گرفتاری سے قبل عمران خان پر تشدد کی اطلاعات

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ویل چیئر سے اٹھا کر گھسٹتے ہوئے لے گئے،عینی شاہد

شیشے توڑے ، ویل چیئر پھنک دی،عینی شاہد

پرسنل گارڈکو زخمی کیا ، آنکھوں میں سپرے کیا گیا ،موقع پر موجود عمران خان کے وکیل بعلی گوہر کا بیان

اسکےباوجود رانا ثنااللہ کی عمران خان پرتشدد کی تردید

انہوں نے خان صاحب کی ٹانگ پر مارا ہے ، ان کے سر پر تشدد کیا ہے جب گرفتار کیا گیا تو ہائیکورٹ کے ملازم بھی موجود تھے میں خان صاحب کے ساتھ تھا میں نے خود تشدد دیکھا ہے ، پہلے بائیو میٹرک روم کے دروازے توڑے گئے اسپرے کیا ، پھر push کیا اور ٹانگ اور سر پر تشدد کرکے گرفتار کیا گیا
https://twitter.com/x/status/1655882819359440897
بتایا جارہا ہے کہ مبینہ طور پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا سٹاف بھی زخمی ہے،پاکستان کی عدالتی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ ہے اور یہ اعزاز چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق صاحب کو حاصل ہوگیا ہے، مبارک ہو چیف صاحب
https://twitter.com/x/status/1655882026078339072
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
یہ دکھ بھری کہانی نہ سناؤ۔ اس قوم کو اپنے دکھ بہت ہیں۔ وہ اپنے دکھوں کو روئے یا خان کے لئے آنسو بہائے۔
ہاں سوشل میڈیا پہ ٹرینڈز بنائے جا رہے ہوں گے۔ وہ ہی کافی ہیں خان سے محبت کے اظہار کے لئے۔
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
346026293_215517601224780_2162503334617576459_n.jpg
 

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
آج رات جوک در جوک مچھڑ
کرنٹ حساس جگہ پر
مرچوں والے ڈنڈے
بواسیر کا آپریشن
الٹا لٹکا کر چھترول
😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
IK par possible torture kia ja sakta ha.Qatal bhi kia ja sakta ha.Lekan is ke baad kia ho ga us ka idea Hafiz and Company ko abhi nahi ho ga.Baad mein ho ga..Sudden reaction jaldi ata ha aur jaldi khatam ho jata ha.Lekan deep reaction decades tak khatam nahi hota.
 

Back
Top