گرفتار کم عمر ڈرائیور کی گفتگو جو ایک ہی خاندان کے 6افراد کی موت کی وجہ بنا

defan11h1h.jpg

ملئے اس کم عمر ڈرائیور سے جو ڈیفنس میں ایک ہی خاندان کے 6افراد کی موت کی وجہ بنا۔ملزم 8 ویں جماعت کا طالب ہے اور اس روز اپنے دوستوں کیساتھ میکڈونلڈ کھانا کھانے جارہا تھا۔

گرفتار کم عمر ڈرائیور کے مطابق وہ 8ویں جماعت میں زیر تعلیم افنان کا کہنا ہے کہ اپنے تین چار دوستوں کے ساتھ میکڈونلڈ کھانا کھانے جا رہا تھا، گاڑی کی اسپیڈ 110کے قریب تھی کہ اچانک گاڑی سامنے آگئی اور حادثہ ہوگیا۔
https://twitter.com/x/status/1724021392281383028
گرفتار کم عمر ملزم افنان کا کہنا تھا کہ اس نے ڈرائیونگ اپنے کزنز سے سیکھی ہے، میرے والد نے مجھے گاڑی لیکر جانے سے منع کیا تھا لیکن میں ضد کرکے گاڑی لیکر چلا گیا تھا۔

اسکا کہنا تھا کہ اسے بھی چوٹیں آئیں، اسکے والد نے اسے منع کیا تھا کہ گاڑی نہ چلاؤ لیکن وہ نہیں مانا اور وہ میکڈونلڈ کھانا کھانے کیلئے جارہا تھا۔

ملزم کا کہنا تھا کہ اس کے پاس گاڑی چلانے کا لائسنس نہیں تھا صرف لرننگ لائسنس تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور کے ڈیفنس فیز 7 میں ایک ہی خاندان کے افراد تیز رفتار ڈرائیور کی غفلت کی بھینٹ چڑھ گئے۔

دو گاڑیوں میں 6 افراد سوار تھے جن کو کم عمر ڈرائیور کی گاڑی نے ٹکر ماری جس سے جاں بحق ہوئے۔

پولیس نے17 سالہ ڈرائیور افنان شفقت کو گرفتار کر کے تھانہ ڈیفنس سی میں مقدمہ درج کرتے ہوئے گاڑی تحویل میں لے لی ہے۔
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Pakistan mein lorday ka qanoon hai, 11 12 ke bachay car bhaga te phir te hai aur koi ppoch ne wala nahi hai. City ke bahir kissi motorcycle pe number plate naam ki cheez nahi hai etc etc.

Jub har cheez ki khuli choot hai to phir asa hi hoga.
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
Gandi olad , maza na sawad. Baba ne 2 litar maray hon time p to ye zid na ho.
Okay Taattti khanay ki aur chalay mcdonald khanay.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
defan11h1h.jpg

ملئے اس کم عمر ڈرائیور سے جو ڈیفنس میں ایک ہی خاندان کے 6افراد کی موت کی وجہ بنا۔ملزم 8 ویں جماعت کا طالب ہے اور اس روز اپنے دوستوں کیساتھ میکڈونلڈ کھانا کھانے جارہا تھا۔

گرفتار کم عمر ڈرائیور کے مطابق وہ 8ویں جماعت میں زیر تعلیم افنان کا کہنا ہے کہ اپنے تین چار دوستوں کے ساتھ میکڈونلڈ کھانا کھانے جا رہا تھا، گاڑی کی اسپیڈ 110کے قریب تھی کہ اچانک گاڑی سامنے آگئی اور حادثہ ہوگیا۔
https://twitter.com/x/status/1724021392281383028
گرفتار کم عمر ملزم افنان کا کہنا تھا کہ اس نے ڈرائیونگ اپنے کزنز سے سیکھی ہے، میرے والد نے مجھے گاڑی لیکر جانے سے منع کیا تھا لیکن میں ضد کرکے گاڑی لیکر چلا گیا تھا۔

اسکا کہنا تھا کہ اسے بھی چوٹیں آئیں، اسکے والد نے اسے منع کیا تھا کہ گاڑی نہ چلاؤ لیکن وہ نہیں مانا اور وہ میکڈونلڈ کھانا کھانے کیلئے جارہا تھا۔

ملزم کا کہنا تھا کہ اس کے پاس گاڑی چلانے کا لائسنس نہیں تھا صرف لرننگ لائسنس تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور کے ڈیفنس فیز 7 میں ایک ہی خاندان کے افراد تیز رفتار ڈرائیور کی غفلت کی بھینٹ چڑھ گئے۔

دو گاڑیوں میں 6 افراد سوار تھے جن کو کم عمر ڈرائیور کی گاڑی نے ٹکر ماری جس سے جاں بحق ہوئے۔

پولیس نے17 سالہ ڈرائیور افنان شفقت کو گرفتار کر کے تھانہ ڈیفنس سی میں مقدمہ درج کرتے ہوئے گاڑی تحویل میں لے لی ہے۔
اسکا کیس بھی عمران خان پر ٹھوکو کہ خان نے اسکو کار چلانے پر اکسایا تھا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ پہلا قتل نہیں ہے مستقبل میں اس طرح کے قتل روکنے ہیں تو پھانسی کی سزا ضروری ہے
 

Storm

MPA (400+ posts)
17 saal ka class 8 main ?
17 saal ka hy aab baap ko bhe kasoor waar nahi keh skty , baharhaal ghalti to hui hy, omar qaid i think 14 saal hoti hy , aab yea na ho yea jail omar qaid ky baad or bara mujrim bun kr niklay,

koi Shariat ki baat nahi krta na Islami Nizam na Islami saza

Islami saza do phir daykho ky say crime rate na honay ky barar na ho to kehna,

omar qaid to koi saza nahi , as per Islamr agar mrny waloo ky ghar walay paysoo pr bhee maan gae to bhe ain ko or dusray logo ko aisa sabaq milay ga ky kisi ki himmat nahi hogi

but ais fauj hukumat molvi or aab to main kehta hoon aawam khud kasoor waar hy suub zahni ghulam hy sirf shaksiat parasti krty hain
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
No harm will be done to this boy. Because he belongs to a human specie, which live in Dha or Askri and are immune to all the state laws....
 

optimistic

Senator (1k+ posts)
BC 110 in a built-up area? His father should also be in Jail. BC in Pakistan you die of 100 unexpected reasons, you can die anytime you step outside your house, or even inside If you say anything about Hafiz Mistri. What a shit hole this country has become.
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
یہ 8ویں جماعت کے بچے کو جس نے لرنگ لائسنس جاری کیا ہے اُس حرام خور کو بھی پکر کے اندر ڈالو اور قتل کا مقدمہ اُس پے بھی چلاو
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
The other kids should learn from this and don't do these stupid things. The whole family suffering and think of the families of the people died. Now he will do payments and get release but others should learn from this.