کیو موبائل صارفین کے ساتھ ہاتھ کر گیا۔ کیوموبائل سیکیورٹی رسک قرار

freshnkool

Minister (2k+ posts)
Re: کیؤ موبائل صارفین کے ساتھ ہاتھ کر گیا چین سے درآمد شدہ غیر معیاری موبائل کی دھڑا دھڑ فروخت جسمیں ٹریکنگ کا آئ ایم ای ایس کوڈ ہی موجود نہی

ہماری قوم بھی عجیب ہے ابّ ٥٠٠٠ سے ٨٠٠٠ ہزار میں ہائی ینڈ کمپنی کا ہائی ینڈ موبائل تو ملنے سے رہا یس پرائس رینج میں جس طرح کا موبائل کمپنی دے رہی ہے اگر پرائس کے حساب سے دیکھا جا ے تو کافی ریسونبل موبائل ہے. ورنہ سامسنگ اور دوسرے ہائی ینڈ کمپنیز کے موبل تو پاکستان کی ٥٠ پرسینٹ آبادی کی پہونچ سے باہر ھیں لوکل کمپنی کا شکریہ کے پرائس لوو ہونے کی وجہ سے گاؤں میں بھی لوگوں کے پاسس ٹچ فون ھیں میں نے یہاں پر انڈین لوکل برانڈ کے موبائل دکھے ھیں وو پاکستانی برانڈ سے بھی کافی تھکے ہوے ھیں..
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Big Fraud of Q Mobile Company with Pakistani Nation

آئی ایم ای ائی نمبر والے گمشدہ فون ڈھونڈے کا کیا انتظام ہے. اس نظام کو استعمال کرتے ہوئے اب تک کتنے فون اپنے ممالک تک واپس پہنچائے گئے
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
why dont you guys go for Redmi note 4 phone ? price is same as qmobile but quality is 1000 times better then Qmobile.I orderd from Gearbest note 4 global edition and it was on my doorstep in one week from Honkkong warehouse without paying any customs in Germany.cost only $140.
 

Foreigner

Senator (1k+ posts)
Re: Big Fraud of Q Mobile Company with Pakistani Nation

آئی ایم ای ائی نمبر والے گمشدہ فون ڈھونڈے کا کیا انتظام ہے. اس نظام کو استعمال کرتے ہوئے اب تک کتنے فون اپنے ممالک تک واپس پہنچائے گئے

آئی ایم ای ائی بہت کار آمد ہوتا ہے. جب فون میں سم کارڈ ڈالی جاتی ہے تو وہ فون سروس کے ساتھ رجسٹر کرتے وقت وہ آئی ایم ای ائی فون آپریٹر کو بھیج دیتا ہے. اس لئے سروس آپریٹرز کے پاس سارا ریکارڈ ہوتا ہے کہ اس ڈیوائس میں آخری دفعہ کون سا نمبر اور کہاں استمعال ہوا تھا وغیرہ.

پاکستان جیسے ملک میں جہاں موبائل چھن جانا معمول کی بات ہو، کوئی بھی آپ کے فون کو تخریب کاری یا اور کسی غیر قانونی سرگرمی کے لئے استمعال کر سکتا ہے، اس لئے آپ کی اپنی حفاظت کے لئے یہ اور بھی اہم ہے.