اس فورم کی کوئی بھی پوسٹ اٹھا کر دیکھیں آپکو ممبرز گالی گلوچ کرتے ہوئے ملیں گے۔ یہ ہم کس طرف جا رہے ہیں۔ کیا گالی گلوچ کے بغیر اپنی بات دوسروں تک نہیں پہنچائی جا سکتی؟ ایڈمن فوری طور پر نوٹس لیکر گالی گلوچ کرنے والوں کو اس فورم سے کم از کم کچھ ہفتوں کے لئے بین کر دے۔
مجھے امید ہے ایڈمن اس پوسٹ پر ضرور ایکشن لے گی۔
مجھے امید ہے ایڈمن اس پوسٹ پر ضرور ایکشن لے گی۔