گزشتہ ماہ ہی ریٹائر ہونے والےسابق ڈی جی نیب چئیرمین نیب کے مشیر تعینات

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
گزشتہ ماہ ہی ریٹائر ہونے والےسابق ڈی جی نیب راولپنڈی چئیرمین نیب کے مشیر تعینات
https://twitter.com/x/status/1909157121104687472
سابق ڈی جی نیب مرزا عرفان بیگ 18 مارچ کو ریٹائر ہو ئے تھے ۔ مرزاعرفان بیگ کے دور میں عمران خان کی گرفتاری، 190 ملین پاونڈ ریفرنس، توشہ خانہ ون اور ٹو سمیت کئی حوالوں سے ہنگامہ خیز رہا
 

Back
Top