کیوں نہ انڈیا کیساتھ بھی صلح کر لیں؟ عمر چیمہ

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
میرے خیال میں تو عمر چیمہ کو اسی مقصد کے لیے انڈیا بھیج دینا چاہئیے
اور جب تک انڈیا پاکستان کی صلح نہ ہو جائے اسے واپس نہ آنے دیا جائے
خس کم پاکستان پاک…..اب اس میں کیا ?
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اس کی حرکتیں اسے دوبارہ سے ڈرائینگ روم کی سیر پر اکسا رہی ہیں . پچھلی دفعہ تو اگلوں نے صرف اسکے سر کے بال اور بنھویں مونڈ کر، اور دس پندرہ گھونسے اور ککیں سینک کر فارغ کر دیا تھا لیکن اس دفعہ اس کاروائی کے ساتھ ساتھ اسکو ٹُنڈا بھی کریں گے اور "کانا" بھی، اور ساری کاروائی کی ویڈیو بھی مریم کی ویڈیوز کلیکشن لائبریری کے لیے بنے گی
فیر روندا پھریں گا کہ مینوں ماریا وی تے نالے "کانا" کرن دی ویڈیو وی بنا لئی تے میری ساری فریڈم آف سپیچ اوتھے تُن کے پاڑ کے رکھ دتی اے
 
Last edited:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
اس بیچارے کو اکیلے میں ڈر لگے گا ناں ؟..تم بھی ساتھ چلو ناں ؟ اب اس میں کیا ?
Waysay tumhari ID pic umar cheemay say mil rahi hay kiyon na tum dono gutter may rung ralyaan manao... ? ?
AB ISS MEIN KIYA
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Waysay tumhari ID pic umar cheemay say mil rahi hay kiyon na tum dono gutter may rung ralyaan manao... ? ?
AB ISS MEIN KIYA
جی نہیں شکریہ…..مرے پاس رنگ رلیاں منانے کا اپنا بندو بست ہے
ویسے بھی لاس ویگاس کچھ زیادہ دور بھی نہیں…...اب اس میں کیا ?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی حرکتیں اسے دوبارہ سے ڈرائینگ روم کی سیر پر اکسا رہی ہیں . پچھلی دفعہ تو اگلوں نے صرف اسکے سر کے بال اور بنھویں مونڈ کر، اور دس پندرہ گھونسے اور ککیں سینک کر فارغ کر دیا تھا لیکن اس دفعہ اس کاروائی کے ساتھ ساتھ اسکو ٹُنڈا بھی کریں گے اور "کانا" بھی، اور ساری کاروائی کی ویڈیو بھی مریم کی ویڈیوز کلیکشن لائبریری کے لیے بنے گی
فیر روندا پھریں گا کہ مینوں ماریا وی تے نالے "کانا" کرن دی ویڈیو وی بنا لئی تے میری ساری فریڈم آف سپیچ اوتھے تُن کے پاڑ کے رکھ دتی اے
وہ چیمہ ہے اور بدترین تشدد بھگت کر بھی پاکستان میں بیٹھا ہے سچ بات کہہ رہا ہے اور ڈرتا نہیں ہے۔
ایک آپ ہیں کہ امریکہ میں بیٹھ کر زنانیوں کی طرح طعنہ زنی کررہے ہیں او ایجنسیوں کو ایک صحافی پر ایسے بھیانک تشدد کا مشورہ دے رہے ہیں جو کرنا بہت آسان مگر اس کے بعد پاکستان کی بدنامی بہت زیادہ ہوگی۔ اگر میں بھی آپ کی طرح ہوتا اور سی آی اے کو آپ کی پوسٹ بھیج دوں تو وہ یہی سلوک آپ سے بھی کرسکتے ہیں؟
ویسے ڈرنے کی ضرورت نہٰیں میں ایسے زنانہ کام نہیں کرتا کہ کسی کا دوست بن کر نام پتہ پوچھ لیا اور اوپر اپنے منہ بولے ابوں کو دے دیا
?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
چیمہ صاحب یہان سب انھے یوتھئیے بیٹھے ہیں۔ کوی آپ کی بات کی گہرای تک نہیں جاسکتا
چیمہ کا مطلب ہے کہ اگر انڈین فنڈڈ (حکومت کہتی ہے) لبیک اور ٹی ٹی پی سے مذاکرات کرنے ہیں تو کیوں نہ ان تنظیموں کے اصل ابے سے ہی مذاکرات کر لئے جائیں۔ اصل ابے سے مزاکرات کا یہ فائدہ ہوگا کہ وہ دوبارہ کسی تیسری مزہبی تنظیم کو نہیں خرید لے گا، مذہبی تنظیمیں تو بازار میں سب سے سستی مل جاتی ہیں؟
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
وہ چیمہ ہے اور بدترین تشدد بھگت کر بھی پاکستان میں بیٹھا ہے سچ بات کہہ رہا ہے اور ڈرتا نہیں ہے۔
ایک آپ ہیں کہ امریکہ میں بیٹھ کر زنانیوں کی طرح طعنہ زنی کررہے ہیں او ایجنسیوں کو ایک صحافی پر ایسے بھیانک تشدد کا مشورہ دے رہے ہیں جو کرنا بہت آسان مگر اس کے بعد پاکستان کی بدنامی بہت زیادہ ہوگی۔ اگر میں بھی آپ کی طرح ہوتا اور سی آی اے کو آپ کی پوسٹ بھیج دوں تو وہ یہی سلوک آپ سے بھی کرسکتے ہیں؟
ویسے ڈرنے کی ضرورت نہٰیں میں ایسے زنانہ کام نہیں کرتا کہ کسی کا دوست بن کر نام پتہ پوچھ لیا اور اوپر اپنے منہ بولے ابوں کو دے دیا
?

شیرو اب اگر میں تجھے تیری ہی زبان میں تیری بکواس کا جواب دونگا.... جو میں بغیر کسی لگی لپٹی رکھے دے سکتا ہوں تو پھر تُو انفیریئرٹی کمپلیکس کا مارا، گدھے کی طرح ٹاپنا شروع ہو جائے گا
سوچ لے اگر جنگ بندی معاہدے کو قائم رکھنا چاہتا ہے تو ٹھیک ورنہ پھر تیری مرضی . میں بھی اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا حق رکھوں گا