گزشتہ دو برس میں پولیس بنا وارنٹ کے جن کے گھر گھسی اس کا حساب کون دے گا؟

carne

Minister (2k+ posts)
GKzSiWTXoAAALOc
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Is the Bahawalnagar incident not a bigger terrorism than May 9?
The Thief Minister Nani Maryam and her notorious IG Punjab have described the incident as an "insignificant thing" in their shameful explanation. But interestingly, on the other hand, the FIR has been cut against the injured police personnel.
The IG should have resigned before giving such a statement, but we all know he would not. The model was given to him a few days back not for no reason.
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
تعجب کی بات یہ ھے کہ ایک فوجی سپاہی کیلئے 20 گاڑیاں اور ڈیڑھ سو فوجی آگئے
مگر کور کمانڈر ہاؤس کو بچانے کوئی نہیں آیا۔
ساری جنگیں ھارنے والی بزدل فوج مُردہ باد۔۔۔۔جرائم پیشہ پنجاب پولیس مُردہ باد
 
Last edited:

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
IG Punjab police is enjoying all the perks and benefits.He is not going to resign.In Pakistan very few people take the moral high ground.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
چلو چھہتر سال میں پہلی بار فوج نے کچھ تو فتح کیا
فوج نے ایک تھانہ فتح کرلیا ورنہ فتح کرنا تو درکنار انہوں نے تو انڈیا سے ہر جنگ ہاری ہے
زلت ناک شرمناک عبرتناک طریقے سے ہر جنگ میں کت پریڈ ہوئی اور انڈیا نے ان کو ہر جنگ میں زلت ناک شکست دے کر
ان کی پتلونیں اتار کر ننگا کرکے کتے کی طرح مار مار کر ان سے ہتھیار بھی پھکوالئے اور ان ہیجڑوں نامردوں نے اپنی جان بچانے کے لئے ملک توڑ دیا