامی اولادوں پر خرچ کر کے خوشی خوشی عمرہ کرنے چلے جاتے ہیں اور فخر سے فوٹو بنا کے دنیا کو دکھاتے ہیں کہ ہم اللہ کو بھی دھوکا دے کے آئے ہیں مگر تدبیر کند بندہ تقدیر کند خندہ یہ انہیں پتا نہیں ہے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
دنیاروزانہ تَھوک کے حساب سے اُن کوکھوں پر تھوکتی ہے جس میں سے یہ پاکستانی جرنیل دنیا میں آتے ہیں مگر یہ اس ذلت کو نہیں دیکھتے بلکہ اس ڈالر کو دیکھتے ہیں جو انہیں تھوکنے کے بعد خیرات میں اپنی دھرتی ماں اور اس کے باشندوں کا سودا کرنے کے بدلے میں ملتے ہیں اور پھر یہ جرنیل حرام کے ڈالر اپنی حرامی اولادوں پر خرچ کر کے خوشی خوشی عمرہ کرنے چلے جاتے ہیں اور فخر سے فوٹو بنا کے دنیا کو دکھاتے ہیں کہ ہم اللہ کو بھی دھوکا دے کے آئے ہیں
Kisi amriki nay kaha tha kay yeah dollars kay liyay apni maa bhi baych dain gaay.
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
pakistan oil se mala mal mulk hai lekin jernailo ne is nemat ko apne amriki aqa ke hokom ki waja se qoom ko mostafid nahi hoay dena
 
baalti

Minister (2k+ posts)
aur in daggar dallon ne bhi kasam khai hoi hai usko sacha sabit karnay mein k haan hum apni maa ko $$ k liye nilaam karnay hamaisha tiyaar baithay hain... esp wardi waalay...