گالی گلوچ سے کچھ نہیں ہونا - سرّاک پے نکلوبزدلوں

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
بزدل زنکھے ہمیشہ گالی گلوچ آج بھی خان اگر کراچی کے لوگوں سے محبت کے دو بول بول کر التجا کرے تو کراچی کے لوگ ک خان کو با عزت جیل سے چھڑا لیں گے- جیسے ایوب اور ، بھٹو اور بینظیر کو زچ کی- کراچی کے لوگوں میں جان دینے کی تربیت ہے وہ بے وفا بے صنعم نہیں-ز
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
ایم کیو ایم کےبھڑوں اور پولیس کی لوٹ مار سے کراچی والے خود کو بچا نہیں سکتے
تم لوگ ۲ سال رگڑ رہے ہو، کراچی نے ایوب ، بھٹو بینظیر کی ایسی تیسی کر کے رکھ دی تھی۔ یہ تو تاریخ میں درج ہے- بھٹو کو جب پھانسی گھاٹ لے جایا جا رہا تھا تو کہا کوئی پنجابی پٹھان سندھی میرے لئے نہیں نکلا؟ کاش میں کراچی کے لوگوں کے ساتھ انصاف کرتا- ضیاء نے میر خلیل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا - میں نے کراچی کے با صلاحیت لوگوں کا حق چھین کر سندھی وڈیروں کو خوش کرتا رہا- لیکن وہ سارے ڈاکو اور کرپٹ تھے مجھے افسوس ہے اپنی غلطی کا-
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
بزدل زنکھے ہمیشہ گالی گلوچ آج بھی خان اگر کراچی کے لوگوں سے محبت کے دو بول بول کر التجا کرے تو کراچی کے لوگ ک خان کو با عزت جیل سے چھڑا لیں گے- جیسے ایوب اور ، بھٹو اور بینظیر کو زچ کی- کراچی کے لوگوں میں جان دینے کی تربیت ہے وہ بے وفا بے صنعم نہیں-ز
پنجابی ازلی غلام نسل ہے۔۔۔چاہے بارڈر کے اُدھر ہو یا اِدھر
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
پنجابی ازلی غلام نسل ہے۔۔۔چاہے بارڈر کے اُدھر ہو یا اِدھر
تمام اختلاف کے باوجود یہاں اختلاف نا ممکن ہے- ایک ا انگریز شاید جنرل مچل اپنی یادداشت میں لکھتے ہیں
“ پنجابی ایک بہترین غلام ہیں لیکن اگر انکو کمان دی دو تو ایک بدترین قیادت ہے”
اسنے برما بارڈر کی یاداشت لکھی- کہتا ہے جب اور جہاں ہم نے وقتی طور پہ کسی پنجابی کو قیادت دی وہاں ہمیں نا قابل اے تلافی نقصان ہوا- آج پاکستان کا حال بھی یہ ہی ہے پنجابی قیادت ہے اور انجام سامنے۔
صرف ۷ سال کی لئے مشرف نے قیادت سنبھالی پاکستان کا نقشہ مختلف تھا- اینکر تو نہیں؟ یہ تو ورلڈ بینک کے ریکارڈ میں محفوظ ہے۔
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
اگر انصافیوں میں زارا دم خم ہوتا تو ۸ فروری کی رات ۸-۱۰ بجے کے درمیان جب ساری دنیا کو پتا لگ گیا شریف اور زرداری ہر گائے ہیں تو الیکشن کمیشن کو قبضہ کرنے سے کوئی عاصم مانیں، انجم ، قاضی عیسیٰ اور راجہ سکندر نہیں روک سکتا تھا-
لیکن بیگنوں کی قیادتوں نے پورا تعان کیا- عوام پھٹو بھور نجی اوے-پھر کیا تھا شریف اور زرداری کو ر رات مل گئی اور آج وہ پاکستان پہ قابض ہیں