گرفتار پی ٹی آئی کارکن والد اور والدہ کے جنازے میں شرکت سے محروم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف کے کارکن عمران صادق کو والد کے بعد والدہ کے جنازے میں بھی شرکت کی اجازت نہ مل سکی۔ جنازے میں شرکت کے لیے جیل سے رہائی کی درخواست گزشتہ روز ڈی سی گوجرانولہ کو دی گئی تھی۔
https://twitter.com/x/status/1901184308720656773
آج یقین ہو چلا ہے کہ سچ میں یہ ملک صرف اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا تھا باقی اس میں اسلام یا انسانیت سے منسلک کوئی چیز موجود نہیں ہے کوئی حیثیت نہیں رکھتی کیا قصور ہے عمران صادق کا صرف اتنا کہ انہوں نے حقیقی ازادی کے جنگ لڑنے کا اعلان کیا انہوں نے اشرافیہ اور مافیہ کے خلاف کھڑے ہونے کا اعلان کیا عمران خان کے ساتھ چلنے کا اعلان کیا اس لیے ان کو یہ سزائیں دی جا رہی ہیں کہ پہلے والد کا جنازہ نہ دیکھنے دیا گیا اور اج والدہ بھی مدفون کر دی گئی لیکن ملنے کی اجازت نہ دی گئی افسوس صد افسوس کہ یہ ملک صرف اور صرف ان بے حس حکمرانوں اور ان کے حواریوں کا ہے جو اس قوم کے مجرم ہیں ڈرو اس وقت سے کہ جب اس قوم کے ہاتھ تمہارے گریبانوں تک پہنچیں اور تم منہ چھپانے کے قابل نہ رہو اتنا ظلم کرو جتنا برداشت کر سکو!!
https://twitter.com/x/status/1901172558092771612

 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


اتنا انسانیت سوز ظلم تو کوئی دشمن بھی نہیں کرتا
اسلام کا نام لینے والے ان گھٹیا ترین لوگوں نے تو حد ہی کر دی ہے
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)


اتنا انسانیت سوز ظلم تو کوئی دشمن بھی نہیں کرتا
اسلام کا نام لینے والے ان گھٹیا ترین لوگوں نے تو حد ہی کر دی ہے
بس اسی خبر کا انتظار ہے کہ عاصم خنزیر اور اس کے اردلی ضیا کی طرح ہوا میں ٹوٹے ہوںگے یا اس کو کتے نوچیں گے
 

Back
Top