گرفتارپی ٹی آئی کارکنان کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنےکا حکم

18ptiarrestworlker.jpg

لاہور کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج لاہور کی کینٹ کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ غلام رسول کی عدالت میں عمران خان کی رہائش پر چھاپے کے دوران گرفتار کیے گئے کارکنان کو پیش کیا گیا، اس موقع پر عدالت نے پی ٹی آئی کارکنان کا ایک دن کا ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کو ہدایات دی کہ مشتبہ افراد کو کل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے۔

پولیس نے ملزمان کو کل زمان پارک پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا تھا اور ان پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا، سماعت کے بعد پولیس ملزمان کو سخت سیکیورٹی میں واپس لے گئی۔

https://twitter.com/x/status/1637448747436195840
دوسری جانب لاہور کے تھانہ ریس کورس میں پولیس اہلکار کی مدعیت میں پی ٹی آئی کے نامعلوم کارکنان کے خلاف دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا، پولیس اہلکار شہزاد احمد علی کی درخواست پر درج کیے گئے مقدمے میں پی ٹی آئی کارکنان پر سرکاری گاڑی کو روکنے اور ریاستی اداروں کے خلاف نعرے بازی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
khud kush aisay bantay hain.. gernailon ki maan chu.dwai ka nateeja.. pura mulk khud kush ban jana hai kuch din tak
 

patwari_slayer

Senator (1k+ posts)
عمران خان اور پاکستان میں اس کے ہامی مسلمانوں کو دہشتگردی اور طالبان سے وہ حامد خنزیر اور جیو جنگ جوڑ رہا ہے۔۔۔

جو کئئ سالوں سے امریکی فوج اور سی آی اے سے پیسے لے کر ملک میں ان کا کنجرخانہ چلواتا ہے۔۔۔

جس میں قادیانیت کا فروغ ،اور عوام میں امریکہ کی پالیسی بزور پراپئگنڈا مسلط کرانا شامل ہیں
پٹواری اور جمھہوڑے سالے سی آی اے کے پالتو چکلے ایجنٹ اور پاکستانی مسلمانوں کے لیے دہشتگرد ہیں

FRDrl2-GXw-AQLM-V.jpg



ان کے باپ سی آیئ اے نے جھوٹے کیمیائ ہتھیاروں کا منجن اپنے پالتووں سے بکوا کر عراق میں ۱۰ لاکھ مسلمان قتل کیے اور ایسے ہی پاکستان میں امریکی مفادات کے تحفظ میں پی ٹی آئ کو ختم کرنے کے لیے دہشتگردی کا بھونڈا ڈرامہ جیو کی کنجریوں سے رچوا رہے ہیں

سی آئ اے کی کنجریاں نون پی پی پی کا ایک ہی علاج، سب کے سامنے سر میں گولی مارو جیسے چین نے مارے تھی!

وکی لیکس میں ثابت ہے جنگ جیو سی آی اے کا الہ کار ہے جواس کی بکواس پر عمل کرے وہ اپنی ٹوئ میں ۳۰۰ کا پئٹرول ڈلوائے، اور پاکستانیوں کو چاھیے ایسے کنجروں کا بائیکاٹ کریں یہ ملک اور اسلام دشمن سی آی اے کے ایجنٹ آلہ کار کنجر ماں بیچ کر امریکی ترقی حاصل کرتے ہیں ان کو ۳۰۰ کا امریکی پٹرول ڈلوانے دو۔۔۔یہ اپنے بچوں کو ننگا کرکے امریکی مفادات کے تحفظ میں تمہیں ڈرون مار کر ناچیں گے کہ دہشتگرد مار دیے
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
18ptiarrestworlker.jpg

لاہور کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج لاہور کی کینٹ کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ غلام رسول کی عدالت میں عمران خان کی رہائش پر چھاپے کے دوران گرفتار کیے گئے کارکنان کو پیش کیا گیا، اس موقع پر عدالت نے پی ٹی آئی کارکنان کا ایک دن کا ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کو ہدایات دی کہ مشتبہ افراد کو کل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے۔

پولیس نے ملزمان کو کل زمان پارک پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا تھا اور ان پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا، سماعت کے بعد پولیس ملزمان کو سخت سیکیورٹی میں واپس لے گئی۔

https://twitter.com/x/status/1637448747436195840
دوسری جانب لاہور کے تھانہ ریس کورس میں پولیس اہلکار کی مدعیت میں پی ٹی آئی کے نامعلوم کارکنان کے خلاف دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا، پولیس اہلکار شہزاد احمد علی کی درخواست پر درج کیے گئے مقدمے میں پی ٹی آئی کارکنان پر سرکاری گاڑی کو روکنے اور ریاستی اداروں کے خلاف نعرے بازی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
This is another judge like Zafar Iqbal.
 

bilal6516

Senator (1k+ posts)
عمران خان اور پاکستان میں اس کے ہامی مسلمانوں کو دہشتگردی اور طالبان سے وہ حامد خنزیر اور جیو جنگ جوڑ رہا ہے۔۔۔

جو کئئ سالوں سے امریکی فوج اور سی آی اے سے پیسے لے کر ملک میں ان کا کنجرخانہ چلواتا ہے۔۔۔

جس میں قادیانیت کا فروغ ،اور عوام میں امریکہ کی پالیسی بزور پراپئگنڈا مسلط کرانا شامل ہیں
پٹواری اور جمھہوڑے سالے سی آی اے کے پالتو چکلے ایجنٹ اور پاکستانی مسلمانوں کے لیے دہشتگرد ہیں

FRDrl2-GXw-AQLM-V.jpg



ان کے باپ سی آیئ اے نے جھوٹے کیمیائ ہتھیاروں کا منجن اپنے پالتووں سے بکوا کر عراق میں ۱۰ لاکھ مسلمان قتل کیے اور ایسے ہی پاکستان میں امریکی مفادات کے تحفظ میں پی ٹی آئ کو ختم کرنے کے لیے دہشتگردی کا بھونڈا ڈرامہ جیو کی کنجریوں سے رچوا رہے ہیں

سی آئ اے کی کنجریاں نون پی پی پی کا ایک ہی علاج، سب کے سامنے سر میں گولی مارو جیسے چین نے مارے تھی!

وکی لیکس میں ثابت ہے جنگ جیو سی آی اے کا الہ کار ہے جواس کی بکواس پر عمل کرے وہ اپنی ٹوئ میں ۳۰۰ کا پئٹرول ڈلوائے، اور پاکستانیوں کو چاھیے ایسے کنجروں کا بائیکاٹ کریں یہ ملک اور اسلام دشمن سی آی اے کے ایجنٹ آلہ کار کنجر ماں بیچ کر امریکی ترقی حاصل کرتے ہیں ان کو ۳۰۰ کا امریکی پٹرول ڈلوانے دو۔۔۔یہ اپنے بچوں کو ننگا کرکے امریکی مفادات کے تحفظ میں تمہیں ڈرون مار کر ناچیں گے کہ دہشتگرد مار دیے
Hamad Mir GHQ ka banda hai. Aur GHQ CIA ki ghulaam.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
They failed to end terrorism in Pakistan.To hide their failures and incompetence they are calling patriotic Pakistanis terrorists.Shame on them.